ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 06/12/2024عمر ایوب بھی عسکری پراڈکٹ ھیں انکا بھی بایکاٹ کیا جایگا جنکے سسر ابا بھایی شوھر داماد بہنویی سالے وغیرہ ارمی میں ھوں کیا انکا بایکاٹ کیا جایگا کیا ڈی ایچ اے میں رھنے والے بایکاٹ کرکے گھر مسمار کر دین گے جن گھروں کے تعمیر کیوقت عسکری سیمنٹ استمعال ھوا ھو وہ گھر کیا کراے جایین گے 020
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 29/11/2024اس سارے ھنگامے میں ھم پی ٹی ایی کی رونے والی ماسی نادیہ خٹک کو بھول گیے ابتک اسکی روتے ھوے کویی ویڈیو نھی آیی 051
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 24/11/2024میں احتجاج میں شرکت نھی کرونگی غریب ورکرز اور اسکے بچے جایین مارین یا مریں مگر میرے شوھر کو واپس لایین واہ جی 060
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 23/11/2024چترال سے باھر جامعات میں پڑھنے والے چترالی بچے ریاست حکومت اور اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کے انتشاریوں کے ھاتھوں کھلونا نہ بنین فتنے اور ملک دشمن تنظیم کے اس مہم جویی کو مسترد کریں ترقی اور استحکام کا ساتھ دیں 041
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 22/11/2024سفارتی آداب مہمانوازی کے اصولوں سے نا آشنا تہذیب و اخلاق سے دور #یہ_کیا_اٹھا_لاے_ھو @azmabokharipmln.bsky.social @hammadhassan.bsky.social @ahsandanish.bsky.social @pmlnorg.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 050
Reposted by @ghazala4129.bsky.socialhammadhassan.bsky.social @hammadhassan.bsky.social · 20/11/2024حیرت اس بات پر ھے کہ جس پختون معاشرے نے سیاست میں آئی خواتین فاطمہ جناح،بیگم نسیم ولی خان اور بے نظیر بھٹو کو پذیرائی اور احترام سے نوازا وہی پختون معاشرہ بشری بی بی کے معاملے میں متضاد سوچ کا حامل کیوں ھے 082
Reposted by @ghazala4129.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پروکیورمنٹ اور گڈ گورننس کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم کی پپرا (PPRA) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت لانے سے بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد مزید بڑھے گا۔ 02210
Reposted by @ghazala4129.bsky.socialKhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 19/11/2024وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔ 052
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024لیگی شیرو محمد کوثر کو کاینڈلی فالو کریں 030
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024Shahbaz speed @pmlnorg.bsky.social #ShahbazShareef 031
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024@hammadhassan.bsky.social Finally the Man himself Welcome Hammad sb 010
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024جانا ھے ھم نے اب قاید محترمہ کی قیادت میں وقت کے رفتار سے اگے @maryamnshaef.bsky.socialawaz.bsky.socialAbrar (@awaz.bsky.social) 051
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 18/11/2024دو سال ھوگیے آج تک فزکس کے ماہرین یہ معمہ حل نھی کرسکے کہ گولی نے کنٹینر کے اوپر ھجوم کے درمیان میں مطلوبہ ٹانگ ڈھنڈی کیسے؟ @ranasanaullahkhan.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social 083
ghazala4129.bsky.social @ghazala4129.bsky.social · 17/11/2024نون لیگی شیرو سب ایک دوسرے کو فالو کرتے جاو تاکہ اس پلیٹ فارم سے ھم پی ٹی ایی کا مقابلہ کرسکیں جنہوں نے فالو کر دیا ھے ان کا شکریہ @pmlnorg.bsky.social @pmlnofficials.bsky.social @pmln.bsky.social 3194