Sign in

🇵🇰Pakistan🇵🇰

@yas587.bsky.social
369 followers 156 following 0 posts

Pakistan zindabad

PostsRepliesMedia
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
shamibhai3711.bsky.social @shamibhai3711.bsky.social · 21/01/2025
Good night
011
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Vigilant Dem @techmavenphl.bsky.social · 18/01/2025
Just posting some of my favorites pics and meme's that I've collected over the last few years about this pending administration. #Resistance #SaveDemocracy #StrongerTogether #BlueWave #NotMyPresident #BlueCrew
97821
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵 @chsaqibm.bsky.social · 15/01/2025
یقین جانو حقیقت میں کامیاب وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو
041
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 13/01/2025
آج اک اور برس بیت گیا اُس کے بغیر!!! جِس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے!!
5443
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 12/01/2025
0113
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 12/01/2025
امریکہ جو فلسطین کو جہنم بنانا چاہتاتا اور کسی حد تک بچوں عورت سب پر بنایا بھی تھا، امریکہ اپنے آپ کو خدا ڈکلیر کرچکا تھا، آج اُن کا اپنا ملک قدرت نے جہنم بنایا ہے، اور اپناملک بچانہیں سکتا،یہ ہے اصلی بادشاہ جو آپ کو صرف اپنا جلک دیکھایا اور آپ کچھ بھی نہیں کرسکتا۔
031
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 13/01/2025
#سچ #بتاؤں الله کے سوا کوئی سمجھنے والا نہیں آپ کو ۔ اپنے سخت معاملے اپنے الله کے اگے رکھنا شروع کر دیں چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہ تو کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ایک مخلص انسان کا گھاٹا ساری عمر پورا نہیں ہو سکتا ۔
اس لیے چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں جن رشتوں کو الله نے آپ کے لئے  چنا ان کے ساتھ مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
   لوگ قدر کریں یا نہ کریں آپ کا الله  آپ کو سمبھال لے گا
171
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 13/01/2025
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرنا ہےتو اس خاک پہ جو سب کی ماں ہے انسان کسی حال میں پتھر نہیں گرتا سجدےوہی کرتےہیں جو دل سے ادا ہوں خالی ہو جس انسان کا دل، سر نہیں گرتا طاقت ہو اگر سچ کی تو ظالم کے مقابل ایسا ہےکوئی وار جو واپس نہیں پڑتا #شاعری
091
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 12/01/2025
امریکہ میں آگ لگنے سے امریکہ اور ان کے عوام کو بہت نقصان ہوا، جو بہت افسوسناک ہے، لیکن امریکہ نے فلسطین پر ظلم کے خلاف کبھی نہیں بولا تھا ،اور یہی وجہ ہے، جو آج امریکہ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گرفت میں لے لیا۔
021
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 11/01/2025
1136
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/01/2025
میرے اللہ کی لاٹھی جب پڑتی ہے تو سپر پاور کا بھی پاور ہاؤس کچرا ہو جاتا ہے،
7421
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024
آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌
1532941
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Season of Scaryanne Denton 🧡🎃 @mariannedenton.bsky.social · 10/01/2025
Half an Hour of M 104 ~ the Sombrero Galaxy this dark winter morning 🖤✨ Six months from now I’ll be creeping on sleeping bees in roadside sunflower fields at 5:30 AM in summer’s sunrise.
The sombrero Galaxy from an Astro photography telescope. There are multiple stars in the background. The galaxy itself is from edge on, so it looks like a dark line through a round ravioli, glowing pack of dense stars.
35141691
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 11/01/2025
اللہ تعالیٰ کے ان گنت بے حساب لشکروں میں سے ایک لشکر ۔۔۔۔۔ تند و تیز ہوا ۔۔۔۔۔ ساڑھے چودہ سو سال پہلے ایسی ہی ایک ہوا مدینہ طیبہ میں آئی جس نے احزاب کے خیمے برباد کر دئیے اور دشمن کو بھاگنے میں ہی عافیت محسوس ہوئی۔ آج پھر یہ ہوا چل رہی ہے اور اپنا رنگ دکھا رہی ہے ۔ #عذاب
 مزید برآں، لاس اینجلس کے فائر چیف کرسٹن کرولی کے مطابق، ہوا کے جھکڑ 50 سے 80 میل فی گھنٹہ (80 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے چلنے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ یہ تیز ہوائیں آگ کو بے قابو کرنے میں بنیادی کردار ادا کر رہی ہیں۔ جس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہوئی ہے۔]
063
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 11/01/2025
‏سپر پاور ایک خدا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻 امریکہ میں لگنے والی اگ پر علامہ اقبال:
0165
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵 @chsaqibm.bsky.social · 10/01/2025
لیجیے منہ میٹھا کیجیے ❤️🦋✨ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
1103
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 10/01/2025
لوگوں نے بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک کھانا چھوڑ دیا شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا لیکن اللّٰہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا
1101
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 11/01/2025
زندگی کے جس مقام پر بھی کھڑے ہیں۔ اللّٰہ کی طرف آ جائیں۔ یہ نہ سوچیں اللّٰہ کی طرف آ گیا تو یہ بھی چھن جائے گا۔ وہ بھی خسارا ہو جائے گا۔
زندگی کے جس مقام پر بھی کھڑے ہیں۔ اللّٰہ کی طرف آ جائیں۔

