Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 03/08/2025مرد کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کو چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بانٹ نہیں سکتا ۔۔ 021
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 01/08/2025تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں میں لکھوں گا "مت جاؤ!"🖤🥀 110
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/07/2025بد نصیبی جب عروج پر ہو تب ایک لاحاصل شخص سے عِشق ہو جاتا ہے 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/07/2025اور پھر میں دوسروں کی خوشی کیلئے اپنی خوشیوں سے بغاوت کرنے والا لڑکا ہوں دیکھو ناں ! پھر بھی روندا گیا ہوں تو گویا مخلص ہونا بھی عذاب ٹھہرا نا ؟؟ 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/07/2025مرد کا بس ایک ہی تو خواب ہوتا ہے، چار بچے ہوں اور چاروں کی مائیں الگ الگ ہوں 😁🤭 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 22/07/2025زندگی کی ایک کڑوی سچائی۔۔۔ جو انسان سب سے زیادہ دوسروں کو سمجھا رہا ہوتا ہے اس کی اپنی زندگی کا سب سے زیادہ بیڑہ غرق ہوتا ہے😂 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 22/07/2025ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😑 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 🤭🙊 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 22/07/2025نہ واپسی کا کوئی راستہ رہا، نہ آگے بڑھنے کی خواہش رہی، میں بس جہاں ٹوٹا تھا، وہیں کہیں بکھر کر رہ گیا 💔🥺💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 22/07/2025جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہیں کبھی نہیں چھوڑے گا، چاہے کیسے ہی حالات ہو جائیں 💯🙂 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 21/07/2025کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کر سکتے لیکن ہمیں انکو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے. پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ ہی کیوں نہ ہوں🙂💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 20/07/2025بے قدروں کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ راستہ بدل لیا جائے ۔ 041
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/07/2025اگر تھام سکتی ہو پوری دنیا کے سامنے ہاتھ میرا تو پھر آؤ جاناں ہم عشق بے حساب کرتے ہیں 😍😘 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/07/2025جو چلا گیا وہ میرا تھا ہی نہیں جو میرا ہوگا وہ کبھی جائے گا نہیں 💯 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/07/2025Finally she started taking interest in My personal life 😍 Puch rhi thi apke ghar maa behn nhi he 🤣😁🤭 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/07/2025مینوں وی کوئی کہہ دو😢 تو ہے تو مجھے پھر اور کیا چاہیے😕🥹💔 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 17/07/2025کوشش تو کر رہا ہوں کسی کو خبر نہ ہو پر چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو گیا ہوں میں 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 17/07/2025اُس کو پانے کی خاطر باندھے تھے دھاگے منت کے ہاں یہ شرک بھی مجھ سے ہوا ہے محبت میں 💔💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 17/07/2025اور پتہ نہیں کسی پاگل پن نے مجھے گھیرا ہے کہ اس کو میں نہیں چاہیئے ہوں اور دل کہتا ہے کہ وہ صرف میرا ہے 🙂💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 25/02/2025No matter how much you trust people, always keep only the guest room open for them in the house of your life. 020
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 25/02/2025"The one who values you is the only one deserving to be a part of your life. Opening your heart to ungrateful people only adds to your sorrow." 020
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 30/01/2025اگر...!! مَیں تُم سے اُن تمام چِیزوں کے نام پُوچھوں جو تُمہیں پَسند ہیں تو تُمہیں کِتنا وقت لگے گا میرا نام لینے میں___؟؟ ♥️ 230
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 30/01/2025My heart, my soul, my body, my very existence—every breath I take, every beat of my heart—belongs only to you and you alone 💖💝 020
