Sign in

PTI TIGERS 🐯🔵

@ptitigerss.bsky.social
178 followers 16 following 105 posts

ُُ پی ٹی آئی ٹائیگرز زیادہ سے زیادہ فالو کرو Imran Khan Lover 😍 ‎ 🚨 14 دسمبر سے سول نافرمانی #ظلم_کا_حساب_دو

PostsRepliesMedia
Reposted by PTI TIGERS 🐯🔵
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
817561
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 10/12/2024
میں واپس آؤں گا، باطل پر حق کی فتح ہوگی۔ “عمران احمد خان نیازی” #گولی_کیوں_چلائی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 10/12/2024
چلو کوئی بات نہیں سٹاک ایکسچینج تو اوپر جا رہی ہے...
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 06/12/2024
سوال یہی پوچھا جائیگا کہ #گولی_کیوں_چلائی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
اہم ترین 🛑 اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان گرفتار
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان سمیت 60 سے زائد لوگوں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ سے نکلتے گرفتار کرلیا گیا
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
بریکنگ نیوز ،بزدل نے توشہ خانہ 2 میں بشریٰ بی بی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، بشریٰ بی بی کے گرفتاری نوٹس جاری، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان کا 190 ملین کیس کی سماعت کے بائیکاٹ کا اعلان ، یہ کیسی سماعت ہے جس میں میڈیا موجود نہیں ، یہ یکطرفہ کاروائی ناقابل قبول ہے - عمران خان
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
اہم ترین۔🚨 اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کا اعتراض جج سے کہا یہ عدالت چھوٹی ہے یہاں میڈیا بھی نہیں ہے۔
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
زلزلے کے جھٹکے۔
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
ایسٹ انڈیا کمپنی چلی گئی تو اپنا فرنچائز بنا کر چلی گئی تھی، جب تک اسکا فرنچائز قائم ہے پاکستان کبھی مستحکم نہیں ہو سکتا ۔
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان کے خلاف مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے، صرف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی پولیس رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف اب تک مجموعی طور پر 270 کے قریب مقدمات زیر التوا ہیں۔
012
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 05/12/2024
سوال اب بھی وہی ہے #گولی_کیوں_چلائی
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 04/12/2024
پشتون ہمارے بھائی ہیں #PashtoonLivesMatter
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 04/12/2024
اہم خبر جناب عمران خان صاحب نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل (بروز جمعرات) ملاقات کیلئے بلوا لیا۔
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد میں پختونوں اور بلوچوں کا رہنا مشکل کردیا ہے۔۔ اگر پختون اور بلوچ اسلام آباد نہیں رہ سکتے تو پھر یہ ملک بنایا کس کیلیئے تھا؟ آزادی حاصل کرنے کی وجہ کیا تھی؟
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 04/12/2024
011
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 04/12/2024
بس ایک سوال #گولی_کیوں_چلائی
011
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا کہ یہ سوال ہر پلیٹ فارم پر اٹھائیں کہ (گولی کیوں چلائی) ؟
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے بیرسٹر گوہر سمیت پورے مفاہمتی گروپ پر عدم اعتماد کر دیا
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے عمران خان
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
جواب دو ظالموں جواب دو خون کا حساب دو تم لوگوں نے گولی کیوں چلائی اور کس کے کہنے پر گولی چلائی؟ #گولی_کیوں_چلائی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
ہماری منزل سنگجانی نہیں D چوک تھی بشری بی بی بہادر خاتون ہیں جنہوں نے D چوک تک کارکنوں کو لِیڈ کِیا عمران خان
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
