Sign in

rana-waseem.bsky.social

@rana-waseem.bsky.social
508 followers 38 following 368 posts

جتنے بھی عمران خان کے ٹائیگر ہیں سب فالو کریں پلیز ‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ♥️

PostsRepliesMedia
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 09/09/2025
‏بریکنگ نیوز 🚨: میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔۔۔!! عمران خان...
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 05/06/2025
انتقام کے طور پر شیخ مجیب، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی بیگمات کو بھی کبھی جیل کی کال کوٹھڑی میں نہیں دھکیلا گیا جیسے مجھ سے انتقام لینے کیلئے میری اہلیہ کیساتھ کیا گیا۔عمران خان۔۔۔
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 05/06/2025
جانوروں کا معاشرہ طاقت کی حکمرانی پر چلتا ہے۔ جس میں طاقتور قانون سے بالاتر ہوتا ہے جبکہ انسانوں کے معاشرے میں جب طاقت کے زور پر حکمرانی کی جاتی ہے تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔عمران خان۔۔۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 03/06/2025
‏حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کردیا ہے کہ اگلے ساتھ مہنگائی موجودہ مہنگائی سے تقریباً ڈبل ہوگی،مزمل اسلم ....
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 09/03/2025
‏ڈاکٹروں کی نواز شریف والی ہو رہی ہے لیکن وہ کہہ رہے اگر اگلی دفعہ ہمارے ساتھ نواز شریف والی ہوئی تو پھر یہاں تماشہ لگے گا۔ ڈاکٹر صاحب غیرت دی گولی بناؤ تے کھاؤ
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 17/02/2025
‏انتہائی اہم عوام الرٹ رہے بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگ بغض نفرت میں پاگل ہو چکے ہیں قیادت بھی خان سے ملاقات نا کروانے پر فوری انٹرنیشنل ہیومن رائٹس تنظیموں سے رابطہ کریں میڈیا اسمبلی اور سپریم کورٹ کے باہر فوری احتجاج کریں۔۔۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 29/01/2025
‏عمران خان باؤنسر کروانے کے موڈ میں ہیں۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی پالیسی تبدیلی کر دی ہے 26 نومبر کو جو لوگ احتجاج میں شامل نہیں تھے ان سب کو سائیڈ لائن کر دیا جائے گا۔۔۔ سعید بلوچ
031
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 23/01/2025
میں اسٹیبلشمنٹ سے اپنی ذات کی خاطر کچھ نہیں مانگتا۔ میں اگر ان سے بات کروں گا تو وہ صرف ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو گی۔ اصل کنٹرول تو ان کے ہاتھ میں ہے۔باقی سب ان کی کٹھ پتلیاں ہیں جو ان کے اشاروں کی منتظر رہتی ہیں۔ عمران خان
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 23/01/2025
‏ججز کمیٹی نے عدالتی فیصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے زیر سماعت مقدمے کو واپس لیا ہے۔۔؟؟ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے توہینِ عدالت جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل کمیٹی نے کی ہے۔۔؟؟ جسٹس منصور علی شاہ کے اہم ریمارکس۔۔۔🔥
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 21/01/2025
‏جسٹس منصور علی شاہ اس نکتے پر سب سے زیادہ زور دے رہے ہیں کہ ایک جوڈیشل آرڈر کو ایک انتظامی آرڈر کیسے ختم کر سکتا ہے؟
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 17/01/2025
‏9 مئی اور 26 نومبر کو جو ہمارے نہتے بچوں کو اسنائپر سے مارا گیا اُسکا جواب دینا ہوگا یہ کونسا قانون ہے کہ آپ ابھی نندن اور کلبھوشن کو تو معاف کر دیتے ہیں لیکن اپنے لوگوں پر گولیاں چلاتے ہیں۔۔۔؟؟ شاندانہ گلزار۔۔۔
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 17/01/2025
‏عمران خان وقار کے ساتھ باہر آئے گا جس دن عمران خان باہر آئے گا کروڑوں لوگ اس کا استقبال کریں گے۔۔۔ صاحبزادہ حامد رضا
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 15/01/2025
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!!
021
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 14/01/2025
پہلی بار آپ سے متفق۔ لیکن آپ شروعات کریں قوم سے اپنے پچھتر سالہ گناہوں کی معافی مانگیں اور آئندہ کیلئے عہد کریں کہ آپ صرف وہ کام کریں گے جو آپکو آئین پاکستان نے سونپا ہے ملک کے فیصلے سویلین اور عوام کو کرنے دیں آپ صرف سویلین حکومتوں کے آرڈر بجا لائیں آئین اور قانون کے دائرے میں
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 13/01/2025
‏پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کا تیسرا اجلاس 15 جنوری دن ڈیڑھ بجے طلب،پی ٹی آئی تحریری طور پر مطالبات دے گی، جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو پھر اگلی نشست نہیں ہوگی، عمران خان نے 31 جنوری تک کی ڈیڈ دے رکھی ہے۔۔۔!!!
