Sign in

Amir zada

@amirzada.bsky.social
587 followers 478 following 15 posts

إياك نعبد وإياك نستعين

PostsRepliesMedia
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
*ملک کے بدمعاش آؤ بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔* *پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے ، زوجہ عمران خان*🚨🔥
2176
Reposted by Amir zada
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏شیلنگ شروع
01311
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
*مرشد اور مرشدہ*🔥
0197
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
092
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
مدد کی اپیل🚨 احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز اس پیغام کو سب تک پہنچائیں
0104
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
اب راولپنڈی اور اسلام آباد کی باری عامر مغل، شیر افضل مروت، شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر سمیت تمام قیادت کو متحرک ہونا ہوگا۔
094
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
برہان انٹرچینج جب وہاں سے پولیس بھاگی۔
084
Reposted by Amir zada
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
آج کے سفر کا آغاز ✌️
918362
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
*عمر امین کے قافلے کے 8 لوگ پولیس نے گرفتار کئے ہیں،* *انہوں نے واپس پولیس والے پکڑ لئے ہیں،* *اب آئی جی پنجاب سے بات چیت جاری ہے ہمارے 8 بندے دیں اور اپنے پولیس والے واپس لے لیں-* *بتایا تھا نہ اس دفعہ ہیپی برتھڈے ٹو یو والا ماحول نہیں ملے گا-*🚨
02111
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
‏سونامی بہت جلد اسلام اباد سے ٹکراۓ گے
56730
Reposted by Amir zada
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!
316659
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
094
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024
پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں! #BehindYouSkipper
0114
Reposted by Amir zada
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی
095
Reposted by Amir zada
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
15623
Reposted by Amir zada
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
1511752
Reposted by Amir zada
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ہدایات 🚨 بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے 5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
413851
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024
*داود خیل سی پیک کا اتنا بڑا قافلہ تھا اسکی ویڈیو وٹس اپ نہیں ہو رہی،* *لگ بھگ 17 منٹ تک دونوں سائیڈوں سے گاڑیاں گزرتی رہی ہیں۔*🥵
12211
Reposted by Amir zada
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی عوام کے ساتھ 🔥 دلیر مرد کی دلیر بیوی
28627
Reposted by Amir zada
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟ عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے
13715
Reposted by Amir zada
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024
*گاڑیوں میں بیٹھیں اور جلدی چلیں وقت ضائع نہیں کرنا ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔* *بشریٰ بی بی کی اسپیکر پر عوام سے اپیل*🚨🫶
0239
Reposted by Amir zada
khantiger804.bsky.social @khantiger804.bsky.social · 24/11/2024
الحمدللہ عوام ہی عوام
075
Amir zada @amirzada.bsky.social · 23/11/2024
‏اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . 🍃
180
Amir zada @amirzada.bsky.social · 23/11/2024
‏جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔ میاں حماد اظہر صوبائی صدر پنجاب پاکستان تحریک انصاف
183
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
090
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
إياك نعبد وإياك نستعين
081
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
021
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
030
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
020
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
‏اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا . 🍃
030
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
020
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
020
Amir zada @amirzada.bsky.social · 22/11/2024
010
Reposted by Amir zada
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام ‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
622384
Reposted by Amir zada
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
Reposted by Amir zada
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024
اس تصویر کا سارا جھگڑا ہے
55022