Sign in

Rana Shabbir

@rana003.bsky.social
809 followers 848 following 182 posts

Political and social worker!! Cricket and political Analyst

PostsRepliesMedia
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 25/12/2024
Wishing our Christian citizens a Happy Christmas, full of peace and joy.
040
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 23/12/2024
اس کو کہتے ہیں بندر بانٹ اس کو کہتے ہیں بنانا ریپبلک لوٹو کہ ہم سو رہے ہیں
060
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 22/12/2024
فوجی عدالتوں سے 25 سویلین کو سزاؤں پر پی ڈی ایم جماعتوں کا جشن اس بات کی غمازی کرتا ہے ۔کہ ملک گہری تقسیم کے رستے پر ہے۔پاکستان کمزور سے کمزور ہو رہا ہے۔ملک ڈوب رہا ہے ۔ملڑی رول کوئی نہی مانے گا.
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 21/12/2024
ایک انسان نما جج نے کہا تھا اپ ان لوگوں کو سزائیں سنا دیں۔سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے کہ نہیں یہ فیصلہ بعد میں کریں گے۔آج یہ ثابت ہوا کہ یہ ملک بدمعاشوں اور رسہ گیروں کی جاگیر ہے.ہم اس ریاست سے ناراض ہیں اور ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔یہ ہر شخص کی خواہش ہے
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 20/12/2024
اب اس کا کریڈٹ کس کو دینا
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 20/12/2024
اگر تحریک انصاف ایک جماعت ہوتی تو حالات مختلف ہوتے۔افسوس کہ تنظیم سازی نہی کی گئی۔عمران خان کیلیے کھڑے لوگوں کا پارٹی سے تعلق نہی
111
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 19/12/2024
شہباز شریف مصر میں جنرل سیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ملاقات کریں گے ۔اور ان سے درخواست کریں گے کہ ٹرمپ سے ہماری سفارش کریں ۔۔ یاد رھے جنرل سیسی اور نتن یاہو ہزاروں معصوم شہریوں کے قاتل ہیں #سلمان۔احمد۔صحافی
012
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 19/12/2024
پیش خدمت کیلبری فونٹ شہزادی کا ایک اور عظیم کارنامہ۔ آہو نی أہو
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 19/12/2024
کچھ پٹواری بھائی اور حکومتی قصائی سامان باندھے بیٹھے ہیں۔ کیا یہ خبر سچی ہے?
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 17/12/2024
ن لیگ کیلیے شہادت کی موت کا وقت اب گزر گیا ھے۔ اب حرام سیاسی موت ہی ان کا مقدر ہو گی۔
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 14/12/2024
تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے عمران خان کے نظریے کو نقصان پہنچایا ہے۔لیڈرشپ نے میڈیا اور اسمبلی میں غلط تاثردیا جس سے سول نافرمانی کی تحریک کو نقصان ہوا عمران خان کو بیک فٹ پر جانا پڑا لیکن حکومت آج بھی کانٹوں کے بستر پر ہے.حکومت پھنسی ہوئی ہے اور راستہ تلاش کر رھی ہے.لیکن رستہ کے آگےخان بیٹھا ہوا ھے
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 13/12/2024
گوہر علی خان۔علی امین گنڈاپور۔اسدقیصر۔عمرایوب خان۔ شیرافضل مروت۔ یہ ہیں میر جعفر میر صادق یہ لوگ عمران خان کا سودا کرچکے ہیں۔پارٹی کی قیادت فوری طور پر علیمہ خانم کے حوالے کردینی چاہئے۔ان لوگوں سے عمران خان ءو شدید خطرہ ہے
142
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 12/12/2024
اگر چیرمین بیرسٹر گوہر سے تحریک انصاف بچ گئی تو پھر خیر ہی خیر ہے۔ڈی چوک واقع کو دبانے کیلیے جتنا زور گوہر علی خان لگا رہے ہیں اتنا تو مارنے والے بھی نہی لگا رہے۔عمران خان کو اللہ اس گوہر نایاب سے بچاۓ
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 12/12/2024
اب کیا ہو گا
053
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 11/12/2024
واضع طور پر نظر آرہا ہے جنرل فیض کے معاملہ سے واڈا آفریدی اور ڈیجٹل دلالوں کے زریعے ڈرایا جا رہا ھے کہ ڈی چوک سے توجہ ہٹے اور عمران خان کو دباؤ میں لایا جاۓ۔لیکن پی ٹی آئی کے کچھ بیوقوف بھی اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوۓ ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کا ہر بات کایہی جواب ہونا چاہئے #گولی۔کیوں۔چلائی
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 11/12/2024
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 11/12/2024
عمران خان اب تک ڈٹے ہوۓ ہیں۔لیکن پارٹی لیڈروں کا خوف عمران خان کو گھاٹے میں ڈال سکتا ہے .
