Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام سکھر کانفرنس کے فضائی مناظر ابھی تو سر شام شروعات ہوئی ہیں ، #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 000
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 26/11/2024انقلاب ! یوتھیوں نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلےلگاناشروع کردیا اڑھائی سال بعد اپنے روحانی والدین سےمل کر آنکھوں میں آنسو آگئے😁 010
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 25/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات ان شاء اللہ 🥰 020
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 25/11/2024ایک نااہل کو لانچ کرنے میں مقتدرہ قوتوں نےقوم کے10 سال ضائع کیے، اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہوگا 😎😎 020
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 24/11/2024زلزلے کھلے عالم میں بے سبب نہیں آتے ،، تہہ زمین خاک میں کوئی تڑ پتا ہوگا ..!! 010
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 22/11/2024 1992 میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نےعمران خان نیازی کو یہودی ایجنٹ کہہ دیا تھا اور بشر بی بی کہہ رہے ہیں کہ عمران نیازی کو مدینے منورہ جانے کے بعد یہودی ایجنٹ کہا گیا ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 072
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 22/11/202428 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 020
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 21/11/2024پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان.. بلوچستان اور پختونخوا میں فوجی اپریشن کا اعلان۔۔ دو قومی نظریہ 😢 010
Reposted by Naseer UllahSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 26915
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔ صباح_الخير 120
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 19/11/2024یادگار قائد محترم کے ساتھ ریاض سعودی عرب میں #JamiatUlemaeIslam 073
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 19/11/2024Blue-sky پر آج ٹرینڈ رکھ دیا ہے کہ ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور اس ایپ پر جمعیت علمائے اسلام ایک توان آواز بن جائے اسلیئے ایک دوسرے کو فالو کریں اور پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔ #TeamJUIBluesky 052
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کے کی تمام ابابیلوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #TeamJUIBluesky 074
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 18/11/2024The participation of the son of the leader Maulana Asjad Mahmood Sahib in the COP29 global conference on climate change in Azerbaijan organized by the United Nations, meetings and meetings with various delegations are ongoing. 030
Reposted by Naseer Ullahواحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024چونکہ ہم سب یہاں نئے ہیں تو پہلے پہل سب "احباب" پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کریں. کوشش کریں کہ ایکس کی طرح یا فیس بک کی طرح جماعتی کاز پر زیادہ توجہ ہو___❤️ 082
Naseer Ullah @naseerullah.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز فولو بیک کی گارنٹی ہے 🤓 0101