Sign in

صائم طارق چوہدری

@chaudhryawois48.bsky.social
1.8K followers 1.9K following 2.8K posts

‏اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما

PostsRepliesMedia
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 33m
Good morning 🌄 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنا دستِ رحمت پھیلاتا ہے تاکہ دن کا گناہ گار توبہ کر لے، اور دن کے وقت اپنا دستِ رحمت پھیلاتا ہے تاکہ رات کا گناہ گار توبہ کر لے، یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے۔ 📖 صحیح مسلم: 2759 اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ 🤍
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 20h
تُو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ اور پھر بنا مجھے Good afternoon 🌄
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 11/10/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 رشتوں کی مثال درختوں کی مانند ہے جب ہم انہیں اپنی ضروریات سے کاٹتے جاتے ہیں تو گھنی چھاؤں سے محروم ہو جاتے ہیں💦 اے اللّہ!، اے رب العالمین!، اے پروردگار! جن مشکلوں و پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے 🤲🏻♥️
120
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 10/10/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 🤍 میرا یقین میرے ربّ پر ہے! 🤲🏻 قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی تدبیر سب سے بہتر ہے۔ وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ترجمہ: اور انہوں نے تدبیر کی، اور اللہ نے بھی تدبیر فرمائی، اور اللہ سب سے بہتر تدبیر فرمانے والا ہے۔ 🤲🏻 📖 سورۃ آلِ عمران، آیت 54
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 09/10/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو کلمے زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری، رحمٰن کو پیارے ہیں (اور وہ یہ ہیں) سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ (بخاری و مسلم) 🌴
130
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 09/10/2026
Time doesn’t change a person; circumstances reveal their true nature. We have seen so much written about changing circumstances, yet people still haven’t learned how to change themselves.
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 09/10/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 قال رسول الله ﷺ: وَلَا تَخْتَلِفُوا فَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ اخْتَلَفُوا فَهَلَكُوا ترجمہ: اور آپس میں اختلاف نہ کرو، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اختلاف میں پڑے تو ہلاک ہو گئے۔ 📚 صحیح البخاری: 3476
240
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 08/10/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 صباح الخیر 💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی مریض کے پاس جاؤ تو اس سے اپنے حق میں دعا کرواؤ، اس لیے کہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا جیسی ہوتی ہے۔* (ابن ماجہ) 🌴
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 07/10/2026
Assalamualaikum Good morning رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً» ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نازل نہیں کی جس کی شفا نہ اتاری ہو، سوائے بڑھاپے کے۔
171
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
رفاقت وہ نہیں جو وقت کے ساتھ چھوٹ جائے، رفاقت وہ ہے جو مشکل میں بھی ساتھ نبھائے۔ کچھ لوگ مل کر زندگی کا رنگ بدل دیتے ہیں، اچھی رفاقتیں دل میں عمر بھر رہ جاتی ہیں۔ سفرِ زندگی میں سب سے خوبصورت نعمت ہے رفاقت، جو خاموشی بھی سمجھ لے، وہی سچی محبتِ رفاقت۔ #اردو_زبان
151
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
دوستی نام ہے خوشبو کی طرح پھیلنے کا دوست وہ ہے جو رہے ساتھ، بُرے وقتوں کا رشتے تو بہت ملتے ہیں دنیا کی بھیڑ میں دوست وہی ہے جو دل میں اتر جائے خاموشی سے ہم نے دولت نہیں مانگی کبھی دوستوں سے بس وفا چاہیے تھی، وہ بھی نصیب والوں کو ملی
120
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
تری یادوں کی بارش میں بھیگتا رہا دل مگر کسی کو خبر ہی نہ ہوئی ملال کی وہ شخص دور تھا، پھر بھی قریب لگتا تھا عجیب بات تھی اُس کے خیال کی ہم اپنے درد کو لفظوں میں ڈھال نہ سکے سو عمر کٹ گئی چپ چاپ اک سوال کی #اردو_زبان
