Sign in

rahimullahlabib.bsky.social

@rahimullahlabib.bsky.social
4.8K followers 9.4K following 26 posts

جمعیت سوشل ورکر بلوچستان ○ کوئٹہ !. ❤️

PostsRepliesMedia
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 29/11/2024
جمعیت علماء اسلام اور یہ دینی مدارس جب اسلام آباد کا رُخ کریں گے تو تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکیں گے :
181
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 28/11/2024
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر سندھ میں کچھ لوگ اٹھے ہیں اور کہتے ہیں کہ سندھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گس--تاخی کرنے والے کو پناہ ملے گی؟
080
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 26/11/2024
قائد محترم سندھ پہنچ چکے ہیں 28 نومبر بروز جمعرات باب الاسلام کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائینگے___
081
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی نے زمبابوے کے بعد پی ٹی آئی سے بھی شکست کھا لی 😂
050
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 25/11/2024
یہ جمعیت کے جیالے ہیں جو ہر حالت میں اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں،، قائد محترم کا تاریخی جملہ❣️💪
262
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 25/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
0192
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 23/11/2024
مولانا فضل الرحمٰن صاحب مولانا صلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد افغانستان سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات ۔
0152
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 22/11/2024
کوئٹہ مصور خان کاکڑ کے اغوا کخلاف کوئٹہ سرینا ہوٹل چوک پر جاری احتجاجی دھرنے میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سٹیج پر موجود ۔
0101
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 22/11/2024
مصورخان کاکڑ کی بازیابی کےلئے جمعیت علماء اسلام کا عظیم الشان مظاہرہ ۔
061
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 22/11/2024
مصورخان کاکڑ کی بازیابی کےلئےبعد نماز جمعہ سریناچوک پر عظیم الشان مظاہرہ ہوگا جمعیت علماء اسلام بلوچستان
151
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 21/11/2024
سوشل میڈیا پر جماعت کے لیے ہمہ وقت فکر مند رہنے والے نوجوان، انتہائی باصلاحیت، اور اخلاص سے بھرپور اپنے پیارے بھائی حافظ محمود اللہ اور مولوی اسداللہ کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
080
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 21/11/2024
کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کا وفد کے ہمراہ مصور احمد کاکڑ کے بازیابی کے لیے منعقدہ دھرنے میں شرکت
020
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 20/11/2024
🔴 وی پی این کے حلال یا حرام ہونے کا تعلق اس کے مصرف کے ساتھ ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر ضروری فتویٰ دیا، مولانا فضل الرحمن صاحب
0120
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 20/11/2024
الحَمْدُ ِلله حلقہ Pb45 مبارکباد: کوئٹہ آج اسلام آباد سپریم کورٹ نے علی مددجتک کا سٹے ختم کرکے حلقہ pb45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا اعلان ،جمعیت کے میرعثمان پرکانی کیس جیت گیے، علی مدد جتک وڑ گیا، علی مدد جتک اب MPA نہیں رہے،
072
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
151
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 20/11/2024
ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
090
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں ! آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے ۔۔۔۔🥰👇
072
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam مرتے دم تک ان شاءاللہ جمعیت علماء اسلام کا دفاع کریں گے جو ساتھی متفق ہیں وہ جواب دیجئے
043
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
0125
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔
1124
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
060
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
020
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
فرزند قائد محترم || مولانا اسجد محمود صاحب آذربائیجان میں ||
040
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ سب کی آمد خوش آمدید اب یہاں بھی بغیر فالورز کام کرنا فضول ہے آئے ایک دوسرے کو فالو کریں اکاونٹ کو مضبوط کریں ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ کرنے والوں کو فالو کریں فالو بیک لازمی دیں
1280