choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 29/11/2024السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔ شب بخیر ۔۔ الله حافظ ۔۔ پاکستان زندہ باد 020
Reposted by @choudhrysaab.bsky.socialRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 29/11/2024 @fatimahpti.bsky.social @ujawad.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social @mimmi0.bsky.social @noorsaher1999.bsky.social @leojatti.bsky.social @minalfatima.bsky.social @mahroshjamali.bsky.social @aqsachaudhry2.bsky.social @ndqr.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں💔 0102
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 28/11/2024جب پہلے دن سے بول رہے تھے تو خاموش ہو جائے اپنی قیادت پر انگلی نا اٹھائے اپنی قیادت کے خلاف نا بولے آج جو ہوا انھی کی مہربانی سے انھی کی سہولت کاری کی وجہ سے ہوا تو اب خاموشی بہتر ہے ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 27/11/2024فائنل کال الرٹ 🛑 یہ غدار سارے کہان ہے #تلاش_گمشدگان حماد اظہر کدھر ہو؟ لطیف کھوسہ کدھر ہو؟ سلمان اکرم راجہ کدھر ہو؟ علی محمد خان کدھر ہو؟ کرامت کھوکھر کدھر ہو؟ شبیر گجر کدھر ہو؟ حافظ فرحت کدھر ہو؟ مہر شرافت کدھر ہو؟ علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟ میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟ @amanzeeshan173.bsky.social 030
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔۔۔ ڈی چوک پٹھان جشن منا رہے ہیں اور بکاؤ میڈیا جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے ۔۔۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social 030
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین سیمابیہ طاہر کے ساتھ D ڈی چوک کے پاس ہم موجود ہیں ❤️💪🏻👑💫 ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 030
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ریاست بالکل کمزور نہیں ہے، اگر کسی کا خیال ہے کہ شیل اور بنٹے پھینک کر کسی کو رہائی کرا لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے 🤣🤣🤣 بقول مرشد ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہے دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے ہیں ۔۔ یار ٹرٹر جب ان کے پاس شیل ہے تو بنٹے کیوں مارے گے @amanzeeshan173.bsky.socialmedia.tenor.coma gorilla is standing in front of a glass door in a zoo enclosure .ALT: a gorilla is standing in front of a glass door in a zoo enclosure . 030
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024انا للہ وانا الیہ راجعون اس دوران اسلام آباد کے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں کے حکام کے مطابق وہاں چھ افراد کی لاشیں لائی گئیں ہیں جنھیں گولیاں لگیں ہیں۔ پولی کلینک ہسپتال میں چار افراد کی لاشیں اور 30 زخمی لائے گئے ہیں جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں دو لاشیں او ر20 زخمی لائے گئے ہیں۔x.comx.com 030
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024*`بریکنگ نیوز 🚨`: رینجر والے نے ہمیں سلام کیا، کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے پیچھے سے ہمیں شیل مارا، لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا،، ڈی چوک میں موجود شہری کا بیان* .... @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔ پی ٹی آئی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس وقت ڈی چوک کا کنٹرول سکیورٹی اہلکاروں نے سنبھال لیا ہے اور بشری بی بی کے کنٹینر کو سیونتھ ایونیو پر پیچپھے کی جانب دھکیل دیا گیا ہے ۔۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے ریڈ زون میں واقع ڈی چوک پہنچنے کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمی پی ٹی ائی کے احتجاج میں شامل افراد ہیں @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔ میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے بشری بی بی ۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social 021
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس کی تصدیق کی کہ پولیس اور نیم فوجی دستوں نے بھی ان مظاہرین کو نہیں روکا۔ ڈی سی کے مطابق اس وقت صورتحال پرامن ہے ۔۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social .. #pti_followers 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔۔ #pti_followers .. @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین ۔۔ جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!! ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔ *_راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی_ 😂💯💫* ۔۔ صبح بخیر پاکستان زندہ باد ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 130
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024تاہ ترین ۔۔۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے اس وقت ڈی چوک کی طرف بڑھنے میں ہی فائدہ ہے، اگر یہ ڈی چوک بیٹھ گئے تو بہت بڑا سیٹ بیک ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جو ہو رہا ہے وہ کسی حد تک سرپرائز ہو سکتا ہے۔ ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024تازہ ترین ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت ان کی جماعت کی قیادت اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024لاہور سے پی ٹی آئ MPA جاوید کی گرفتاری کا لیول چیک کریں یہ عوام کو پاگل سمجھ رہے ایسا ہوگا نہیں سب فرمائشی ٹولا تھا ننگا ہو گیا ... کیا کچھ دیکھنے کو ملے گا یار شکریہ مرشد عمران احمد خان ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 120
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024براہ کرم پنڈی اسلام آباد والے نوٹ کرے ۔۔۔ *_💧اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں موجود احتجاج کرنے والے لوگوں کے لیے پانی کی سخت ضرورت ہے۔۔_* *_آپ سب سے اپنے بھائیوں کی مدد کی اپیل ہے۔۔_* 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024*_وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:_* *_إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ_*🫶🔥♥️ ۔۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024اب کیا کہے گا ٹٹو پی او ۔۔ اوہ معذرت DPO اٹک ۔۔۔ اٹک پولیس کے اہلکار محمد عرفان کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مظاہرین کے پاس ’غلیلیں ہیں جو خصوصی طور پر تیار کی گئی ہیں‘ اور ان کے ذریعے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024*_جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں_* *_وہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہے۔۔_* *_عظمی بخاری۔۔۔۔_* *_بلکل درست فرمایا🤣🤣🤣_* ... او بی بی وہ ان کا ذاتی فعل ہے اور جہاں دوسروں کے دخل موقع آیا دخل دیا گیا نا پٹواری بے چارے @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024تازہ ترین 🚨لو جی تُرک چینل ٹی آئی ٹی نے تو کھڑی ہوئی رکاوٹیں بھی دکھا دیں ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 021