130
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
ہم اپنے دل کی خبر کس سے جا کے کرتے ہیں کہ شہر بھر میں تو چہرے شناسا بیٹھے ہیں وہ ایک شخص جو ملتا نہیں کسی صورت اسی کے خواب میں ہم روز جاگتے ہیں محبتوں کا حساب مانگتے ہو کیوں ہم سے یہ وہ خسارہ ہے جس کی کوئی کتاب نہیں میں اپنے آپ سے بچھڑا تو یہ سمجھ آیا کسی کے ہجر میں انسان مر نہیں جاتا #اردو_زبان
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
کوئی ایسا خطہ درکار ہو، جہاں زندگی کا مزاج ہو، جہاں آنکھوں کا کاجل ہو، جہاں روشنی کا رواج ہو۔ جہاں ہیرے نہ ہوں پاؤں میں، جہاں چاندوں پر گرد نہ ہو، جہاں خواب اپنا سفر کریں تو کسی کی نگرانی نہ ہو۔ #اردو_زبان
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
کوئی ظلم ایسا دیار نہ ہو، جہاں ایک دیے کا مزار ہو، جہاں موسموں میں غزل بنے، جہاں آنکھوں کا حصار ہو۔ جہاں ایک حقۂ عاشقاں، ترا ذکر کرتا ہوا ملے، کوئی سر پہ زلفیں لٹائے، کوئی آہ بھرتا ہوا ملے۔ #اردو_زبان
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/10/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 *اللہ پر یقین رکھیں،* *کیونکہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا۔* جو شخص صبر کے ساتھ اللہ کا دامن تھامے رکھتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانی کا راستہ ضرور نکال دیتا ہے۔ 🤍
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 04/10/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ💐 📚📜 خوبصورت بات 📜📚 حضرت ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یقیناً مسلمان جب اپنے بیوی بچوں پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو یہ اس کے حق میں صدقہ کا ثواب رکھتا ہے۔* (بخاری و مسلم) 🌴
030
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 03/10/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 یا اللہ! ہمارے ہر قدم پر کامیابی عطا فرما، ہماری عزت، خوشی اور برکت میں اضافہ فرما۔ ہمیں ہر بری نظر، حسد اور شر سے محفوظ رکھ، ہمارے لیے دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا فرما، اور ہمیں نیک و صالح لوگوں میں شامل فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨
030
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 01/10/2026
Assalamu Alaikum Good morning! ☀️ If life is temporary, then our difficulties are temporary too. So, keep thanking your Lord—the One who blesses us not according to our deeds, but according to His endless mercy. ❤️ Let this beautiful day begin with love, gratitude, and a heartfelt prayer:
230
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 01/10/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: جب آدمی مر جاتا ہے تو اس کے تین عملوں کے علاوہ باقی سب ختم ہو جاتے ہیں، اور وہ یہ ہیں: صدقہ جاریہ، یا وہ علم جس سے فائدہ حاصل کیا جا رہا ہو، یا نیک اولاد جو اس کے حق میں دعا کرتی ہو۔ (مسلم) ۔!!!🌴
120
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 29/09/2026
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ #اردو_زبان
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 29/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 ارشادِ باری تعالیﷻ) اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے (سورۃ النحل) اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کر دی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں (سورة الزُمر)
122
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 28/09/2026
“If you are two steps ahead of someone, their life may seem to be moving forward while yours appears to be moving backward. But in reality, both of you are simply walking different paths. Never compare your journey with someone else’s. Every person has their own road, their own timing,
130
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 28/09/2026
Don’t waste your kindness on everyone you meet. Some people don’t need your help—they only need enough opportunity to hurt you. Be kind, but keep your boundaries. Be generous, but know when to walk away. Not everyone who is hungry deserves access to your heart.