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 13/01/2025
‏جو کل سے کمپنی ٹاوٹ فیصلہ سنا چکے تھے اب انکا کیا کرنا ہے۔۔۔؟؟؟؟ مارننگ شفٹ والے کمپنی مزدور ایچ ڈی لائٹ سے روشنی ڈالیں🤷‍♀️
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 13/01/2025
‏عمران خان نہ ڈرا، نہ جُھکا، بہادری سے کہا فیصلہ سُنائیں، لیکن آج پھر فیصلہ موخر کردیا گیا۔۔۔!!!
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 13/01/2025
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عدالتی نظام شاہراہِ دستور پر ننگا کھڑا ہے کوئی تو اس پر تڑپال ڈال دے پلیز۔۔۔۔☠️
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 13/01/2025
‏القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے بعد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے، نئی تاریخ 17 جنوری ہوگی۔۔!!!
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 11/01/2025
‏پورے پاکستان کی طرح سندھ بھی جواب مانگتا ہے کہ گولی کیوں چلائی۔۔؟؟ گولی کسی نے چلائی۔۔؟؟ ہمارے گمشدہ لوگ کہاں ہیں۔۔؟؟ حلیم عادل شیخ
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 09/01/2025
‏عمران خان کو کالر سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ریاستی دہشتگری کا آغاز وہاں سے ہوا تھا آج یورپی یونین GSP پلس سٹیٹس کو ریویو کر رہی ہے کیونکہ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔۔۔ شعیب شاہین
011
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 08/01/2025
‏قاضی فائز عیسی ایک گندگی مرغی تھی جس نے گندے انڈے دئیے اور ان میں سے گندے گندے بچے نکل رہے ہیں۔۔۔ ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی 🔥🔥
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 07/01/2025
‏عمران خان جیسے بہادر شخص کو انتہائی بزدل لیڈرشپ ملی ہے جنکو عمران خان کا ویژن چھو کر بھی نہیں گزرا بہت سارے اچھے اور عمران خان کے ویژن کو سمجھنے والے لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے اُنکو کبھی فرنٹ پر آنے نہیں دیا جاتا فرنٹ پر سارے ریلو کٹے ہیں
011
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 07/01/2025
‏موجودہ حکومت 2-4 مہینوں کی مہمان رہ گئی ہے: شبلی فراز
001
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 06/01/2025
‏مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ غیر قانونی سزاؤں میں سب سے بڑی سزا دس سال والی مجھ بے گناہ کو سنائی گئی ہے۔ کسی بھی اور بے گناہ قیدی سے کم سزا سناتے تو میں خود میں شرمندگی محسوس کرتا۔۔۔ بیرسٹر حسان نیازی
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 06/01/2025
‏لیڈر کہہ رہا ہے پہلے میرے کارکنوں کو رہا کرو کارکن کہہ رہے ہیں ہمیں کیوں رہا کیا پہلے ہمارے لیڈر کو رہا کرو یہ عشق کی انتہاء ہے
001
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 06/01/2025
‏القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں سُنا رہے؟ یہ مجھے دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، میں کسی صورت ڈیل نہیں کروں گا،یہ جب بھی فیصلہ سُنائیں گے ان کو بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا، عمران خان
001
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 06/01/2025
‏مجھے لوکلز نے بتایا جب عرب شکار کیلئے آتے ہیں تو وہاں ملٹری اسٹبلشمنٹ ، بیوروکریٹس اور سیاسیتدانوں کی کوشش ہوتی ہماری کسی طرح شیخ سے ملاقات ہوجائے کوئی تصویر بن جائے اور شائد ہمیں کوئی انعام وغیرہ مل جائے ، عمران ریاض خان
001
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 05/01/2025
‏خان فارم 47 والی حکومت سے مزاکرات نہیں کرے گا کیونکہ وہ چاہتے ہیں اُن سے مزاکرات کیئے جائیں تا کہ وہ کہ سکیں اُن کی حکومت کو تسلیم کر لیا گیا ہے اِن مزاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا خان نظام کو گھُٹنوں پر بیٹھا کر باہر آئے گا اور وہ وقت بہت قریب ہے۔۔۔۔
011
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 04/01/2025
‏اگر یہ قانون پاس کر دیا جائے کے جس نے الیکشن لڑنا ہے تو اُس کی باہر جائیدادیں نہیں ہوں گی ، کِسی ادارے کے افسر کے مُلک سے باہر کوئی جزیرے کوئی گھر نہیں ہوں گے ، کوئی بھی پانچ سال تک مُلک چھوڑ کر نہیں جائے گا۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کیسے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی کیسے حالات بہتر نہیں ہوتے
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 04/01/2025
عمران خان کا نام دنیا کے 25 طاقتور ترین مسلم حکمرانوں میں شامل۔۔۔۔ آخے نام پر کاٹا لگا دیا ہے ہور لگاؤ کاٹے۔۔۔😂
020
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 04/01/2025
‏پی ٹی آئی آفیشل کی جانب سے باضابطہ طور پر شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس کے بعد اپیل کر دی گئی ہے کہ ریمیٹنسز محدود کر دیں اوورسیز نے ڈالرز روک لیے ہیں۔۔۔ ثمینہ پاشا
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 03/01/2025
‏بڑی بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان تحریک انصاف کے 250 مذید ورکرز کو رہا کردیا گیا ۔ الحمدللہ ❤️
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 02/01/2025