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 10/12/2024
حکومت اور آرمی چیف سے اپیل کی جاتی ہے کہ شاہد افریدی کو کوئی عہدہ اب دے دینا چاہئے۔ پالش کر کر کے اس بیچارے کے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ سفید منہ بھی کالا ہوگیا ہے۔روزانہ ترلے کررہا ہے.اس کی حالت پر رحم کریں.
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 09/12/2024
مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں کرائے کے مولویوں سے احتجاج یا لانگ مارچ کے لیے ماحول بنایا جا رہا ہے۔فضل الرحمن جس ایشو پر بات کر رہے ہیں وہ 2019 میں حل ہو چکا ہے۔ مقصد صرف 26 نومبر کے قتل عام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔کیونکہ لوگ اب بھی سوال پوچھتے ہیں کہ #گولی۔کیوں۔چلائی
011
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 08/12/2024
کے پی کے بلوچستان میں ہر ہفتے دھشتگردی کے دو یاتین واقعات ہورہے ہیں جس میں دس بارہ فوجی شہید ہو رھے ہیں أئی ایس پی آر کی طرف سے ایک بیان آتا ہے کہ ہم نے بہت سارے خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔یہ عداد و شمار بھی فوج کے ہیں۔یہ کتنے ٹھیک ہیں اللہ ہی جانتا ہے۔یہ سوال جرنیلوں سے ہے کہ جنگ کب رکے گی
030
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 08/12/2024
کیا یہ منافقت نہی کہ ایران کو گھیرنے کیلیے اسرائیل کی گریٹ گیم کو تسلیم کیا جاۓ یو اۓ ائ سعودیہ شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہئتے ہیں.اس منافقت سے اسرائیل سے ہمیشہ کیلیے شام کا دباؤ ختم ہوجاۓ۔سعودی حکمران یہودیوں سے بدتر ہیں
1106
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 06/12/2024
کافی غور فکر کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ بحثیت قوم ہماری تربیت کی ضرورت ہے ہمیں ایک راہنما چاہئے لیڈر نہی تبھی زور سے کہ سکتے ہیں کہ #گولی۔کیوں۔چلائی
022
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 05/12/2024
حلقہ پی پی 139 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا۔رانا تنویر کے بھائی رانا افضال کی وفات پر یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔اس سیٹ پر 2024 میں یہ تیسری بار الیکشن ہو رہے ہیں۔ضلع شیخوپورہ میں آج عام چھٹی ہوگی.ن لیگ کے طاہر اقبال۔سنی اتحاد کے اعجاز حیسن بھٹی کے درمیاں کانٹے کا مقابلہ متوقع لیکن معصوموں پر #گولی۔کیوں۔چلائی
031
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 05/12/2024
خلافت کا درس دینے والے علما اکرام نے کبھی بھی ظالم کا ہاتھ روکنے کی کوشش نہی کی۔بلکہ سے حکمرانوں سے ملکر مذہب کو بیچ دیا۔ضیاءالحق مشرف اور موجودہ دور کا مطالعہ کرلیں سچ جان جاؤ گے۔ منافقت یہی ہے ورنہ وہ ضرور پوچھتےکہ #گولی #کیوں #چلائی
044
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 04/12/2024
خبر وہی ہے۔ کہ چند دن قبل معصوم شہریوں کا عام قتل عام کیا گیا۔اپ ایک لمحے کیلیے آنکھیں بند کر کے سوچو۔ کتنا بڑا ظلم گیا کیا پھر مزاق اڑیا گیا۔ دراصل یہی لوگ شہدجمہوریت ہیں۔ سوال بھی وہی رہے گا گولی کیوں چلائی
011
