کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 23/11/2024بلیو سکائی تو میں بھول ہی گیا تھا کہ یہاں بھی آنا ہے😭 5231
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 20/11/2024Hello, my X family and maray Dosto. My account is restricted if you see this on your timeline Drop a comment, please 🙏🏻 14131
Reposted by کمانڈر مشوانیkkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 19/11/2024اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔ بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔ 6127
Reposted by کمانڈر مشوانیAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 19/11/2024I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights. whatsapp.com/channel/0029...whatsapp.comAbsar Alam | WhatsApp ChannelAbsar Alam WhatsApp Channel. Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital. 93 followers 2921957
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 19/11/2024یار عجیب چلر ہے وہاں سارے یہاں بھی ایکٹیو چل رہے ہیں اور وہاں بھی فیصلہ کرلو سارے کدھر رہنا ہے 380
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 19/11/2024اگر آپکو یہ ٹوئیٹ نظر آرہی ہے تو لائک کرکے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون پر بھی کلک کریں 4202
Reposted by کمانڈر مشوانیMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ جھوٹی پوسٹوں سے تم گمراہ ہو کر دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔ ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔ حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ حکومت تمہیں۔۔۔ 2218
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 19/11/2024جی یہاں کوئی ہے یا پھر میں وہیں ایکس پر چلا جاوں 560
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024یہ بلیو سکائی بند ہوگیا ہے یا سارے سو گئے ہیں؟ 680
Reposted by کمانڈر مشوانیمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024Please RT for visibility 135
Reposted by کمانڈر مشوانیHαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 18/11/2024@miandaynaaray.bsky.social مبین کو ٹھنڈی اور پھیکی سی ایک جگت کر دو ۔۔ پھر جواب میں باقاعدہ جگت انجوائے کرو۔ زرا جئی بس تیلی ہی لانی 🤣🤣🤣🤣🤣 163
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024اب سوال یہ ہے کہ میں یہاں سب سے پہلے کس سے بلاک ہونگا 470
Reposted by کمانڈر مشوانیمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024میں بتاتا چلوں لالا ہماری پنک لائن ہیں۔ پلیز ان کی عزت کریں جگتوں سے اجتناب کریں 074
Reposted by کمانڈر مشوانیkkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 18/11/2024سارے پرانے اور بہترین اکاونٹ فالو کرنے ہیں تو کمانڈر مشوانی کی فالوونگ لسٹ پر چلے جائیں۔ @ipakistanee.bsky.social 031
Reposted by کمانڈر مشوانیseemibskysocial.bsky.social @seemibskysocial.bsky.social · 18/11/2024چونا نمبر 420 011
Reposted by کمانڈر مشوانیمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024اچھا لالا کو یہاں بھی ہو جگتیں ہی رہی ہیں 💔 @ipakistanee.bsky.social 163
Reposted by کمانڈر مشوانیxadeejournalist.bsky.social @xadeejournalist.bsky.social · 18/11/2024Rising vaccine refusals in Khyber Pakhtunkhwa resulted in 26 diphtheria-related deaths, over 380 cases this year 84619
Reposted by کمانڈر مشوانیSaud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter. 3218
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024اوئے ظالموں سارے ادھر آگئے اُدھر لگتا ہے اکیلا ڈاکٹر فہد ہی مریم بی بی کو ری ٹوئیٹ کررہا ہوگا 😂😭 4258
Reposted by کمانڈر مشوانیمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024وڑگئے وئی۔ لالا یہاں بھی آگئے @ipakistanee.bsky.social 122
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے ہم ترستے ہیں آدمی کے لئے 1124
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024دنیا جو بھی کام کیا گھاٹے کا ہی سودا کیا سوشل میڈیا کے دور میں بھی ٹوئیٹر جیسی سوکھی سڑی ہوئی ایپ چنی جس سے ماہانہ چیک تو دور سبسکرپشن کے پیسے بھی نہیں نکلتے۔ دوسری طرف دنیا کروڑوں پتی ہوگئی اور اُدھر ہی ککھ پتی 😭😭🥲🤣 141
Reposted by کمانڈر مشوانیMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow. 67519
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024یہ رہا بھائی مل گیا ن لیگ کا عبدالستار ایدھی 🤣😆 140
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 133212
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024وکی بابو صبح سے سبکو سیاست سے منع کرکے خود وہی کام کررہے ہیُ🤣 110
Reposted by کمانڈر مشوانیAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇 1421373
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024یار جس دن کدو یہاں آیا آپ لوگ نے چپکے سے مجھے بتانا ہے، مجھے اسکی ٹائم لائن کے نیچے یا اوپر ٹیگ مت کیجیئے گا ورنہ وہ مجبے دیکھتے ہیں بلاک کردےگا 4112
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024میں بلیو سکائی پر کدو کا انتظار کرتے ہوئےmedia.tenor.coma man in a camo jacket is kneeling down in the grass with a camera on a tripodALT: a man in a camo jacket is kneeling down in the grass with a camera on a tripod 2112
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم سارے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں نئی نئی فیلنگ ہے 62910
Reposted by کمانڈر مشوانیMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024اگر ریاست ماں جیسی ہے تو خاں صاحب بھی بڑے ہی۔۔۔ 8359
Reposted by کمانڈر مشوانیSir Dig A Lot @sirdigalot.com · 18/11/2024Threads didn't have 'the vibe' even for a single day. BlueSky does. It's legit. It's here to stay. (I think). 1183
Reposted by کمانڈر مشوانیعمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 18/11/2024ملکانی کا فیک اکاؤنٹ بنانا آسان نہیں اس کے اسٹائل کو کاپی کرنا مشکل ہے 1122
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/20243 Aadhi duniya se to main waisay hi block tha😂🤣 111
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024اچھا کچھ دن آرام رہے گا یہاں پر واٹس ایپ پر ری ٹوئیٹ کے لنک نہیں آئینگے، بولونگا یار میرے پاس ابھی بلیو سکائی انسٹال نہیں ہوا 130
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024سوچ رہا ہوں ملکانی کے یہاں آنے سے پہلے ہی میں ملکانی کا اکاؤنٹ بنالوں 392
Reposted by کمانڈر مشوانیBlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024#FollowSuggestion @ipakistanee.bsky.social کوئی آپکے پیسے کھا جائے، کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو، کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی 242
Reposted by کمانڈر مشوانیKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے 2020435
Reposted by کمانڈر مشوانیxadeejournalist.bsky.social @xadeejournalist.bsky.social · 17/11/2024غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی مشتاق یوسفی 9568