بقول تاریک انساپ کے لیڈر شپ
دھرنے میں سینکڑوں کارکن شہید ، سیکنڑوں زخمی اور ہزاروں گرفتار ہوئے
سوال یہ ہے کہ کیا قیادت ان شہداء کے تعزیت کے لیے گئے؟
کیا ہسپتال جا کر زخمیوں کی عیادت کی؟
کیا تھانے عدالت جا کر ان کے ساتھ مدد کی انہیں تسلی دی؟
یوتھیو اپنی قیادت سے پوچھ تو سہی ۔