Sign in

Dreamer

@vitalway1.bsky.social
139 followers 36 following 1 posts

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

PostsRepliesMedia
Reposted by Dreamer
Muhammad awais @awaisi.bsky.social · 19/11/2024
‏سارے ایم پی ایز اور MNA فوری اپنے حلقوں میں جائیں اسلام آباد میں کون سے تیل کے کنویں نکل آئے ہیں جس کی حفاظت پر بیٹھے ہو۔۔۔؟؟ ‏حلقوں میں جاؤ اور عوام کو موبیلائز کرو۔۔۔
041
Reposted by Dreamer
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
‏اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
8401121
Reposted by Dreamer
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
‏صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
527869
Reposted by Dreamer
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
720253
Reposted by Dreamer
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
22455143
Reposted by Dreamer
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
(جو ہندوستانی فوج کشمیر میں استعمال کرتی ہے)مہیا کی جائینگی اورپولیس اہلکاروں کو اپنا اسلحہ چیک کرنے اور خراب اسلحہ دے کر نیا اسلحہ لینے کی بھی آفر۔ویسےاتنی تیاری کر ہی رہے ہیں تو لگے ہاتھوں اسلام آباد پولیس کو کشمیر آزاد کروانے کا ٹاسک بھی دے دیں۔
27822
Reposted by Dreamer
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
‏🚨 ‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
14485116
Reposted by Dreamer
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
58663161
Reposted by Dreamer
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
Are you ready for final call 24 November 2024
0112
Reposted by Dreamer
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ، عدالت کا بشری بی بی کو 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمہ میں نا گرفتار کرنے کا حکم Peshawar high court has extended the interim bail of Bushra BIBI.
2134
Reposted by Dreamer
Malik PTI @asifiqbalmalik.bsky.social · 19/11/2024
‏الرٹ الرٹ الرٹ🚨 20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔ بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔ ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔ پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
011
Reposted by Dreamer
Muhammad awais @awaisi.bsky.social · 19/11/2024
ستر سالہ گھُٹن کو ختم کرنے کے لیے صرف ایک دِن مُشکل سے گُزارنا ہے، سودا بُرا نہیں ہے ‏ذرا نہیں بھرپور سوچئے
031
Reposted by Dreamer
Dreamer @vitalway1.bsky.social · 19/11/2024
#مطالبہ _ایک_خان_کی_رہائی
001
Dreamer @vitalway1.bsky.social · 19/11/2024
#مطالبہ _ایک_خان_کی_رہائی
001
Reposted by Dreamer
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 19/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 پی ٹی آئی کے ایک ایک ٹکٹ لے لئے دس دس امیدوار تھے اس لئے نظر رکھیں جو بھی امیدوار قافلے کے ساتھ احتجاج میں شرکت کرے گا، اگلی بار ٹکٹ بھی اسی امیدوار کو دئ جائے۔ جو نظریاتی ورکرز بھی عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کریں گے، اگلی بار ٹکٹس صرف انہیں ملنی چاہیئے #PTI #Imrankhan
132
Reposted by Dreamer
Jalal Khan PTI @imrankhandigital.bsky.social · 17/11/2024
One Man Army #imrankhan #pti #pakistan
310113
Reposted by Dreamer
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024
صبح سے نان سٹاپ پروموشن شروع کر رہے PTI کے اکاؤنٹس اور ساتھ خان صاحب کا پیغام گرافکس کی صورت میں وہی جو ہم ایکس پہ کرتے ہیں #PTI_Followers گروپ جانا ہی اسی وجہ سے جاتا ہے ایکس پہ اب ادھر بھی انشاء اللہ PTI کے اکاؤنٹس گرو کریں گے
51711
Reposted by Dreamer
Sajid @msajidsays.bsky.social · 19/11/2024
Government: Section 144 Awaam: Section 804 #PTI #FinalCall #ImranKhan
1245
Reposted by Dreamer
Hamdan Ahmed @fallacious1.bsky.social · 18/11/2024
#Pakistan #Islamabad #PTI
0161
Reposted by Dreamer
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 18/11/2024
#GoodMorning #Dua #صبح_بخیر Follow to get Follow Back #viral #new #twitter #tweet #x #blue-sky #bluesky #pmln #pti #maryamnawaz #nawazsharif
0549
Reposted by Dreamer
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 18/11/2024
Don of PTI
5353
Reposted by Dreamer
Imran Khan PTI @pakistanofficial.bsky.social · 18/11/2024
#imrankhan #pti
26717