کارکنوں کی رہائی تک اپنی رہائی نہیں چاہتا۔ عمران خان میں تو جدہ جا رہا ہوں ۔ کارکنان جانیں مشرف جانے ۔ رب راکھا۔۔نواز شریف
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 02/01/2025
‏2025 عمران خان کا۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ سب بولو وزیراعظم۔۔۔۔۔۔؟
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 01/01/2025
‏الزام 3 ارب 20کروڑ روپے ضمانت صرف 100روپے کے مچلکے ۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا بڑا حکم
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 01/01/2025
‏24نومبر کو جلوس اسلام آباد آرہا تھا اس دن جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے، آئی جی اسلام آباد کیوں نہیں آئے۔ قائمہ کمیٹی نے آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔۔۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 01/01/2025
‏بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١) ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٢) ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٣) مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ (٤) إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (٥) ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (٦) صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ (٧)۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 30/12/2024
‏عمران خان کا مطالبہ۔۔۔!!!! مجھے 9 مئی کو کالر سے پکڑ کر ڈنڈے مار کر گھسیٹ کر ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا ہمارے لوگ پرامن اور نہتے تھے خود آگ لگائی گئی ہمارے لوگوں کو شہید کیا گیا پھر ان کے گھر والوں کو اٹھا کر ہمارے ہی خلاف بیان دلوایا گیا اسلئے 9 مئی اور 26 نومبر پر JIT بنائی جائے۔۔۔
012
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 26/12/2024
‏دیکھا جائے تو آج عمران خان نے جیت کا اعلان کیا ہے ۔ عمران خان کا منت ترلہ کیا جا رہا تھا کہ ہاؤس اڑیسٹ ہو جائیں،لیکن جوان نے ایک ہی جواب دیا۔ پہلے میرے ورکرز کو رہا کرو۔۔۔
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 26/12/2024
‏‼️‼️علی امین گنڈا پور کے علاوہ کسی کو عمران خان سے تاحال ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ تمام رہنماوں کو اندر جیل داخلے سے روکا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ فیصل چودھری۔۔۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 26/12/2024
‏یہ ہے ہمارا بہادر لیڈر❤ پہلے میرے ورکرز کو رہا کیا جائے۔ میں تب تک جیل میں بیٹھوں گا جب تک میرے کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا۔ عمران خان۔۔۔
000
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 26/12/2024
اوورسیز پاکستانیوں خان کی کال کو کامیاب کریں۔۔۔ یہ آپ کا امتحان ہے مطالبات کی منظوری اور ان کے بندے کے پُتر بننے تک No Remittance
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 25/12/2024
‏یہ وہ حرامزادے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان اور پاکستان کا میڈیا بدنام ہے ان بے غیرتوں اور کنجروں کی وجہ سے دنیا اج پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیا کو اہمیت ہی نہیں دیتی بلکہ ان پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتی ۔۔۔
080
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 25/12/2024
عمران خان سے ڈیل اور ڈھیل مانگی جا رہی ہے اور 26 نومبر کے قتل عام پر خاموشی کا کہا جا رہا ہے جس پر خان صاحب کسی صورت نہیں مان رہے ورکرز کا خون معاف نہیں کیا جائے گا ۔۔۔
010
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 24/12/2024
‏پاکستانیوں نے اربوں روپے بنکوں سے نکلوا لئے ۔۔۔۔۔ بنک ترلوں پے آ گئے ہیں۔۔۔
020
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 24/12/2024
‏پوری دنیا سے اب پریشر انا شروع ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت اب حوصلہ کرے،کسی صورت کمزور نہیں پڑنا۔ پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹنا اور نا ہم ہٹنے دیں گے۔ پاکستانیوں تیاریاں شروع کرو عمران خان آ رہا ہے واپس بہت جلد ان شاءاللہ 🔥
020
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 24/12/2024
‏190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کی تاریخ 6 جنوری جبکہ مذاکرات کی نشست کی تاریخ 2 جنوری رکھی گئی ہے اسکا مطلب مذاکرات اور فیصلے میں تعلق ہے، عمران خان کو آفر کی جا رہی ہیں بنی گالہ شفٹ ہونے کی۔ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے 20 جنوری سے پہلے پہلے معاملات ٹھیک کر لیں ۔ مطیع اللہ جان
030
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 23/12/2024
کر لیں شوق پورا ملٹری کورٹ سے سزائیں دلوا کر۔۔ اب ذرا یورپی یونین کے ترجمان کا بیان بھی پڑھ لیں۔ یہ سمجھتے ہیں ہم دنیا سے الگ کسی سیارے پر بس رہے ہیں ۔ بغض، ضد ، انتقام، انا، احساس کمتری۔۔ اس ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے
022
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 23/12/2024
‏اگر یہ آپ کا حلقے سے الیکشن لڑے تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
030