Sign in

Saeed Mashwani

@saeedmashwani.bsky.social
631 followers 84 following 224 posts

Twitter- @Mashwani_views

PostsRepliesMedia
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 05/10/2025
@bellla-cia0.bsky.social آپکا پہلا فالوور میں ہوں اب دعوت ڈن کردیں
221
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 05/10/2025
کوئی ہے؟
010
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 29/06/2025
اکاونٹ ہے ابھی تک یہاں🥴
000
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 01/04/2025
ابھی یاد آیا یہاں بھی تو عید مبارک بولنا تھا #eidulfitrmubarak
000
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 16/01/2025
السلام ورحمہ اللہ خواتین و حضرات
020
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 02/01/2025
السلام وعلیکم گائیز
010
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 22/12/2024
030
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 13/12/2024
‏آئی ایس پی آر ‏فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ‏9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے
042
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 12/12/2024
مہیلائے دل کا حال بتانے کیلئے تشریف لے آئیں شکریہ ngl.link/saeedmashwani
ngl.link
Tap to send me anonymous messages!
Tap to send me anonymous messages!
020
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 12/12/2024
ایکس پر تو سارے ہی سوگئے ہیں یہاں کوئی جاگ رہا ہے
020
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 11/12/2024
تصویر کل کی ہے ٹویٹر پر لگالی تھی لیکن یہاں لگانا بھول گیا تھا🤣
131
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 09/12/2024
#DGISPR
032
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر ‏سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر ‏خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
041
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024
خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر ‏سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر ‏سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر ++++
141
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024
‏سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ‏اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں ‏ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل ‏آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا ‏ آئی ایس پی آر +++++
152
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 06/12/2024
بھول جاتا ہوں ہر روز بلوسکائے پر آنا بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں شاعر احمدفرہاد
151
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 06/12/2024
پی آئی اے نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی ‏ پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی پرواز پی کے 719 دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی
020
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 03/12/2024
محبتوں کا شہر بارسلونا #Barcelona
020
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 02/12/2024
بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں خوارج کیخلاف جنگ میں جوانوں کو بڑی کامیابیاں
021
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 01/12/2024
جو بھی ملک میں فسادت برپا کی کوشش کرے گا اُسے تن دیا جائیگا اعلامیہ #DGISPR
041
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 01/12/2024
موسم ہے سہانا بڑا😍
050
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 30/11/2024
بلوسکائے بھی ایک کیفیت ہے جس پر تشریف لاتے ہی لکھنے کو لفظ ہی نہیں ملتے 😂
160
Reposted by Saeed Mashwani
KaswarHussain2 @kaswarhussain.bsky.social · 23/11/2024
جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم جینے والوں پے سدا بے جرم و خطا ہوتے رہے ہیں ستم کیا جس نی گلہ ملی اورسزا کئ بار ہوا یہاں خون وفا بس یہی ہے صلہ دل والوں نے دیا یہاں دار پے دم کوئی آس نہیں ،احساس نہیں اک ہم ہی نہیں، جسے دیکھو یہاں وہی آنکھ ہے نم بے جرم و خطا ہوتے رہے ہیں ستم
031
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 22/11/2024
اس حد تک ُدکھ ہیں کہ کل کے بعد بلوسکائے پر حاضری ہی نہیں دے سکا
120
Reposted by Saeed Mashwani
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 21/11/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم نے سعودی بادشاہ سے متعلق جو من گھڑت بیان دیا ہے ادارہ اسکی شدید مذمت کرتا ہے #DGISPR
012
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 21/11/2024
بشری مانیکا والے کارنامے پر یہاں خدمات فراہم نہیں ہورہی 🤣
120
Reposted by Saeed Mashwani
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024
سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ کسی سے کوئی چیز لے کر مت کھائیں۔ اپنے سامان کی حفاظت خود کریں۔ ادھار مانگ کر شرمندہ نہ ہوں۔ یہاں روزانہ اجرت دیجاتی ہے۔
6232
Reposted by Saeed Mashwani
Sohail A Malik @sahara3010.bsky.social · 20/11/2024
Konsi konsi konsi
011
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 20/11/2024
میری طرف سے صرف ہارڈ بلاک نہیں گالیاں بھی ساتھ دی جائیں گی اعلان ختم ہوا
032
Reposted by Saeed Mashwani
Geronimouh @geronimouh.bsky.social · 20/11/2024
Gracias Rafa ❤️
153
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 20/11/2024
مونا جاوید کی ٹک ٹاک دیکھ لی ابھی تک حالت مدہوشی میں ہوں
110
Reposted by Saeed Mashwani
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 19/11/2024
‏نہ ہم بدلے نہ تم بدلے نہ دل کی آرزو بدلی ‏میں کیونکر اعتبارِ انقلابِ آسماں کرلوں
0102
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
کوئی حسین دوشیزہ رہ تو نہیں گئی جسکو فالو نا کیا ہو؟
030
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
چلاجاتا ہوں واپس💔
020
Reposted by Saeed Mashwani
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 19/11/2024
امن کے قیام کی مشاورت سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر ناممکن #Jamiatulamaeslam
0115
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
❤️‍🔥❤️‍🔥
020
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
یہاں بھی سیاست ہی سیاست کردیا ہے ہرپاسے
010
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
اگر ہم ٹویٹر پر میوچل ہیں اور یہاں آپ نے فالو کیا ہوا ہے مجھے اور میری جانب سے آپکو فالو بیک نہیں ملا تو آپ مجھے ڈی ایم کرسکتے ہیں ڈی ایم کرنے کیلئے آپ کا حسین دوشیزہ ہونا شرط ہے شکریہ
000
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 19/11/2024
بارسلونا کی حسین وادیاں #Barcelona
010
Reposted by Saeed Mashwani
چوہدری @spaceeking.bsky.social · 19/11/2024
😆😆
011
Reposted by Saeed Mashwani
Mian @civilsupremecy.bsky.social · 19/11/2024
مرشد گھمن کو کہیں آ جائیں بچیاں کثیر تعداد میں ہیں
011
Reposted by Saeed Mashwani
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024
آپ صابن سلو ہے اکاؤنٹ بنا کے میاں صاحب مجھے فالو کر چکے ہیں اور میں نے اب پالٹی بدل لی ہے پکی پٹوارن بن گئی میں
011
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024
‏فیصل آباد میں چودہ سالہ طالبعلم جو انڈے بیچ کر اپنے اخراجات پورے کرتا تھا زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا 💔
003
Reposted by Saeed Mashwani
Kami @k4mii.bsky.social · 18/11/2024
لوگ بُرے نہیں ہوتے حالات بُرے ہوتے ہیں “ جھوٹی کہاوت ہے یہ لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں
1323
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024
حمزہ رنړا شوا علې علې واېا
010
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024
@dgisprr.bsky.social سر یہاں بھی وقار مجروح ہونے کے چانسز ہیں یا نہیں؟
000
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024
@dgisprr.bsky.social بھی آچکا ہے بالآخر
010
Reposted by Saeed Mashwani
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 18/11/2024
‏چینلوں پر یوتھڑ سنئیر تجزیہ کاروں کی یلغار دیکھ کر ‏چچاغالب یاد آگئے ‏ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ‏دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
0165
Reposted by Saeed Mashwani
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
1823567