مجھے لگتا یہ دہشت گرد ہی بنا رہے اکاؤنٹ ۔۔ یا پٹواریوں کو پتہ چل گیا کہ گرو لوگ آگئے ہیں اب اکاؤنٹ اگر گرو کرنے تو گھس جاؤ ادھر ۔۔ کل سے ٹھٹھ پھٹھ کی لسٹ لگی دیکھی میں نے پٹواری تو کوئی نہیں دیکھا پروموٹ کرتا ۔۔ یا ہم نے شروع کیا ہے ۔۔ دیکھتے ہیں ۔۔ ایکس پہ تو ان سب نے مجھے بلاک کر رکھا چلو ادھر ہی