Reposted by کےکیValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 11/12/2024ہمارے ملک سے بھاگے ہوئے جتنے مجرم دنیا کے جس بھی ملک کے پاس ہیں وہ ہمارے حوالے کیے جائیں تاکہ ان کو عدالت کے سامنے پیش کیا جاسکے شامی مجاہدین کے سربراہ احمد الشرع کا بیان 161
کےکی @kashifrdj.bsky.social · 01/12/2024youtube.com/post/UgkxHgu...youtube.comPost from Election Update 2024 - YouTubeجہاں سے کیس شروع ھوتا ھے وہاں سے پاکستانی عدالتیں کیس بند کر دیتی ہیں۔۔ کسی کو اٹھایا جاتا ہے وہ اغواء ھوتا ھے اس سے پوچھیں کس نے اٹھایا تھا اور کیوں اٹھایا ... 020
کےکی @kashifrdj.bsky.social · 01/12/2024جہاں سے کیس شروع ھوتا ھے وہاں پاکستانی عدالتیں کیس بند کر دیتی ھے انصاف کا معیار یہی سے سمجھ ا جاے گا ویسے سچ بولنے پر اپ غدار اور حق مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ھے 010
Reposted by کےکیPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024اغواہ شدہ صحافی شاکر اعوان گھر پہنچ گیا 27025
Reposted by کےکیMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 27/11/2024 @guriya.bsky.social @syedjunaidali.bsky.social @rjrafiq.bsky.social ptif.bsky.social ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social @irfanfalak.bsky.socialptif.bsky.social𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@ptif.bsky.social) 044
Reposted by کےکیAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾ 0175
Reposted by کےکیPTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 27/11/2024تاریخ کا سبق یہی ہے کہ پنجاب انقلاب کی گُزرگاہ رہی آماجگاہ نہیں بن سکی تاریخ کبھی بھی چھپتی نہیں وہ چیختی ہے چنگھاڑتی ہے۔ آج ہمیں نظر آیا 😒 093
Reposted by کےکیAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ﴾ 0275
Reposted by کےکیRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 27/11/2024یا اللہ موت کے وقت لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ پڑھنا نصیب فرما۔ آمین ثم آمین 🤲 1165
Reposted by کےکیPTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 27/11/2024وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔آرمی پبلک سکول کی بچے بھی فوج نے کیا۔اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔ 0125
Reposted by کےکیSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے 15538
Reposted by کےکیPTI Asia @punjab804.bsky.social · 25/11/2024بشری بی بی کا احتجاج میں خود شرکت کرنے کا مقصد اب واضح ہوا ہے تاکہ اس بار کوئی واردات نہ ڈال سکے۔ 13216
Reposted by کےکیMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی چوک پر کنٹینرز گرانا شروع کردیئے۔۔ 0169
Reposted by کےکیMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024قافلے کے ایک حصے کے مناظر 12416
Reposted by کےکیZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024عامر مغل ورکرز میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔ عامر مغل بھی فرنٹ فٹ پر پڑنے والوں میں ہے ایسے بہادروں کو سلام.... شاباش میرا بھائی 316057
Reposted by کےکیImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024بشریٰ بی بی نے لاکھوں لوگوں سے وعدہ لے لیا جب تک عمران خان ہمارے درمیان نہیں آتا ہم D Chowk نہیں چھوڑیں گے۔ میں آخری ہوں گی جو ڈی چوک نہیں چھوڑوں گی اگر کوئی کہے ڈی چوک چھوڑ دیا میں نے تو وہ جھوٹ ہو گا۔ بشریٰ بی بی 044
Reposted by کےکیإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ 🤣 13218
Reposted by کےکیPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024 بشرا بی بی یقین رکھے مر جائنگے لیکن عمران خان اور آپ کو نھیں چھوڑنگے۔ 04223
Reposted by کےکیMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024آج کے بعد اس بندے کو سات قتل بھی معاف جتنا بڑا اس نے کام کیا مجھے ابھی معلوم پڑا یوں سمجھ لیں خانہ جنگی سے بچایا۔ 0188
Reposted by کےکیM Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف کے رہنما فوری طور پر ڈی چوک کے گرد موجود میڈیا ہاؤسز کے باہر پہنچیں اطلاعات ہیں کہ کچھ لوگ میڈیا ہاؤسز پر حملہ آور ہیں ، ان کی نشاندہی کریں کہ وہ کون ہیں ؟؟ میڈیا ورکرز سمیت کسی بھی شہری اور اس ایریے میں پراپرٹیز کی حفاظت یقینی بنانا ہی ٹی آئی کی ذمہ داری ہے ۔ 0207
Reposted by کےکیIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024اللہ یہ شپید جس نے شہید ہونے سے پہلے اپنے خون سے قیدی 804 لکھا۔۔ یہ قُربانی بہت بڑی قُربانی ہے جو بغیر کسی مقصد کے عمران خان سے محبت کرتا تھا۔❤️ 12111
Reposted by کےکیKhaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 25/11/2024سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂 107219
Reposted by کےکیMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024عمران خان کو اٹک جیل میں ایک بالٹی پانی دیا جاتا تھا اسی کو پینا اور اسی سے وضو کرنا ہوتا تھا ایک چارپائی ایسی دی گئی جس پر سویا ہی نہیں جا سکتا تھا نیچے فرش پر گند ہوتا تھا ۔ بشریٰ بی بی 12510
Reposted by کےکیإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024عوامی سمندر جی10 پہنچ چکا ہے، بدترین فسطائیت کے باوجود کارکنان کے حوصلے بلند۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 13417
Reposted by کےکیIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024میں اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں میں عمران خان کا سپورٹر ہوں میں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا پولس آفسر 🚨 عوام بھی اگے سے محبت سے پیئش آرہی ہے 01411
Reposted by کےکی 𝑺𝑯𝑼𝑱𝑱𝑨 𝑩𝑯𝑨𝑻𝑻𝑰شُجاع بھٹّی @shujja.bsky.social · 25/11/2024 #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @ikobserver804.bsky.social @mxdx99.bsky.social @izharkhanik.bsky.social @haidernazir.bsky.social @m1hr.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @mxdx99.bsky.social #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @1gijl.bsky.social 1117
Reposted by کےکیPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک کے قریب ایک کلو میٹر سے بھی کم فاصلہ۔ کچھ سو میٹر کی دوری پر تحریک انصاف کا قافلہ ہے 0114