غزہ معاہدہ تین مرحلوں پر مشتمل ہے،
پہلا مرحلہ 42 دن پر مشتمل ہوگا، جو اتوار سے شروع ہوگا۔
پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں 250 عمر قید کی سزا پانے والے قیدی، اور
1000 قیدی 7 اکتوبر 2023 کے بعد والے قیدی ہیں