 یہ نہ سوچیں اللّٰہ کی طرف آ گیا تو یہ بھی چھن جائے گا۔ وہ بھی خسارا ہو جائے گا۔

کیونکہ اللّٰہ کی تدبیر بیشک انسان کے حق میں انسان کی تدبیر سے ہر حال میں بہتر و عافیت زده ہے۔ جو اس کی خاطر کچھ چھوڑتا ہے۔ وہ اس کے بدلے بندے کو عظیم نعمتوں سے نوازتا ہے ❤️
083
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 10/01/2025
ایک چھوٹی سی بات بولوں گی!!! جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇
10637
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 05/01/2025
🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀 *⚡فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ۞ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ۞الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ۞ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ۞* *`بس تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے۔جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔جو ریاکاری کرتے ہیں۔اور معمولی چیزیں دینے سے گریز کرتے ہیں`* *[سورہ الماعون ۴,۵,۶,۷]* ✰ 𝔹𝐢𝐧𝐭 𝐄 ℍ𝐚𝐰𝐚 ℍ𝐨𝐩𝐞 ✰
🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀

*⚡فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ۞ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ۞الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ۞ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ۞*

 *`بس تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے۔جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔جو ریاکاری کرتے ہیں۔اور معمولی چیزیں دینے سے گریز کرتے ہیں`* 

 *[سورہ الماعون ۴,۵,۶,۷]*

✰ 𝔹𝐢𝐧𝐭 𝐄 ℍ𝐚𝐰𝐚 ℍ𝐨𝐩𝐞 ✰
0153
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 03/01/2025
*انسان اپنے ربّ سے گڑگڑانے سے بھی آگے کی کسی کیفیت میں جا کر مانگنا چاہتا ہے۔ تڑپ کر رونا چاہتا ہے۔ لیکن اس کی بے بسی اتنی انتہا تک ہوتی ہے کہ آنسو بھی خاموش، لب بھی خاموش اور دعائیں بھی* *لیکن وہ پوری ہو جاتی ہیں۔* *کیونکہ!* *اللّٰہ علیم بذات الصدور ہے۔* *اللّٰہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔*🍁
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝ance*🎀

                      𖣔 دعا 𖣔

کبھی۔۔۔ کبھی دعائیں اتنی خاموش ہوتی ہیں کہ وہ زبان سے تو کیا آنسوؤں کی صورت آنکھوں کے کنارے بھی پار نہیں کر پاتیں۔

✰✦𝑩𝒊𝒏𝒕 𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑯𝒐𝒑
1101
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵 @chsaqibm.bsky.social · 02/01/2025
*ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے* *آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔* *آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں* *یا درجات بلند ہوتے ہیں۔* *آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔* *آپ صدقہ دیتے ہیں تو اس کا اجر* *دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے۔تو دل سے کہیں الحمدلله ♥️
071
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/01/2025
193
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 02/01/2025
0101
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Paul K. Smith @paulksmith.bsky.social · 02/01/2025
∞ ∫ ∞
0215
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 01/01/2025
013
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 01/01/2025
065
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Waseem Salik @waseems.bsky.social · 01/01/2025
2024، 71 اور 77 کے بعد پاکستانی تاریخ کا سب سے تاریک سال تھا۔ شاید یہ 77 سے بھی زیادہ تاریک ہو کیونکہ 77 میں آئین صرف معطل کیا گیا تھا لیکن پچھلے سال اسے یوں بے توقیر کیا گیا کہ عوام کے دل سے اس کہ اہمیت کا احساس ہی نکال دیا گیا۔ نئے سال کی مبارک کس دل سے دیں؟ پھر بھی سب کو نیا سال مبارک ہو
052
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
azramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 30/12/2024
‏اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡 جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہےto na kry 😡😲😡
31916
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
shamibhai3711.bsky.social @shamibhai3711.bsky.social · 27/12/2024
GOOD MORNING 🥰
381
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 24/12/2024
زاد راہ (نیک اعمال) کے بغیر قبر میں جانے والا شخص کشتی کے بغیر سمندر کا سفر شروع کرنے والے کی طرح ہے۔ سیدنا ابوبکر صدیق ؓ
0164
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024
خان صاحب ہم غیر ملکی ہو کر بھی آپ کے دیوانے ہیں💞💞 نیپالی خاتون
0156
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 24/12/2024
خلیفہ بلافصل ؛افضل البشر بعد الانبیاء؛سسر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛سب سے پہلے محافظ ختم نبوت؛یار غارثور؛تاجدار صداقت ؛امیر المؤمنین؛خلیفہ اول ؛ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے باباجان؛رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق؛ یار غار ومزار جانشین پیغمبر ؑ ؛جناب سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
152
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024
لعنت اللہ علی الظالمین ○ رحیم یار خان میں خدائی دعویدار زمیندار کا ظلم اگر PTI کو fix کرنے کے بعد time مل جاۓ تو ان غریبوں کو ہی انصاف دے دینا تاکہ تم جیسے فرعونیت صفت لوگوں کے شر سے غریب اور کمزور محفوظ رہ سکے لیکن بار بار میرے زہن میں ایک سوال آ رہا ہے کہ یہ کس منہ سے اسے روکیں گے؟؟
059
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 14/12/2024
051
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 14/12/2024
23111
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 15/12/2024
0133
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 12/12/2024
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️
072
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 12/12/2024
2325
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 11/12/2024
#imrankhan
08123
Reposted by 🇵🇰Pakistan🇵🇰
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 08/12/2024
یہ صدی انقلاب کی صدی لگ رہی ہیں پوری دنیا میں اسلام نافذ ہوگا۔۔ انشاء اللّٰہ ۔۔۔
1222