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 03/12/2024
خبر وہی ھے کہ حکومت پاکستان نے نہتے لوگوں کا قتل عام صرف اس وجہ سے کیا کہ وہ اپنا جمہوری حق مانگ رہے تھے۔ تو سوال تو ہوگا کہ گولی کیوں چلائی
0107
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 02/12/2024
Information Minister Atta tarar, Interior Minister Mohsin Naqvi, Defense Minister Khawaja Asif had repeatedly asked to shoot at PTI workers. The United Nations, the United States and the European Union should be translated into English and repeated
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 02/12/2024
حسنی مبارک۔صدام حسین۔کرنل قذافی ۔ان کی حکومتیں مضبوط تھیں اور ملک بھی مضبوط تھے۔انہوں نے معصوم لوگوں کا خون بہایا اور پھر ان کا عبرتناک انجام ہوا۔ہماری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نے معصوم لوگ کا خون بہایا ہے۔ ان کا انجام بھی عبرتناک ہوگا۔یہ تاریخ کا فیصلہ ہے گولی کیوں چلائی
030
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 01/12/2024
میں لاوارث ہوں غیر محفوظ ہوں مجھے فوج سے پولیس۔ سمیت تمام اداروں سے ڈر لگ رہا ہے ۔ مجھے اب فرق نہی پڑتا کہ کوئی قتل ہورہا ہے دیگر ممالک کیا کہتے ہیں. میں مکمل لاتعلق ہوگیا ہوں
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 01/12/2024
میں خود کو بے بس محسوس کررہا ہوں میں اداس ہوں۔میں رات کو سو نہی سکتا۔ میں بہت رویا ہوں مگر کو سکون نہی ملتا۔میں بدل گیا ہوں ڈی چوک کے شہدا کی عظمت کو سلام
041
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 30/11/2024
خبر ایک ہی ھے.اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پرامن طریقے سے حق مانگنے والوں کا۔وزیراعظم۔اور آرمی چیف نے قتل عام کروادیا ہے۔اور لاشوں کہیں پھینک دیا اسلام کا قلعہ
042
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 29/11/2024
پانچ لوگوں کوتو ہم جانتے ہیں جو ڈی چوک میں قتل ہوئے آپ لاشوں کا مزاق اڑا رہےہیں۔کہتے ہوکوئی گولی نہی چلی۔تم چاہیے ہو نوجوان بندوق اٹھائیں۔وہ اسی راستے پر چلیں جس پر تم ہو حافظ نعیم الرحمان۔ امیر مرشد
042
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 29/11/2024
راستہ ایک ہی ہے۔ انقلاب انقلاب انقلاب سرخ انقلاب
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 28/11/2024
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مینار پاکستان پر ایک بڑا جلسہ منعقدہ کرنا چاہئے ۔ ڈی چوک پر جو دلیری دیکھائی ھے اس کا جشن تو بنتا ہے
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 28/11/2024
ڈی چوک کی لاشیں مانگنے والے بھی دہشتگرد جو مانگنے آۓ اس کو بھی گولی مارنی چاہئے۔ ڈی چوک پر فوج پولیس اور رینجر نے دلیری کی مثال قائم کی ہے
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 27/11/2024
بریکننگ نیوز سلمان شاہ راشدی ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت اطلاعات نے استعفی دے دیا ۔ میرا گھر ڈی چوک کے پاس ہے میں نے یہ سارا قتل عام اپنی انکھوں سے دیکھا ہے ۔ میں اس حکومت کا نہیں ریاست کا ملازم ہوں اس سسٹم کے ساتھ نہیں چل سکتا
