Sign in

Rashid Nasrullah

@rashidnasrulah.bsky.social
1.6K followers 97 following 22 posts

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

PostsRepliesMedia
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 26/03/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پولیس ایک بدلا ہوا ادارہ دکھائی دیتی ہے۔ لاہور میں عید کی شاپنگ کے دوران پولیس کا یہ قدم یقینی طور پر لائق تحسین ہے۔
052
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/01/2025
بات وزیر اعلیٰ سے آگے نکل گئی ہے
0165
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 24/11/2024
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون، نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
1810531
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 23/11/2024
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔ مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
36422
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے سے بچا لانے والی دو شخصیات
3387
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
پارٹی کا سرمایہ،پارٹی کے کارکنان
3418
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات۔
04014
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
جب آپ کے حکمران اپنی نوجوان نسل کو پیٹرول بم بنانا نہ سکھا رہے ہوں، تشدد اور آگ لگانے کے نت نئے طریقے نہ بتا رہے ہوں بلکہ نئی نسل کو جدت، تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طرف مائل کر رہے ہوں۔
27826
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
65614
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں
23211
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 20/11/2024
‏"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام" وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
610130
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
1713844
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
2928587
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024
سب دوستوں کو السلام علیکم
19745867