Sign in

~Ahmed🇵🇸

@ahmedify.bsky.social
938 followers 586 following 71 posts

Proud Pakistani 🇵🇰♥️ Follow for Follow Back 🔙 💯 Elon Manhus suspended my 4 accounts on X/Twitter 😄

PostsRepliesMedia
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024
اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی،
04614
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 25/11/2024
‏کیونکر ہر بار اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے وزیراعلی اور اس کے جتھے کو معاف کردیا جاتا ہے اس لیے جتھے میں موجود انتہاپسندوں کو کوئی خوف نہیں۔ سرکاری املاک برباد کرنے کا کیونکہ انہیں معلوم ہے وہ بچ جائیں گے یہی ریاست کی اب تک کی سب سے بڑی کمزوری رہی ہے۔
010
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 25/11/2024
‏اگر محسن نقوی نے اسلام آباد پہنچا کر پی ٹی آئی کو دھرنے کی جگہ ہی دینی تھی تو پورے ملک کو ہیجان کی کیفیت میں کیوں ڈال رکھا تھا کیوں پورا ملک بند کررکھا تھا؟؟ پولیس والوں کی زندگیوں سے کیوں کھیلنا تھا؟؟
010
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
312672
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Raza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024
جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم @thursdaytimes.com
62115
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 24/11/2024
میں لڑائی کے ساتھ ہوں #AliAminGandapur #BushraPinki
051
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
🚨 زرائع کے بعد اسلام آباد پولیس کل سے چھپڑ اور گٹر کا گندہ پانی جمع کر کے اس میں لال مرچیں اور برف ڈال کر واٹر کینن میں جمع کر رہی ہے۔ یوتھیوں جو فیر اللہ نوں منظور
070
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
Now who did this? 😂
150
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
اگر علی امین گنڈا اسلام آباد دھرنے کے لئے نہ رُکا تو سمجھو کہ یہ ایک باپ کی اولاد نہیں ہے۔
030
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
I think PTI has succeeded today in protest of November 24. 🔻Roads blocked 🔻Motorways closed 🔻Transport closed 🔻Internet off The suffering of the people has increased a lot. Somewhere, dead bodies are not getting the way and some are dying in the ambulance. #PTI #ImranKhan #PMLN #ShehbazSharif
010
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب! یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
1167
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 بڑا یوٹرن ، پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا 😂😂😂
053
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024
محمد بن سلمان عمران نیازی کو جہاں سے اٹھا کر لائے تھے اُدھر واپس چھوڑ آنے پر باجوہ کو میڈل پہناتے ہوئے 😎
020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب! یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
1167
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024
اسلام وعلیکم آپ سب کو جمعہ مبارک 🖤
052
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 21/11/2024
‏بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉😂
141
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 21/11/2024
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ Good Morning 🌄🌻
150
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 19/11/2024
بدل رہا ہے پاکستان ❤️🇵🇰 سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز ریکارڈ! 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ، آج سٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 پر پہنچ گئی۔
052
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 20/11/2024
اسلام وعلیکم ۔۔۔ دوستوں کیا حال ھے؟ بلیو اسکائے کا تجربہ کیسا چل رہا ہے پھر؟ 😀
020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 19/11/2024
بدل رہا ہے پاکستان ❤️🇵🇰 سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز ریکارڈ! 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ، آج سٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 پر پہنچ گئی۔
052
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 19/11/2024
030
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 18/11/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ Good Morning 🌄🌻 اللہ تعالیٰ پٹواریوں کو #Bluesky پر مہذب ، نرم وملائم ، شفقت ، اور شائستگی والا انداز اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤗
062
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Maham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
2937344
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 18/11/2024
Hello bsky friends 👋🏻🤭
030
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 18/11/2024
Morning Moon🌝 گانئز آپ کے ہاں کیا صورت حال ہے؟
130
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال اور قوم کی بہتری کیلئے انشاللہ پھانسی۔ اور اس پھانسی کی کال پر بہت بڑا مجمع ہوگا۔
072
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 18/11/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ Good Morning 🌄🌻 اللہ تعالیٰ پٹواریوں کو #Bluesky پر مہذب ، نرم وملائم ، شفقت ، اور شائستگی والا انداز اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤗
062
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
‏پٹوار خانہ رئایٹ ناؤ ۔۔🤣🤦🏻‍♂️
From @AliAxhar4 profile on X 😄❤️
130
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
مطلب دسمبر پانیوں پانی میں گزرنا ہے 😂😂😂😂
030
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
ویسے پٹواریوں کو چاہیے کہ Bluesky پر یوتھیوبرز عمران ریاض ، صابر شاکر ، غلام حسین ، معید ڈیش زادہ کے نام سے اکاؤنٹس بناتے جائیں یوں یوتھیے بھی چ بنتے جائیں گے 😂😂
040
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
یوتھیوں نکلو اپنے گھروں سے پ چ
041
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
نیو اکاؤنٹ کی خوشی میں 🥰🤗
030
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
1118341
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
پنکی تیرے جان نثار پائی لطیف پائی لطیف
020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 17/11/2024
ہیلو گانئز ❤️ اب بلو سکائی پر معلوم نہیں کتنے اکاؤنٹس Suspend ہوں گے 🥱🤗
010
Reposted by ~Ahmed🇵🇸
Moon lover @moon1over.bsky.social · 17/11/2024
Moon dressed up as Uranus
1123834085262