032
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 27/11/2024
1919میں جلیانوالہ باغ میں احتجاج کے دوران قتل عام ہوا ۔گزشتہ 26 مارچ رات لائیٹیں بند کر کے قتل عام ہوا لیکن یہ قتل عام اپنے ہی لوگوں نے کیا
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 27/11/2024
احتجاج کے پیسہ اور لوگوں کی ضرورت ہوتی ھے تحریک انصاف کے پاس دونوں چیزیں ہیں۔لیکن غدار لیڈر شپ نے کے ہوتے ہوۓ۔ کوئی کامیابی نہی مل رہی
011
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 26/11/2024
بریکننگ نیوز شیخوپورہ میں کارکنان کا شدید احتجاج پولیس سے جھڑپیں قافلے شہر نکالنے کی بھرپور کوشش جاری
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 26/11/2024
بریکننگ بریکننگ بریکننگ نیوز پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکن پیدل چلتے ہوۓ ڈی چوک پہنچ گئے
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 26/11/2024
کارکن 7th ایونیو سے کراس کرکے شہدملت اسٹاپ تک پہنچ چکے ہیں۔ ڈی چوک پر شدید شیلنگ ہو رہی ھے مرکزی قافلے 7th ایونیو سے پیچھے ہیں۔ 12:42 کا وقت ھے
000
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 26/11/2024
ان افلاطونوں کیلیے کو ایک لفظ کہہ دیجیے
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 25/11/2024
میدان پوری طرح سج گیا۔تحریک انصاف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے امتحان سرخرو۔لیکن افسوس اس کامیابی میں وسطعی پنجاب شامل نہی
021
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 25/11/2024
ماحول پوری طرح تحریک انصاف کے حق میں بن چکا ہے۔کارکنان سے یہ بار بار اپیل کرنی ہے کہ پرامن رہنا ہے۔کارکنان کا پرامن رہنا حکومت کے لیے تکلیف کا باعث ہوگا۔
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 25/11/2024
بہت سے علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ پولیس نے تشدد سے انکار کردیا ہے۔ ہم ایک حد سے آگے نہی جاسکتے یہ بھی ہمارے ہی لوگ ہیں۔بڑے قافلوں کے سامنے جانا خودکشی ہے پولیس اہلکار
010
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 25/11/2024
مجھے لگتا ہے 27 نومبر کو عمران خان رہا ہو جائیں گے
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 24/11/2024
اوکاڑہ ساہیوال خانیوال بہاولنگر وہاڑی اضلاع کی حکمت عملی انتہائی مایوس کن ہے ۔ جس کی وجہ سے کارکن خوار ہورہے ہیں ۔صبع مربوط حکمت عملی سے نکلیں ایک ہوکر نکلیں تو یہ قافلہ کوئی نہی روک سکے کا
040
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 24/11/2024
شیخوپورہ کی تمام لیڈرشپ تصویریں بنا کر رفوچکر ہوگئی ہے کچھ نظریاتی ورکر گرفتار ہوچکے ہیں کچھ گجرات میں خوار ھورھے ہیں جس میں مدثر بٹ اور تحصیل صفدرآباد کے صدر سید سجاد شاہ بھی شامل ہیں اب یہ نوٹس کس نے لینا ?
061
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 24/11/2024
یہ تصویریں ان کا سینہ چیرتی ہیں
020
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 24/11/2024
پشاور شہر کا قافلہ پشاور ٹول سے گزر رہا ہے
000