PTI Warrior @imaasiii.bsky.social · 26/11/2024محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو 000
PTI Warrior @imaasiii.bsky.social · 21/11/2024Only You Lose When You Give Up (Imran Ahmed Khan Niazi) 000
PTI Warrior @imaasiii.bsky.social · 21/11/202424 تاریخ کو اور بھی بہت کچھ لکھا ہوا ملے گا یہ تو آغاز ہے😜 000
PTI Warrior @imaasiii.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو احتجاج میں آتے وقت یہ سامان لازمی ساتھ لائیں۔ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ۔ 000
PTI Warrior @imaasiii.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کی تیاری کریں۔ ڈیل وغیرہ کی خبروں پر کان نا دھریں۔ تیار رہو ٹائیگرز 000