Sign in

عبدالباری کاکڑ

@abdulbarikakar.bsky.social
302 followers 186 following 19 posts

🩷 یہ دنیا کے پُھول 💙 آخرت کو نہ بُھول 🩷 JUI

PostsRepliesMedia
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 20/01/2025
عظیم استاد اور عظیم شاگرد ۔ #MaulanaFazlurRehman
010
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 03/12/2024
جمعیت بزنس فورم نے اٹھ دسمبر کو ہونے والے اسرائیل مردہ باد کانفرنس کے لیے رابطہ مہم شروع کر دیا ہے شہر کے مختلف بازاروں میں کاروباری افراد کو کانفرنس میں شرکت کی لیے دعوت دی جا رہی ہے یہ کانفرنس انتہائی کامیاب ترین کانفرنس ہوگی ۔ انشاءاللہ #JuiUpdates
010
Reposted by عبدالباری کاکڑ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/11/2024
#انقلاب_تو_وڑ_گیا
095
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 26/11/2024
شہد الی سرکار آج بھی بھاگنے میں پہلے نمبر پر ہے
020
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 25/11/2024
‏ضلع کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹنے پر اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی
021
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ihsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 24/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سندھ | 28 نومبر 2024
172
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 25/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر
011
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 25/11/2024
ارجن بھاگ رہا تھا کَرَن کے ساتھیوں نے روک لیا😂
011
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 24/11/2024
‏بگن میں ایرانی پشت پناہی سے زینبیون کے مسلح اور تربیت یافتہ دہشتگردوں نے جو خون کی ہولی کھیلی ہے اسکے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اس معصوم بچے کو قتل کر کے سر دھڑ سے جدا کر دیا گیا پھر آگ لگا دی گئی ، سوچ کر ہی کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ ‏⁦‪#SaveKurram‬⁩
000
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 23/11/2024
جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس #SaveKurram
02513
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 23/11/2024
ٹویٹر (x) پر ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ #SaveKurram
0127
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 23/11/2024
شکریہ جمعیت علماءِ اسلام مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق۔ #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
072
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 22/11/2024
کون کون تیار ہیں ؟ سندھ باب اسلام کانفرنس سکھر ۔ #JuiUpdates
000
Reposted by عبدالباری کاکڑ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 21/11/2024
‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲 ‎#FreePalesitne 🇸🇩🇸🇩🇸🇩
1187
Reposted by عبدالباری کاکڑ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
38533
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ihsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! #TeamJUIPak #JamiatUlemaeIslam
0122
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد ‏مولانا فضل الرحمان خلیل صاحب کی جانب سے دئے گئے عشائیہ میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ العالی، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، جناب کامران مرتضی ایڈووکیٹ اور سنئیر صحافی جناب سلیم صافی ودیگر کا خوبصورت انداز میں نشست ۔
000
Reposted by عبدالباری کاکڑ
آمنہ گل @amnagul.bsky.social · 19/11/2024
جانان 🫶 #JamiatUlemaeIslam
13115
Reposted by عبدالباری کاکڑ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
14215
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ihsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 20/11/2024
#بلیوسکائی پر فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ ! Repost لسٹ کو فالو کیجئے۔ ان شاءاللہ العزیز سب کو فالو بیک ملے گا۔ #JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
0103
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ihsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
082
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
عبدالباری کاکڑ @abdulbarikakar.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر• #JuiUpdates
020
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
13912
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے.. @ziaurrehman76.bsky.social
57216
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
آج مرد ڈے کاعالمی دن منایاجارہا اور آج ہی کے دن بتوں کی سرزمین پر لاکھوں تماشائی کے بیچ ویرات کوہلی سے ملنے کے بہانے چارلی نامی لڑکا میدان میں اُترا اور دنیائے کرکٹ کو چپکے سے فری فلس 3کا پیغام دے کر چلا گیا اصل میں وہ دنیا کو ایک بہت بڑا پیغام دینا چاہتا تھا جس میں وہ کامیاب ہوا #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by عبدالباری کاکڑ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024
‏قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا دیدار کیجیئے! #JamiatUlemaeIslam
132
Reposted by عبدالباری کاکڑ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
24623
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 18/11/2024
فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں
5418
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Gul Zaman Taha @tahagul.bsky.social · 19/11/2024
دنیائے اسلام کے غیرت مند لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب ، حقیقت میں ہر اس کام میں شریک ہوئے جہاں آپکو پاکستانی قوم کا مفاد نظر آیا۔ہر اس کام کی پوری جرآت سے مخالفت کی جس سے عوام اور ملک پاکستان کا نقصان ہو۔چاہیے وہ کام کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ #JamiatUlemaeIslam
111
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی کی کہکشاں سے جڑے ہوئے جمعیت کے ستاروں خوش آمدید کہتے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam
162
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں اور ایک ساتھ گرو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam
083
Reposted by عبدالباری کاکڑ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024
اور الحمدللہ یہ فخرھرکارکن کو ہے
0156
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Attiq ur Rehman @attiqurrehman.bsky.social · 19/11/2024
جن جن ساتھیوں کو ابھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں ضرور بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by عبدالباری کاکڑ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
24014
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 19/11/2024
امن کے قیام کی مشاورت سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر ناممکن #Jamiatulamaeslam
0115
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam
1113
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
نہ بھولو اے غنیم کہ شب ستم کو بھی زوال ہے تیرا جبروظلم بھلا سہی میرا حواصلہ بھی کمال ہے ۔ #JamiatUlemaeIslam
0156
Reposted by عبدالباری کاکڑ
abidzarqawee.bsky.social @abidzarqawee.bsky.social · 19/11/2024
قربان مولانا ______ 🩷 #JamiatUlemaeIslam #MaulanaFazlurRehman
0208
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کے ابابیلو ؛ بس تیاریاں پکڑلو یہ وقت ہمارا ہے یہ عہد ہماراہے۔ #JamiatUlemaeIslam
0137
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam
02415
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam
16125
Reposted by عبدالباری کاکڑ
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
0236
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 19/11/2024
#Jamiatulamaeslam سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا ملک واپسی پہ سیاسی مصروفیات کے ساتھ ساتھ سماجی(فاتحہ خوانی)مصروفیات میں بھی کوئی کمی نہیں آئی عجب انسان ہے کہ تھکتا ہی نہیں
095
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں #JamiatUlemaeIslam
113917
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
استقبالیہ کیمپ jti کراچی یونیورسٹی #JamiatUlemaeIslam
0219
Reposted by عبدالباری کاکڑ
اسامہ ترنگزئی @qarigul.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
0217
Reposted by عبدالباری کاکڑ
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد. جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات
0209