Sign in

khalilbutt.bsky.social

@khalilbutt.bsky.social
447 followers 453 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 01/02/2025
"خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبریں غیروں کی زبانی سننے کو ملتی ہیں۔🖤
1102
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024
‏ترکیہ کے بارڈر پر شامی مہاجرین کی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ابھی ایک دن ہوا ملک آزاد ہوئے اور مہاجرین وطن کو چل دیئے ہمارے ہاں افغان مہاجرین طعنے بھی دیتے کہ پاکستان بدترین ملک مگر واپسی کا کہو تو گالیاں بھی دیتے ہیں شام والے واقعی تہذیب والے ہیں
2154
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Sana @sana215.bsky.social · 07/12/2024
اگر کوئی انصافی بھائی D.H.A کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنا بنگلہ، پلاٹ حقارت سے پھینکنا چاہے تو میں لینے کو تیار ہوں۔ اسی طرح عسکری فلیٹس کی چابی کسی گندے نالے میں پھینکنے سے پہلے مجھے دے دیں میں نفرت سے وصول کرلوں گا, شکریہ 🫡🤣🫡
05110
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏سرکار نے فیک خبروں کے حوالے سے پیکا قانون پاس کر لیا ہے، ٹھیک ہو گیا، لیکن ڈر یہ ہے، یہ سرکار ہمیشہ اپنے سپاہی مار دیتی ہے، سو، پٹواری ہوشیار باش۔۔۔۔!!!
24412
khalilbutt.bsky.social @khalilbutt.bsky.social · 01/12/2024
💔
000
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Ch shabir ahmad @shabirahmed.bsky.social · 01/12/2024
Right.
14310
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024
میری ریڈ لائن میری ریاست ۔ میری فوج پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
0127
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 29/11/2024
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
121
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 27/11/2024
بقول اوورسیز یوتھیاز، پاکستان میں تو ساری پی ٹی آئی قیادت بزدل ڈرپوک اور کمپرومائژ ہے اب بیرون ملک مقیم شدید انقلابی یوتھیے پاکستان آئیں اور عمران نیازی کے لیے جان کی بازی لگا دیں ہم بھی دیکھیں مرشد سے کتنا عشق ہے ؟ منقول
0255
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024
وہ بڑا پ چ ہوتھیا ہو گا جو اب یہ کام نہ کرے
1288
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024
پمز اور پولی کلینک' دونوں ہسپتالوں میں لاشیں لانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ترجمان
12112
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 27/11/2024
حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا
14315
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو کلمے زبان پر ہلکے ترازو میں بھاری اور رحمن کے پسندیدہ ہیں سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ۔ابن ماجہ
0409
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024
‏یوتھیا وائرس پولیس پر آنسو گیس پھینک رہا ان دہشت گردوں کا پُرامن احتجاج دیکھ لیں
098
khalilbutt.bsky.social @khalilbutt.bsky.social · 26/11/2024
صبح عدالت بری کر دے گی ابھی تک تو ایسا ہی ہو رہا ہے افسوس پر پھر بھی ٹھنڈ تو پڑی ہے
000
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 26/11/2024
‏نو مئی بغاوت میں ملوث افراد الیکشن کیلئے اہل کیسے قرار دیئے گئے؟ پھر الیکشن جیت کر بڑے عہدوں پر کیسے پہنچ گئے؟ جو روپوش ہیں وہ سیاسی سرگرمیوں میں کیسے حصہ لے رہے ہیں؟ بار بار دارالحکومت پر چڑھائی کیسے ہو رہی ہے؟ فیک نیوز پھیلانے والے کیوں آزاد ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ ۔۔ جناب اسٹیبلشمنٹ!
03012
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
‏زوالفقار علی بھٹو کو پھندے پہ لٹکا دیا، نواب اکبر بگٹی شہید ہو گئے ، محترمہ بینظیر بھٹو سڑک پر قتل کر دی گئی ۔ بشیر بلور ر کو شہید کردیا گیا، 2018 میں مسلط کردہ نام نہاد صادق اور امین لیڈر کو سب کچھ برباد کرنے کے باوجود کوئی آنچ نہیں آنے دے رہا۔
59120
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی فسادیوں کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شیطان پر لعنت !!
32812
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
2113336
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
فتنہ الخواج کے پرامن دہشت گرد
13412
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی فسادیوں کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شیطان پر لعنت !!
