Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 12/12/2024کشمیریت 🚩 ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیر شوکت نواز میر صاحب 010
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 28/11/2024الرٹ 🛑 اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں ہیں، وہ جسمانی ریمانڈ پر پنڈی کے تھانہ نیوٹائون کی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملاقات کے خواہشمند افراد پنڈی پولیس سے رابطہ کریں بیغیرت قیادت تمہاری سہولتکاری کا نتیجے سامنے آنا شروع گئے #imrankhanlifeathighrisk 010
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 27/11/2024ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا! #احتجاج_سے_انقلاب_تک 010
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 27/11/2024You killed them but couldn't defeat them 💔 #Islamabad_Massacre 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 26/11/2024Fake news alert 🔔 🚨 They are panicking! They are spreading fake news that Ali Amin and Bushra Bibi are arrested. Victory is near Pakistaniyo, stand strong! #PTI_Followers 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 26/11/2024🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو پانی کی اشد ضرورت ہے۔۔۔!! فوری وہاں کے لوگ پہنچیں۔۔۔۔!! 052
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 26/11/2024حکومت نے آج طبعی موت مرنے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کو کیش کروانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کارکنان جو فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں اپنے حق کی خاطر لڑتے ہوئے انکی نماز جنازہ ڈی چوک میں پڑھائی جائے تاکہ پوری دنیا اسے دیکھے۔ متفق؟ #PTI_Followers 001
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024Heartbreaking 💔 young man came to #Islamabad to exercise his constitutional right to protest but was shot by the Rangers & Police in return Interior Minister @MohsinnaqviC42 is RESPONSIBLE @khaleejtimes @realZalmayMK @hrw #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024ہمارے ورکر کے منہ پر گولی مار کر اسے شہید کر دیا گیا ہے۔ بغیرتو کچھ تو شرم کرو۔ پرامن تحریک انقلاب میں بدل گئی اور اس انقلاب کا پہلہ شہید ظلم و جبر کے آگے موت کو قبول کر لیا پر جھکا نہیں 💔😢 #انقلاب_کا_آغاز_ہو_چکا_ہے_نکلو 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024ڈی پی او اٹک کہتا تھا اٹک پل ہماری ریڈ لائن ہے۔ وہ ریڈ لائن آج پھاڑ دی گئی۔ اب محسن نقوی کہہ رہا ہے ڈی چوک ہماری ریڈ لائن ہے۔ پاکستانی عوام یہ ریڈ لائن کی بھی بتی بنا کر دکھائی گی۔ 010
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024جتنا بھی ٹائم لگے، احتجاج عمران خان کی رہائی کے بغیر ختم نہیں ہوگا اور کوئی واپس خان کو لیے بغیر نہیں جائے گا۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #خان_کو_ڈی_چوک_لاو #احتجاج_سے_انقلاب_تک Source: PTI official 011
Reposted by Ch_qadeerRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024ok bye bye 👋 tank you all 🛌 @choudhrysaab.bsky.social bsky.social @falakjavaidkhaan.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @theathar.bsky.social @zafar804.bsky.social @desicharm.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @rjrafiq.bsky.social @qasimkhansuri.bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 5115
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024وہ بھی یہی کہتی تھی آج پوچھنا کدھر ہے وہ پھر وہی ہوگا جو شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ہوا تھا 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024وہ آگئے وہ کون ؟ اس ملک کے اصل مالک Source: NayaPakistan 110
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024بدترین شیلنگ،لاٹھی چارج،ربڑ بلٹس،پکڑ دھکڑ،مار پیٹ،گرفتاریاں سب کرکے دیکھ لیا عمران خان اس قوم کی ضد ہے عمران خان لازم و ملزوم ہے ! 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024وفا کا دوسرا نام جمائمہ گولڈ سمتھ ٹویٹر پر جا کہ ان کے اکاونٹ سے ابھی ہونے والے ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں جتنا ہو سکتا ہے Thank you for your raising voice for my leader A lot of love and respect ❤️🫡 010
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل آمد پر خان صاحب کا ردعمل 😂😂😂 احتجاج جاری رہے گا خان صاحب کا پیغام 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 25/11/2024پوری زندگی میں آج پتہ چلا اٹلی میں اتنے پاکستانی موجود ہیں واہ اٹلی والو دل جیت لئے خوش رہو سلامت رہو 🫶❤️ #PTI_Followers 064
Reposted by Ch_qadeerPTI_Followers @ptifollowers.bsky.social · 24/11/2024ہم باتوں پہ نہیں کام پہ یقین رکھتے ہیں،اگر آپ اپنی اکاؤنٹ کی گروتھ چاہتے ہیں تو #PTI_Followers جوائن کرے،جہان نہ صرف پروموٹ کرکے فالورز بڑھائے جاتے ہیں بلکہ ریٹویٹ گروپس کے ذریعے اکاؤنٹ کی ریچ کو بہتر بنایا جاتا ہے شامل ہونے کے مجھے فالو کرکے کمنٹ سیکشن میں اپنا اکاؤنٹ ہینڈلYES کے ساتھ مینشن کریں۔ 11139
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024تمام لوگ لاہور سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں علیمہ خانم🔥🔥 010
