Sign in

محمد سلمان حقانی

@haqqanisb313.bsky.social
388 followers 284 following 58 posts

نیو قاری خوشبو محل بینک روڈ مردان

PostsRepliesMedia
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 18/02/2025
000
Reposted by محمد سلمان حقانی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025
جناب اسپیکر ازراہ کرم میری گفتگو کو اپنے پہ بوجھ نہ سمجھئے بلکہ ذرا سنجیدگی سے ان سارے چیزوں کو لیجئے۔ میں درد دل سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات خدا حافظ
023
Reposted by محمد سلمان حقانی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/12/2024
یہ کن ستاروں کی بات کررہی ہےجوآمریکہ میں ہے؟ ستارےحرکت میں آگئےایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان رہاہوجائیں گےعارف علوی پشاورہائیکورٹ میں میڈیاسےکہاکہ عمرایوب کوکل مذاکراتی ٹیم میں ہونا چاہیےتھاوہ یہاں ہائیکورٹ میں کیسزبھگت رہےتھے۔ ہوناتوچاہیےکہ پہلےیہ کیسزواپس لیں جوکام کےلوگ ہےوہ عدالتوں میں گھوم رہےہیں۔
021
Reposted by محمد سلمان حقانی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان کے لئے خوشخبری وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف
2237
Reposted by محمد سلمان حقانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 29/11/2024
314558
Reposted by محمد سلمان حقانی
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان کے دشمنو دیکھو اور جل جل اور تڑپ تڑپ کے مر جاؤ🫣🔥
4389
Reposted by محمد سلمان حقانی
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 27/11/2024
بشری بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں اف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے, لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔😉😀
611338
Reposted by محمد سلمان حقانی
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/11/2024
‏پولیس کا گرفتار پی ٹی آئی والوں کے گردے بیچ کر نقصان پورا کرنے کا فیصلہ ✌️😆
1133
Reposted by محمد سلمان حقانی
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 26/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
1194
Reposted by محمد سلمان حقانی
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 26/11/2024
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
02713
Reposted by محمد سلمان حقانی
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
49324
Reposted by محمد سلمان حقانی
Abdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 25/11/2024
162
Reposted by محمد سلمان حقانی
Naseer @naseer3937.bsky.social · 26/11/2024
ان شاءاللہ دو دن بعد
021
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 26/11/2024
لیڈر وہ نہیں ہوتا جو غریب عوام کو سکیورٹی فورسز کے سامنے پیش کرکے بھاگ جائے۔۔۔ بلکہ لیڈر وہ ہوتا جو اپنے دو نسلوں کے ساتھ کارکنان کے ساتھ میدان میں مصروف عمل رہیں ❣️❣️
000
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 26/11/2024
که پہ ڈی چوک کی شهــــيد نه شو د شرم لوخي به واپس کور ته رازينه
000
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 24/11/2024
‏کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں۔۔۔ دوبارہ سناؤ ؟؟
020
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 24/11/2024
جب مفت گاڑی ہو نقد پانچ ہزار ہو صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔🦾🤣😂😝😜
000
Reposted by محمد سلمان حقانی
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 23/11/2024
صبح بخیر ❣️🥰 *اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡* *`تــرجـمــہ`* بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
5399
Reposted by محمد سلمان حقانی
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
🙏❤️ @zohab12.bsky.social
1183
Reposted by محمد سلمان حقانی
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 23/11/2024
062
Reposted by محمد سلمان حقانی
ABUBAKAR||یوسفزٸی✍️ @jamiatpromote1.bsky.social · 23/11/2024
تاجــدار ختــم نبــوت ﷺ زنــــــدہ باد حـــرمت رسول پر جان بھی قــــربان ہے
161
Reposted by محمد سلمان حقانی
ABUBAKAR||یوسفزٸی✍️ @jamiatpromote1.bsky.social · 22/11/2024
ہمارا مقصد جمعیت علمائے اسلام کاسوشل میڈیا ٹیم کومضبوط بنانا @mrwriter1.bsky.social @saadullah313.bsky.social @nasibmavia313.bsky.social @juifpak.bsky.social @juinw.bsky.social @ayousufpk.bsky.social @naveedjui1.bsky.social @ababeelshangla.bsky.social @ababeel1.bsky.social
8268
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
23 نومبر 1919 ۔۔۔۔ برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی اور با وقار تنظیم قافلۂ شیخ الہند جمعیت علماء ہند کی تاسیس پر کارکنانِ جمعیت کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ 🌹🌹♥️🌹🌹
010
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
010
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر کو سوچ سمجھ کر گھر سے نکلیں ورنہ چند دن بعد یہ بیان بھی آئے گا کہ گرفتار لوگ ہمارے کارکن نہیں،✍️
000
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
پختونخوا کے نوجوانوں سے درخواست ہے کہ24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف رخ نہ کریں جو آپ کو لیکر جارہے ہے انکی اپنی اولادیں ملک سے باہر یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں
000
Reposted by محمد سلمان حقانی
Suliman Malang @sulimanmalang.bsky.social · 23/11/2024
ہم تیرے طرف دین کے غدار نہیں ہیں ہم لوگ عمر والے اداکار نہیں ہے @sulimanmalang.bsky.social
051
Reposted by محمد سلمان حقانی
Suliman Malang @sulimanmalang.bsky.social · 19/11/2024
اسرائیل مردہ باد کانفرنس 08دسبر2024 پیشاور #JamiatUlemaeIslam
082
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
سعودیہ عرب کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہیں تھا بلکہ بشریٰ بی بی کا دونوں خاوندوں کے ساتھ عمرہ کرنے پر تھا
000
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
🤣🤣
021
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
‏سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
011
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 بڑا یوٹرن ، پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا 😂😂😂
010
Reposted by محمد سلمان حقانی
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 بڑا یوٹرن ، پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا 😂😂😂
053
Reposted by محمد سلمان حقانی
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 23/11/2024
آقا کریمﷺ سخت مزاج نہ تھے، کبھی کوئی برا کلمہ زبان سے نہیں نکالتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2645
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 23/11/2024
مجھے تو لگتا ہے یہ فائنل کال "مس کال" ثابت ہوگی 😅
010
Reposted by محمد سلمان حقانی
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 22/11/2024
پوسٹ ماڈرنزم کی سب سے بنیادی واردات: "ذاتی سچ" یعنی میں بھی ٹھیک۔ آپ بھی ٹھیک۔ سارے ٹھیک۔ ظالم بھی ٹھیک۔ مظلوم بھی ٹھیک!
0102
Reposted by محمد سلمان حقانی
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
1141
Reposted by محمد سلمان حقانی
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 22/11/2024
24 نومبر کو سوچ سمجھ کر گھر سے نکلیں ورنہ چند دن بعد یہ بیان بھی آئے گا کہ گرفتار لوگ ہمارے کارکن نہیں یہ شرپسند ہیں
010
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
010
Reposted by محمد سلمان حقانی
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 22/11/2024
ان شاءاللہ
1225
محمد سلمان حقانی @haqqanisb313.bsky.social · 22/11/2024
میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا 😎
010