Sign in

Muhammad Saleem Sulemani

@isaleemkhan34.bsky.social
738 followers 625 following 17 posts

‏دلائل کے بنیاد پر اختلاف رکھنے کا قائل ہوں اختلاف نظریے سے رکھتا ہوں شخصیت سے نہیں۔

PostsRepliesMedia
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 23/11/2024
062
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر زندگی ❤️
061
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 20/11/2024
کیا مرد اور عورت صرف دوست ہوسکتے ہیں ؟ یہ ایک غیر مسلم کی مبنی بر حقیقت گفتگو ہے کسی مولوی کی نہیں ،
084
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 20/11/2024
‏اس سے اندازہ لگائے مسلمان کس قدر گرچکےہیں
051
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Naseer @naseer3937.bsky.social · 19/11/2024
سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس اور چھبیسویں آئینی ترمیم میں جمعیۃ علماء اسلام کے مؤثر کردار پر کارکنان جمعیت علماء اسلام فخر محسوس کررہے ہیں #JamiatUlemaeIslam
083
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
ہماری دعاؤں میں آپ اور آپ کی دعاؤں میں ہم شامل ہے ، #JamiatUlemaeIslam
082
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 جمعیت علمائے اسلام کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
3166
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
0101
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 19/11/2024
052
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
040
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Hafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام قلعہ عبداللہ کے فعال و متحرک رہنما حاجی امیر حمزہ کاکڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا ، موصوف نے جماعتی خدمت کے لیے دن رات وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
0269
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Hafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024
ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
66722
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
ٹویٹر پر تو آپ نے فالو کیا ہے لیکن یہاں 🫣
020
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
0131
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
060
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024
چھ کلمے 👇🏻
0304
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" (صحیح بخاری) صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
162
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 18/11/2024
‏دلائل کے بنیاد پر اختلاف رکھنے کا قائل ہوں اختلاف نظریے سے رکھتا ہوں شخصیت سے نہیں۔ محمد سلیم سلیمانی
0131
Reposted by Muhammad Saleem Sulemani
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 18/11/2024
قائد جمعیت ❣️❣️❣️
1317
Muhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 18/11/2024
اس پلیٹ فارم پر پہلا پوسٹ 👇🏻
1406