Reposted by Ch_qadeerNaya Pakistan @realnayapakistan.bsky.social · 24/11/2024وھاڑی: ضلعی صدر پی ٹی آئی طاھر اقبال چوھدری این اے 158، رائے ظہور احمد کھرل سابق ایم پی اے PP233، سلمان خان بھابھہ امیدوار PP234 اور سجاد خان کھچی صدر انصاف لیبر ونگ جنوبی پنجاب کی قیادت میں سٹارٹنگ پوائنٹ پر قافلہ تیاری کے مراحل میں، #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 02910
Reposted by Ch_qadeerRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024@syedjunaidali.bsky.social ptif.bsky.social ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں فالو بیک ملے گاptif.bsky.social𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@ptif.bsky.social) 2137
Reposted by Ch_qadeerRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024@guriya.bsky.social @syedjunaidali.bsky.social ptif.bsky.social ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social 145724
Reposted by Ch_qadeer𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 24/11/2024F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @mahmedlodhi786.bsky.social @mhr1.bsky.social @ptif.bsky.social @mahi0011.bsky.social @m1hr.bsky.social @waleed78.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social Let's Grow Together🤝 4108
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024اتنا بڑا احتجاج ایک ہی دن میں پوری دنیا میں خان صاحب کے علاوہ بھی ایک شخص کر سکتا ہے پوری دنیا پر کنٹرول اور وہ ہیں خان صاحب خود 👑 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024انقلاب آ نہیں رہا بلکہ آ گیا ہے - اعلان اعلان اعلان #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #عمران_خان_نے_پکارا_ہے #PTI_Followers 032
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024ایسی بات ہے جب کشمیری خود مختاری کا نعرہ مارتی ہیں تو پاکستانی فورسس کشمیریوں پہ حملہ آور کیوں ہوتی ہیں- جب مئی میں کشمیری اپنے حقوق لینے روڈوں پر نکلے پاکستانی فورسس نے کشمیریوں پر ظلم کیوں کیا ثبوت موجود ہیں تم تو عوامی ووٹ پر آئے بھی نہیں تمہیں یہ فیصلہ کرنے کا حق کس نے دیا- 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024لوکل لوگوں سے اپیل 🛑 آگر کوئی قافلہ آپ کے گھروں یا علاقے کے قریب سے گزر رہا ہے تو قافلے میں شامل لوگوں کو پانی، نمک یا کھانے پینے کی چیزیں ضرور مہیا کریں کیونکہ یہ لوگ آپ کے بچوں کی مستقبل کے لئے لڑ رہے ہیں 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024پوری دنیا میں احتجاج یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔ 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024#نومبر24_خان_کی_کال بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں قافلے کی قیادت کے لیے روانہ۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی کی حفاظت سب نے یقینی بنانی ہے آج بہت ضروری ہے #PTI_Followers 033
Reposted by Ch_qadeerMadiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!! 610528
Reposted by Ch_qadeerإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024 07425
Reposted by Ch_qadeerPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔ 523289
Reposted by Ch_qadeerPti @itszahid.bsky.social · 24/11/2024مانسہرہ کا قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ ✌️🔥✊ 022
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 24/11/2024ہم ملک بچانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو ہم خان بچانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو ✌️🔥👑 #عمران_خان_نے_پکارا_ہے #فائنل_کال_اسلام_آباد 000
Reposted by Ch_qadeerDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 24/11/2024تمہاری ساری ناکہ بندی وڑ چکی ہے ۔۔۔۔۔ قوم ڈی چوک پہنچ رہی ہے ۔۔۔ 2176
Reposted by Ch_qadeerReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 24/11/2024دیر بالا سے ملک گل ابراہیم کا قافلہ ۔۔ پی ٹی آئی کے آدھے ٹکٹ ہولڈر بھی ایسے قافلے اسلام آباد لے آئے تو چاچا مُنیرا کل صُبح کا سورج طلوع ہوتا پاکستان میں نہیں دیکھ پائگا۔ پی ٹی آئی کا امتحان ہے دیوانے تو نکلیں گے 22510
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 رات کے اس وقت صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری کو پشاور موٹر وے پولیس نے روکا اور اس دوران اچانک نامعلوم افراد کا حملہ ہوا، گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی #PTI_Followers 055
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 23/11/2024🚨 صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری کو پشاور موٹروے سے آگے موٹر وے پولیس نے روکا اور اس دوران اچانک نامعلوم افراد کا حملہ ہوا، گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، سڑک پر خون بھی موجود ہے، کرینوں پر پٹرول چھڑک کر جیسے ہی آگ لگائی جارہی تھی تو پی ٹی آئی اراکین موقع پر پہنچ گئے، نامعلوم افراد کھیتوں میں بھاگ گئے۔ 000
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 23/11/2024آزاد کشمیر کٹھ پتلی اسٹیبلشمنٹ کی ٹاوٹ حکومت نے کشمیر میں بھی تیسرے روز چھاپے اور گرفتاریاں جاری لیکن پیغام واضع ہے عمران خان کے نظریہ کے ساتھ ہیں تم جو مرضی کر لو سیدفیضان کو اپر چھتر مظفراآباد سے گرفتار کیا اور گرفتاری کے وقت دوٹوک الفاظ میں ان کا بیان #عمران_خان_نے_پکارا_ہے 110