16717
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری
23011
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
710339
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 24/11/2024
کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟
395
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/11/2024
‏جس طرح طالبان دہشتگرد ہیں ۔۔ اسی طرح ایرانی زینبون دہشتگرد ہیں ۔ لیکن انکا زکر " مفکرین اور دانشوروں " کی ٹائم لائن سے خالی ہے
0164
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَّهِ
1365
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
06812
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Asad @aassaadd.bsky.social · 23/11/2024
2352
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
تنولی خان @tanoli123.bsky.social · 18/11/2024
دوستو یہاں کسی کو سیلیبرٹی اپنے سر پر مت بننے دینا جو آپکو عزت دے اسکو دو جو نہ دے اس دفع کر دو اسکو پتا لگے یہاں بلیو ٹک نہی فالو نہ کرے تو ایک سیکنڈ میں اسکو ان فالو کرو اپنے آپکو کمتر مت سمجھو کسی سے ان سب سے آپ بہتر ھو
0143
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
133212
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21528152
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
nJ @khurammmalik.bsky.social · 18/11/2024
@aneelahashmi.bsky.social پلیز فولو کریں ہماری صدر صاحبہ کو
002
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024
دو سال ھوگیے آج تک فزکس کے ماہرین یہ معمہ حل نھی کرسکے کہ گولی نے کنٹینر کے اوپر ھجوم کے درمیان میں مطلوبہ ٹانگ ڈھنڈی کیسے؟ @ranasanaullahkhan.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social
083
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
یہ کتی کا بچہ کون ہے کہاں رہتا ہے پاکستان میں اسکی رہائش کہاں ہے اس یوتھیے حرام زادے کے خاندان کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے یہ ہے اس گندی اور بیغیرت جماعت کی تربیت اس بدکار زانی بیغیرت وطن دشمن اسرائیلی ایجنٹ کو پاکستان میں جب تک عبرت کا نشان نہیں بنایا جائے گا یہ سب ایسے ہی رہیگا
1296
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
‏جو کہتے ہیں کہ پاکستان نے زبردستی بلوچستان کو شامل کیا اُن کے منہ پر ایک طمانچہ کے ساتھ یکم جولائی ۱۹۴۷ کا اخبار تب پاکستان قائم بھی نہیں ہُوا تھا لیکن بلوچستان کے عمائدین نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔
0248
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏 یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔ مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔ تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔ شکریہ 🙏
5387
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 18/11/2024
‏لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
183
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
1419361
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
نا میرے ولوں ایسا کوئی اعلان نہیں ہویا
281
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
1516038
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 17/11/2024
بلیو سکائی کا پرانا اکاؤنٹ ایک لاکھ فالوورز والا تھا جو یوتھیوں نے رپورٹ کر کے بند کروا دیا ھے۔ سب بھائیوں سے فالو کی درخواست ھے شکریہ۔
6141
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
12 گھنٹے گزر جانے کے بعد میں خدا کا شکر ادا کرتا ھوں اور آپ سب کو بھی مبارک باد پیش کرتا ھوں کہ گالیاں دیکھنے کو نہیں ملیں ۔ 😂😂😂🤧🤧🤧
6745
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
رسول کریمﷺصدقہ خیرات کا تذکرہ فرماتے تھےاور آپﷺمانگنےسے بچتےرہنےکاحکم فرماتےاورفرمایاکہ اوپروالاہاتھ(یعنی دینےوالاہاتھ) نیچےوالے ہاتھ سے(یعنی صدقہ لینے والے ہاتھ سے)افضل ہےاوراوپر والاہاتھ وہ ہےجوکہ خرچہ کرےاورنیچے والا ہاتھ وہ ہےکہ جوکہ سوالکرے سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 444
0395
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
ابتداء میں غالباً ایک منٹ کی ویڈیو شئیر کر سکیں گے کیونکہ ابھی اس ایپ کی اپڈیٹس بھی چل رھی ھیں اس لیے تھوڑی سلو بھی ھے ۔ پریشان مت ھوں آپ انجوائے کریں گے ان شاءاللہ ۔ پلیز نیچے والی ٹوئیٹ رئیٹوئیٹ لازمی کریں تاکہ سب تک یہ پیغام عام ھو کہ ویڈیو کیسے پوسٹ کرنی ھے شکریہ 🙏۔ 👇👇👇👇👇
053
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 17/11/2024
بٹ جی ہم شیخ نہی جے بٹ ہی جے یہاں آپکی بدمعاشی برداشت نہی جے آہو
011
Reposted by @khalilbutt.bsky.social
Ahsan YAQUB🇵🇰💚 @yaqub23260.bsky.social · 17/11/2024
نہ سمجھ لینا ، یہاں کم سے کم منعظم ھونا جو آپ کو 24 گھنٹے کے میں فالو بیک نہ دے اس کو آن فالوں کر دینا ، یہ حل ھے ، اب دیکھتا ھوں میری اس پوسٹ کا کتنا اثر ھوتا ھے کتنے لائک اور ری پوسٹ ملتے ھیں یہ امتحان پاس ھوتا ھے یا فیل 🤩😍🤩😋🤩😋😁😁😋😋😋💚💚💚💚
1153
khalilbutt.bsky.social @khalilbutt.bsky.social · 18/11/2024
Same here
030