ہم اکثر دفعہ یہ سنتے ھیں کہ سسٹم ھی کرپٹ ھے یہ سسٹم نہی چل سکتا، مفاد کے لئے سسٹم میں رھنا ھوگا، سسٹم کو توڑنا مشکل ھے
بھیا بتاتا ھے سسٹم ھے کیا! 👇
جب آئین و قانون واضح طور پر طاقت ،اثر و رسوخ ،ذاتی تعلقات و خواھش کے تابع ھو جائیں تو اسے سسٹم۔کہتے ھیں۔
الباکستان میں یہی سسٹم۔رائج الوقت ھے