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 28/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 حضرت ابوبِشر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنی دونوں آنکھوں اور دونوں کانوں کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ انہوں نے دیکھا، سنا کہ رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا جس کسی نے کسی تنگدست کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا اللہ تعالیٰ اسے اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دے گا (مسلم)
000
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 27/09/2026
عرب کہا کرتے تھے: اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا، یعنی تعلق میں اخلاص قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 26/09/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 خوبصورت بات حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: تین آدمیوں کو قیامت کے روز مشک کے ٹیلوں پر دیکھوں گا: وہ غلام جس نے اللہ کا حکم بھی ادا کیا اور اپنے مالک کا بھی، اور
141
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 24/09/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 *✍️ حضرت صخر الغامدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے اللہ! میری امت کے لیے ان کے کاموں میں صبح سویرے نکلنے میں برکت عطا فرما۔ آپ ﷺ جب کوئی لشکر یا چھوٹا فوجی دستہ کہیں روانہ کرتے تو دن کے شروع میں بھیجا کرتے تھے۔
121
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 23/09/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗ 📚📜 خوبصورت بات 📜📚 ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘ *✍️ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس کسی نے سورۃ الکہف کی ابتدائی تین آیتیں پڑھیں، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔* *(ترمذی) 🌴*
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 23/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام کبھی کبھی خاموش رہنا ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتا ہے۔ ہر بات کا جواب الفاظ سے دینا ضروری نہیں، کچھ لوگوں کو وقت خود ان کی حقیقت بتا دیتا ہے۔ 🌿🖤 بس دل صاف رکھیں، نیت اچھی رکھیں، اور باقی سب اللہ کے سپرد کر دیں۔ 🤲✨
010
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 22/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌸 صبح بخیر 🌸 یا اللہ! ہمارے لیے علمِ نافع، پاکیزہ اور حلال رزق، اور ایسے نیک اعمال عطا فرما جو تیری بارگاہ میں قبول ہوں۔ ہماری زندگی میں سکون، برکت اور آسانیاں عطا فرما، اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ 🤲 آمین یا رب العالمین 🤲
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 21/09/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗ 📚📜 خوبصورت بات 📜📚 ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورۃ یٰسین ہے۔ جس کسی نے سورۃ یٰسین پڑھی، اللہ اس کے لیے دس قرآن پڑھنے کا ثواب لکھ دیتا ہے۔* (ترمذی) 🌴
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 21/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 کچھ آنسو کچھ آہیں راز ہوتی ہیں بندے اور اللہ کے درمیان، انہیں لوگوں کے سامنے بہا کر ضائع نہیں کیا جاتا، کیونکہ ان کا مقام فرش والے کے ہاں نہیں! یہ تو فرش سے پہلے ہی عرش والے کی بارگاہ میں قبول ہو جاتی ہیں۔ ❤️🤲
020
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 21/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام دُعَاءُ افطار🥀 💖 اللهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ💓 🌺اے اللہ 💓 بے شک میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر توکل کیا اور تیرے ہی دیئے ہوئے رزق سے افطار کیا۔🍒🎉
041
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 20/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً، يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ، إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کو اللہ تعالیٰ کسی رعیت کا ذمہ دار بنائے، پھر وہ اس حال میں مرے کہ اپنی رعیت کے ساتھ خیانت کرنے والا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام فرما دیتا ہے
130
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 19/09/2026
اَلسَّـلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام 📖 حدیثِ رسول ﷺ حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اے ابوذر! اگر تم قرآنِ پاک کی ایک آیت سیکھنے کے لیے جاؤ، خواہ اس پر عمل ہو یا نہ ہو، تو یہ تمہارے لیے ایک ہزار نفل نماز سے بہتر ہے۔" 📚 سنن ابن ماجہ، حدیث 219
021
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 19/09/2026
اسلام علیکم 💐 حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ عورتوں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ ﷺ! مرد آپ سے فائدہ اٹھانے میں ہم سے آگے بڑھ گئے ہیں، ہمارے لیے بھی ایک دن مقرر فرما دیجیے۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے ان کے لیے ایک دن مقرر فرمایا، اس دن آپ ﷺ انہیں نصیحت فرماتے اور دینی تعلیم دیتے تھے۔ 📖 صحیح البخاری: 101
