Sign in

NaVeed JUI

@naveedjui1.bsky.social
364 followers 249 following 8 posts

Die heart fan of maulana fazlurrehman ✌️❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by NaVeed JUI
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
NaVeed JUI @naveedjui1.bsky.social · 19/11/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ودیگر شامل #Juiupdates
0103
Reposted by NaVeed JUI
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
NaVeed JUI @naveedjui1.bsky.social · 18/11/2024
عالمی کانفرنس میں فرزند قائد محترم ، شھزادہ اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔ #maulanafazlurrehman #juiupdates
0173
NaVeed JUI @naveedjui1.bsky.social · 18/11/2024
Maulana fazlurrehman sahib 🥰❤️ #maulanafazlurrehman
0141
NaVeed JUI @naveedjui1.bsky.social · 18/11/2024
Most welcome to newly joined friends❤️🫴
1254
NaVeed JUI @naveedjui1.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جمیعت علمائے اسلام سے وابستہ تمام دوستوں کو نئے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتا ہوں 🥰❤️
0102