Sign in

Tariq Mehmood Afridi

@tariqafridi007.bsky.social
726 followers 703 following 19 posts

Follow Back warranty 💞 فولو کریں فولو بیک کی گارنٹی ہے

PostsRepliesMedia
Tariq Mehmood Afridi @tariqafridi007.bsky.social · 23/11/2024
تو پھر کون کون تیار ہے ۔۔۔۔!!! باب الاسلام کانفرنس سکھر مورخہ 28 نومبر
091
Tariq Mehmood Afridi @tariqafridi007.bsky.social · 20/11/2024
پختونوں میں سب سے زیادہ بیوقوف پختون ایسی چول کا شکار بن کر سلامے باد جاتے ہیں پھر وہاں سے بندر 🐒 کیطرح لال گا نڈ پشاور واپسی ہوتے ہیں
071
Tariq Mehmood Afridi @tariqafridi007.bsky.social · 20/11/2024
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد 🌺
260
Tariq Mehmood Afridi @tariqafridi007.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️ تمام فولورز کا دل سے ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے فولو کیا عزت بخشی ان شاءاللہ العزیز سبکو فولو بیک ملے گا رفتہ رفتہ اللّٰہ کریم ہمیں ان بندوں میں شامل فرمائے جن پر اللّٰہ کا خصوصی فضل و کرم ہو آمین 🤲
020
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے ان کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ جماعت کی خدمات کے لئے وقت نکالتے ہیں #JamiatUlemaeIslam
1106
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 19/11/2024
سیاسی مولوی بات صرف بغض اور عناد کی ہیں ورنہ اس سیاسی مولوی صاحب کی سیاست پوری دنیا جانتی ہیں کہ وہ کس قدر پاور فل ذہین ترین سیاست دان ہیں ۔ جس کے سامنے ملکی اور بین الاقوامی اسٹبلیشمینٹ ڈھیر ہوجاتی ہے ۔ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
islamicmedia.bsky.social @islamicmedia.bsky.social · 19/11/2024
مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کی خدمت جاری رکھیں گے انشاءاللہ #JamiatUlemaeIslam
044
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024
یہ دور پرچم نبوی کا ھے انشاء اللہ #JamiatUlemaeIslam
02710
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024
صرف حلالی خون بولے گا تاجدار ختم نبوت زندہ باد ✌️ #JamiatUlemaeIslam
1146
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں #JamiatUlemaeIslam
113917
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024
شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم #JamiatUlemaeIslam
053
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
نیلے آسمانBluesky پہ جمعیت کے شاہینوں کی اونچی اڑان دیکھ کر دل باغ باغ ہورہاہے ۔ ماشاء اللہ ، اللہم زدفزد #JamiatUlemaeIslam
093
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam پیپلز پارٹی ،ن لیگ کے دوستوں کو بھی فالو کریں سلجھے ھوئے سمجھدار مہذب تحریک انصاف والوں کو بھی فالو کریں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوستوں کو بھی فالو کریں تاکہ سیاسی امور پر ھم آہنگی اور تبادلہ خیال جاری تھے ۔ اختلاف جمہوریت کا حسن ھے اگر مہذب انداز میں ھو ورنہ دشمنی ھے
054
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Makhdoom Menhal Mangrio @mmmangrio.bsky.social · 19/11/2024
ہم سپاہی ہیں قائد جمعیت کی #JamiatUlemaeIslam
023
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
ساتھی ہمت کریں ایک دوسرے کے دست و بازو بنے قائد جمعیت کی اوازبن کر جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائے آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
0116
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Ash neh @ashneh.bsky.social · 19/11/2024
‎ #JamiatUlemaeIslam
012
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
اس عظیم ہستی کیساتھ دل سے محبت دل سے پیار اور دل سے لگن ہے مخالف جو بھی کہی ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہمارے لئے العلماء ورثت الانبیاء کافی ہے #JamiatUlemaeIslam
0134
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Muhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024
بالکل درست فرمایا #JamiatUlemaeIslam
086
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBkueSky
43816
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky
78837
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Muhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم دوستوں سب کو بلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam
14023
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏
26327
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت #JamiatUlemaeIslam
064
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
آمنہ گل @amnagul.bsky.social · 19/11/2024
جانان 🫶 #JamiatUlemaeIslam
13115
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
fayazullah.bsky.social @fayazullah.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں #JamiatUlemaeIslam
02321
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam
15730
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
42825
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam یہ کونسے افلاطون ھیں جو فالو کر کے انفالو کر رھے ھیں ؟ کئی شکایات موصول ھو رھی ھیں ۔ میری عزت خراب مت کریں ۔ ورنہ عنقریب شروع ھونے والی پروموشن لسٹ میں انکا نام داخل نہیں کیا جائے گا ۔ کان 👂 کھول کر سن لیں
05217
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam
01513
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam
23820
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥 #JamiaUlemaeIslam
075
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024
‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam
06433
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کی اس نیو ایپ پر ٹوئیٹر کے سیلبریٹیز کے نام کے کئی کئی اکاؤنٹس وجود پا چکے ھیں ۔ نقالوں سے ھوشیار رھیں
1124
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Fazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
01111
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
ضد نہیں مجبوری ہے اس ملک کیلئے اب مولانا فضل الرحمان ضروری ہے ❤️🇵🇰 #JamiatUlemaeIslam
01615
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 19/11/2024
سیاسی بادشاہ آپ کی سادگی پر سارا پاکستان قربان۔ #JamiatUlemaeIslam
043
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
تمام احباب خاطر جمع رکھیں جن احباب نے فالو کیا ہے سب کو آہستہ آہستہ فالو بیک ملے گا تاکہ اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ نا آئے #JamiatUlemaeIslam
063
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
083
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے قیادت میں انشاءاللہ ہم پاکستان کو معاشی حب بنائےگے۔ ایک خوشحال اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان #JamiatUlemaeIslam
034
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam
16125
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 19/11/2024
یادگار قائد محترم کے ساتھ ریاض سعودی عرب میں #JamiatUlemaeIslam
073
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam مرتے دم تک ان شاءاللہ جمعیت علماء اسلام کا دفاع کریں گے جو ساتھی متفق ہیں وہ جواب دیجئے
043
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اسلام و امت مسلمہ کا مقدمہ لڑتے رھی گی #JamiatUlemaeIslam
062
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by Tariq Mehmood Afridi
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
410153