Reposted by Adeel Sami Khan

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ انسان جابر حاکم یا ظالم امیر کے سامنے حق و انصاف کا کلمہ کہہ گزرے ۔‘‘
(صحیح) سنن ابی داؤد (اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں) حدیث 4344