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/01/2025Some things have to end for better things to begin 💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/01/2025جب محبت ہوئی تو سوچتا تھا کہ ہمیشہ ساتھ رہینگے، محبت اور بڑھی تو لگا زندگی اس کے بغیر ادھوری ہے، اور جب محبت عشق میں بدلی تو لگنے لگا کہ اس سے جدا ہوا تو جی ہی نہیں پاؤنگا، 120
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/01/2025Others may mentioned you in their stories, but I mentioned you in my prayers 💖 021
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 14/01/2025My attitude is so strong that if you refuse to talk to me, I'll refuse to even recognize you... 120
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 10/01/2025ان کی محبتیں ہر جگہ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جو کہتے تھے ہم اکلوتے ہیں 030
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 08/01/2025ابھی ہسپتال میں ایک انکل سمجھا رہے تھے کہ ایکسرسائز کرو جان بناؤ ۔ میں نے کہا انکل جان بنائی تھی چھوڑ گئی اس کے بعد دل ہی نہیں کیا جان بنانے کا 😁🙊 120
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 02/01/2025Everyone has someone special in their life, for Me it's You 💖💞 020
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 02/01/2025انسان کھل کر باتیں بھی ان سے کرتا ہے جن پر بھروسہ، مان، اور محبت ہو۔🌺 030
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 28/12/2024ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😔😂😔😂😒 010
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 25/12/2024جب تم دلوں میں داخل ہو جاؤ تو اُن میں خوبصورتی سے رہا کرو۔ 🌷 051
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 24/12/2024خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں جتنا آپ کی شکل دیکھ کر یقین بھی ہو جائے 💯🙊 070
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 24/12/2024انسٹاگرام پہ reels دیکھ کر ٹائم ضائع کرلو لیکن اس انسان پہ ٹائم ضائع مت کرو جو آپ کو اہمیت نا دے 💯❤️ 040
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 24/12/2024تعویذ کروا کے کوئی مجھے اپنا بنا لو 🫢 محبت مجھ پہ اثر نہیں کرتی ✌️😁 040
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/12/2024*بہت سردی لگ رہی تھی🥶* *اس لیے کیلینڈر پلٹ کر مئی کا مہینہ لگا دیا* *تب جا کر سکون ملا 🥺🙈* 140
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/12/2024تیرے پیار میں۔۔ دل ہار کے۔۔ میں نے کیا پایا۔۔ کیا گنوایا۔۔۔!💔 040
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 23/12/2024میں نے چاہا تھا کہ زخم بھر جائے اور زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں یہ جو میں ہو ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں 🥀 030
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 20/12/2024میرے ماموں کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ، إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللّٰہ ان کی بخشش کیلیئے فاتحہ شریف پڑھ کر دعا کر دیجیئے گا۔ 131
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024سُپردِ عِشق ہونے کے سبھی آثار تھے اُس میں مُجھے وہ دیکھتا تھا اک مجّسِم ِ آرزو ہو کر 140
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024*" ہم نے ہر چیز کو مختصر کر کے "* *" دل پے لکھا ہے تفصیل سے تمہیں "*🥰 030
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024*اب تیری شکایت کس سے کریں💔🥀 .....!* *ہر شخص کو کہا تھا تجھ سے بہتر کوئی نہیں🥀❤🩹* 050
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024میری پوسٹوں پہ آیا کرو😍❤️ میں ہر جمعرات محبوب قدموں میں لانے کا تعویذ دیتا ہوں - 🤭 121
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024اگر محبوب کو سننے کے لیے کانوں کی ضرورت پڑے،تو محبت کے دعویدار کو چاہیے کہ اپنی آنکھوں کو آگ لگا دے ♥️ 071
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 13/12/2024کاش میرا کوئی اپنا سنبھال لے مجھ کو بہت تھوڑا رہ گیا ہوں اس سال کی طرح 030
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 12/12/2024❤️🩹:میــں نــے وہــاں بھــی مسـکـرا کــر بــات ختــم کـر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! 🍂 جہــاں میــرا ســب کچـھ ختــم کــرنے کــا دِل تھــا ۔۔۔۔۔!! ❤🩹🥺* 060
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 12/12/2024میں نے ہار مان لی ہے" میرا دل گھٹنوں پہ آ چکا ہے۔رب کرے یہ جدائی آسان ہو 💔 040