Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو کلمے زبان پر ہلکے ترازو میں بھاری اور رحمن کے پسندیدہ ہیں سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ۔ابن ماجہ 0409