021
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 18/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" 📖 سنن ابی داؤد: 1047 کچھ دیر دنیا سے دل ہٹا کر درودِ پاک پڑھیں، اور خاموشی سے وہ دعائیں مانگیں جو صرف اللہ ہی پوری کر سکتا ہے۔ 🤲🏻❤️
122
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 17/09/2026
سورۃ مریم کا سب سے گہرا سبق یہ ہے. "کبھی کبھی انسان خود کو اتنا تنہا اور بے بس محسوس کرتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ بس وجود ہی ختم ہو جائے لیکن ایسے تاریک ترین لمحات سے گزرنے کا واحد راستہ "اللہ" کی پناہ اختیار کرنا ہے۔"
021
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 17/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 Good morning 🌄 We are the ones who fear stepping on graves, yet we don’t realize how often we crush the hearts of the living. 🖤
131
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 17/09/2026
ناراض میں تھا پھر بھی منانا پڑا مجھے اوپر سے بے وفائی کا طعنہ بھی کھانا پڑا مجھے منہ نوچ لینا بنتا تھا مگر اس کا نہیں دانتوں کے نیچے زبان کو دبانا پڑا مجھے #قافلہ_ادب
021
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 17/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 📖 رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ 🤲🏻 ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا، اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بے شک تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔
132
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 16/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 اپنے سے نیچے والوں کو دیکھو، اپنے سے اوپر والوں کو مت دیکھو، تاکہ اللہ کی نعمتوں کو حقیر نہ سمجھو۔ 🤍 زندگی میں جو کچھ اللہ نے عطا کیا ہے، اس پر شکر دل کو سکون دیتا ہے، حسد سے بچاتا ہے اور نعمتوں کی قدر سکھاتا ہے۔
142
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 15/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 GOOD MORNING 🌄 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام جب تمہیں سمجھ نہیـــں آ رہی ہو کہ زندگی تمہیں کس رخ لے جا رہی ہے جب تم خالی ہاتھ، خالی ذہن لیے پھر رہے ہو تو اپنے رب سے اس دعا کو مانگو, تنہا موسیٰ علیہ السلام نے بھی خالی ہاتھ لے کر اپنے ربّ سے یہ دعا کی تھی
131
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 15/09/2026
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 صباح الخیر 💐 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں کی جاتی۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم کیا دعا مانگیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ سے دنیا اور آخرت کی عافیت مانگو۔* (ترمذی)🌴
021
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 14/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 💐 زندگی #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔✨ *أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ* (میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)🤲🏻
221
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 13/09/2026
وَإِذْ قُلْتُمْ يَا مُوسَىٰ لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ نَرَى اللَّهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتْكُمُ الصَّاعِقَةُ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ ۝ ترجمہ: اور جب تم نے کہا: اے موسیٰ! ہم اس وقت تک ہرگز تمہارا یقین نہیں کریں گے جب تک ہم اللہ کو کھلم کھلا اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں، تو تمہیں بجلی کی کڑک نے آ لیا اور تم دیکھ رہے تھے۔ حوالہ: سورۃ البقرہ، آیت نمبر 55۔
041
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 13/09/2026
میرے رشکِ قمر"
071
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 13/09/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا...﴾ 📖 سورۃ البقرہ — آیت 29 🌿 ترجمہ: "وہی ہے جس نے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہارے لیے بنایا، پھر آسمان کی طرف توجہ فرمائی اور انہیں سات آسمان بنا دیا، اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔"
292
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 12/09/2026
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 🌹 امید اور دعا کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ امید خاموشی سے آپ کو یاد دلاتی ہے کہ ہمت بالکل مت ہاریں، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ جو خوشی آپکا "آج" آپ کو نہیں دکھا پارہا، وہ آنے والے "کل" میں آپ کے لیے رکھی جا چکی ہو۔ صبح بخیر!!!🌻🌻
151