Sami Swati @samiswati.bsky.social · 28/11/2024 وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج #باب_الاسلام_کانفرنس 01613
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو #JamiatUlemaeIslam 24517
Reposted by Sami SwatiZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky 78837
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBkueSky 43816
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024سمندر پار سفر سے واپسی پر پھر سے اپنے مشن پر گامزن ہوئے ۔ الحمدللہ ❤️ محبتیں سلامت رہیں ❤️ 37511
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔ @samiswati.bsky.social 63912
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh 110132