اے ایمان والو! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
( الجمعہ : 9,10)