Reposted by @choudhrysaab.bsky.socialImran Khan Official @habibrehmanmahar.bsky.social · 25/11/2024Share PTI Lawyers in Lahore Contact them in case of arrest Malik Parvaiz Iqbal 03009416871 Yousaf Wayen 03227002210 Irfan Alvi Adv 03224444946 Salman Shahid 03000375910 Bilal Mustafa Adv 03224238334 Irfan Hassan 03205591189 Mehboob Ali Chohan 03004742517 Maria Khan Baloch Adv 03008769733 053
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024عمران خان فلسطین کا حامی ہے برائے مہربانی اسے رہا کریں ، لندن مظاہرے کی سب سے خوبصورت اور طاقت ور تصویر !!!! @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024ماشاءاللہ بہترین حکمت عملی کارکنان کے جذبے کو سلام کس زبردست طریقے سے کنٹینرز ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اب کچھ بھی کرلو روکنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے .. @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024کیا زندگی ہے یار اب بھی شاید غیرت نہیں جاگے گی جن کے احکامات پر عمل کیا وہ سکون سے سوتے رہے ہوگے so sad #pti_followeres @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024خوشاب پل پر آج کی دوڑ چیک کریں🤣 پٹواریوں دیکھو دیکھو محسن نقوی کی اور کوئی جگہ بچی نہیں گ۔۔۔ ہی ہے اس میں جا کے چھپ جاؤ ۔۔ #pti_followers @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔۔ *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ* *_یا اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے 🤲_* ۔۔ 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024تازہ ترین ۔۔۔ ایئر پورٹس پر سیکورٹی الرٹ کی جا رہی ہے ملک سے کسی کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔۔🔥🚨🚨 ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social 120
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024سم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ یا اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024تازہ ترین ۔ وائس پریزیڈنٹ آف آئی ایس ایف سٹی سرگودھا۔ ملک حارث علی عوان لاہور بتی چوک میں احتجاج کرتے ہوئے گرفتار۔۔🚨 سوال۔1 سرگودھا سے اسلام آباد کی بجائے لاہور کیوں آیا.؟؟ سوال.2 جب لیڈر نے بلایا تو وہاں جانے بجائے اپنی من مرضی کیوں.؟؟ ۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social 010
Reposted by @choudhrysaab.bsky.socialamanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024ایف 9 پارک کے قریب بہت بڑا جال بچھایا جا رہا ہے جو ٹائیگر یہاں آئے دور رہے کرنٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ @choudhrysaab.bsky.social 011
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک پی ٹی آئی کے 380 کارکنوں کو مختلف مقامات سے حراست لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیشِ نظر فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی ’فائنل کال‘ کے لیے احتجاجی قافلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اٹک کے قریب پہنچ چکا ہے، اس کے علاوہ دیگر صوبوں اور شہروں سے بھی پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کے لیے نکلے ہیں 030
Reposted by @choudhrysaab.bsky.socialamanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش کی جا رہی ہے کے آپنے wifi نیٹ ورکس کو کھول دیا جائے تاکے عوام تک نیٹ ورک کی رسائ ہو۔ 011
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024ایک بات یاد رکھیں یہاں پر جتنے بھی دوستوں نے مجھے فالو کیا ہے انفالو کرنے سے پہلے یاد رکھنا کہ ہر ایک بڑے اکاؤنٹ یا بڑے نام کے سکرین شاٹ سمبھال لیے ہیں میں نے بعد مت کہنا کہ ایسا کیوں کیا 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024فیصل آباد کا پورا قافلہ سارا دن پولیس سے جھڑپیں کرنے کے بعد اب گرفتار ہو گیا ہے صاحبزادہ حامد رضا، چنگیز خان کاکڑ اور میاں علی سرفراز یہ تین ایم این ایز کارکنوں سمیت گرفتار ہو چکے ہیں۔ @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی جانب رواں ہیں اور قافلے میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بھی شامل ہیں۔ صوابی میں کارکنان سے خطاب میں علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’بھائیوں منظم ہو کر جانا ہے اور اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے۔‘ 120
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتطار کررہے ہیں۔۔۔!!! ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024خان پکارے اور عوام نہ نکلے ایسا ہو ہی نہیں سکتا عوام کا سمندر دیکھیں 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024*_🗯️⚡سب سے پہلے موٹروے پر اٹک سے ایمان طاہرصادق کا بڑا قافلہ، عمران خان کی فائنل کال پر لبیک، ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہمراہ۔_* 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگھم میں آئی جے پی روڈ کے تازہ ترین مناظر !!! .. @amanzeeshan173.bsky.social 020
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024لاہور سے پولیس نے سابق سیکرٹری جنرل لاہور محمد زیشان کو پولیس نے حراست میں لے لیا🫣 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون بھی گرفتار🫣 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024*_📍زر تاج گل نے پولیس کے سامنے امن کا جھنڈا لہر دیا🛑_* #نومبر24_یوم_انقلاب @amanzeeshan173.bsky.social 010
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 24/11/2024قصور این اے 131 مقصود صابر کا قافلہ روانہ ہو چکا ہے مہر سلیم ایڈوکیٹ برسٹر شاھد مسود کی قیادت میں ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social 010