دستیاب اعداوشمار کے مطابق سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد پاکستانی کام کرتے ہیں۔ بہت بڑی تعداد کا تعلق خیبر پختونخوا سے بھی ہے۔ ان میں سے کسی کے پاس وہاں کی شہریت نہیں ہے۔ جذبہ جہاد کے تحت کسی ناگہانی صورتحال میں ان میں سے کتنے لوگوں کو وطن واپس لاکر متبادل روزگار دیا جا سکتا ہے؟