بریکنگ نیوز سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا۔۔۔👌 عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے #گولی_کیوں_چلائی
054
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
سانحہ ڈی چوک کو اقوام متحدہ تک لے کر جائیں گے !! عمران خان
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
نہ کپتان ہار مان رہا ہے نہ عوام کپتان کا ساتھ چھوڑنے پر راضی ہے ۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
اڈیالہ کی طرف جانے والی ٹریفک رواں دواں ہے لیکن پولیس نے علیمہ خان صاحبہ کی گاڑی کو اڈیالہ سے دو کلومیٹر پیچھے روک لیا ہے،عمران خان کی فیملی کو ایک بار ہھر عمران خان سے ملنے سے روکا جارہا ہے
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد میں شناختی کارڈ چیک کر کہ پشتونوں کو جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے۔ یہ محسن نقوی اور اس کے بڑے کوئی سانحہ کروا کر چھوڑیں گے
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان سے اُن کی بہنوں کی ملاقات کیوں نہیں کروائی جا رہی۔۔۔
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
ملک توڑنے کی سازش ہو رہی ہے۔
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
علیمہ خان کی گفتگو 🛑 پانچ گھنٹوں سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، وکلاء اور میڈیا اندر چلے گئے ہیں لیکن فیملی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
جن کے ٹیکس کے پیسے سے آپ تنخواہیں لے رہے ہیں اُن پر #گولی_کیوں_چلائی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
بڑی خبر عمران خان کو آج معلوم ہوا کے کارکنوں کو گولی مار کر مارا گیا ہے، انکو یہ سب آج پتہ چلا ،وہ اس بات پر بہت دکھی اور غصے میں تھے
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
دو دنوں میں پاک فوج کے سات جوانوں کو دہشتگردوں نے ہلاک کیا ہے لیکن محسن نقوی اسلام آباد میں معصوم پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے میں مصروف ہے
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
فیصل ملک ایڈوکیٹ 🛑 خان صاحب سے ملاقات ہوگئ، خان صاحب کو پسینہ آیا ہوا تھا کیونکہ ورزش کے بعد عدالت ائیں
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
جتنی تباہی اور بربادی ملک کی کر رہے ہیں اب تو واقعی لگتا ہے عمران خان بہانہ ہے پاکستان نشانہ ہے۔۔۔
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان نے کہا ڈی چوک واقعے پر ہمارے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی گئی بہت جلد رد عمل دوں گا وکیل فیصل ملک
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
اس قاتل حکومت سے بہت جلد چھٹکارا مل جائے گا میاں محمود الرشید
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
ہمارے لیڈر کی جان کو خطرہ ہے۔ پاکستان کی عوام پہلے سے اپنے شہداء کی وجہ سے شدید غصے میں ہے۔ ہر چوک ڈی چوک بننے کا اندیشہ ہے۔ سہیل آفریدی
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
آپ جس سٹوری پر کام کر رہے تھے کیا آپ سے وہ ڈیٹا لینے میں کامیاب ہو گئے؟ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی کا مطیع اللہ جان سے سوال۔۔۔ صحافی سے کوئی ڈیٹا لے نہیں سکتا۔۔۔مطیع اللہ جان کا جواب
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
عوام تو 77 سال سے حالت جنگ میں ہے اور قربانیاں دے رہی ہے لیکن پھر بھی پرامن ہے، لیکن اگر عمران خان کو کوئ نقصان پہنچا تو پھر عوام پرامن نہیں رہے گی
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
عمران ریاض خان کا تشویش ناک انکشاف عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کی حفاظت کرنے والے رب، عمران خان کی حفاظت فرما آمین
000
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
فیک خبریں پہلا کر تمہاری تیروں کا رخ ڈی چوک سانحہ سے ہٹایا جائیگا۔ ڈی چوک سانحہ پر بار بار بات کریں انکا ظلم بار بار دنیا تک پہنچائیں۔ یہ بوکھلا چکے ہیں اب غلط خبریں پہلا رہے ہیں۔ عمران خان ہماری جان ہے اور جان کے لیئے ہم جان دینا اور لینا جانتے ہیں۔صدام ترین
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔۔۔ شاہد خان خٹک۔۔۔
010
PTI TIGERS 🐯🔵 @ptitigerss.bsky.social · 30/11/2024
PTI
000