Sign in

Muhammad Mohsin Khan

@mmohsinkhan92.bsky.social
625 followers 399 following 219 posts

"Innovator at heart,Workaholic by choice. Blending architecture, interior, and fashion design with out-of-the-box ideas. Research-driven, socially conscious, and always creating something extraordinary. Let's reshape the world together!" یوتھیے دور رہیں

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔
43512
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
muzamil @muzamil.bsky.social · 10/12/2024
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع ایف ائی اے ٹیموں نے 40ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا ملتان،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد، کراچی، پشاور میں 220 انکوائریاں درج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی
23212
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 10/12/2024
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨 1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔ 2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔ شخصیت پرستو! کیا تم جانتے ہو اسکا مطلب کیا ہے؟
03910
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 11/12/2024
فیض حمید کے بعد خان کو ملٹری کورٹ میں لایا بھی جائے گا اور سخت ترین سزائیں ہوں گی۔ عمران فیض حمید کو استعمال کر کے اپنے اقتدار اور صدراتی نظام لانے کی سازش کر رھا تھا ارشد شریف کی شہادت کے تانے بانے بھی انکے گھر تک جائیں گے۔ دیکھتے جائیں انکے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے۔ فیصل واوڈا
052
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Naghmana @naghmana.bsky.social · 10/12/2024
‏اگر کسی کمپنی یا فرد نے بینکنگ چینل کی بجائے ہنڈی یا حوالے سے رقم بھیجی تو اس پر پچیس سے سو ملین تک جرمانہ ہو گااور دس سال قید۔ وہ رقم بلیک منی ہو گی جس سے خریدی کوئی بھی شے ضبط ہو سکے گی۔ فنانشل ایکسپرٹ عدیل حیدر ایڈووکیٹ نے سول نافرمانی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ ‎ #نیوزنائیٹ
0126
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے، دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ"
3222
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024
05115
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/12/2024
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر
0215
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 10/12/2024
*سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا* 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آر
094
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 10/12/2024
سہیل وڑائچ صاحب کا زندگی کا پہلا سچ کیا یہ کھلا تضاد نہیں
000
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 10/12/2024
‏میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
2217
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 10/12/2024
سب کہو امین
0153
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 10/12/2024
‏آپ فوج کی پالیسیوں ، جنرل عاصم منیر سے لاکھ اختلاف کریں مگر اس بات پر کہ انہوں نے جنرل ر فیض حمید کو پھٹے چڑھانے کا فیصلہ کیا، انکو شاباشی ضرور دیں، فوج کا اپنے کسی ریٹائرڈ افسر سے احتساب اور کاروائی شروع کرنے کے عمل کی پذیرائی کریں۔
0374
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/12/2024
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردی گی ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں، آئی ایس پی آر
091
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ضلع ژوب میں فتنہ الخوارج کےخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کےافسران کی پزیرائی وزیرِاعظم کی 15 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہی عارف الرحمن شہید کو خراجِ عقیدت
1102
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 10/12/2024
‏راہداری ضمانت زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کی ہوتی ہے مگر PTI کیلئے لوٹ سیل ہے 30 دن 20 دن کی راہداری ضمانت ملتی ہے اور پھر بھی متعلقہ عدالت میں پیش نہیں ہوتے حتی کہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوجاتے ہیں اس کیلئے پھر پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت لے لیتے ہیں۔
093
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 10/12/2024
تہلکہ خیز خبر ۔۔۔ کور کمانڈر ہاؤس میں تحریک انصاف ملوث تھی ۔۔ سینیئر رہنما تحریک انصاف سینٹر ولید اقبال کا اقرار جرم ۔۔
093
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 10/12/2024
الحمداللہ
021
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 08/12/2024
‏میں اپنی پاک فوج کے ساتھ تھا میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہوں میں اپنی پاک فوج کے ساتھ مرتے دم تک رہوں گا مجھے پاکستان اور اپنی فوج سے بہت پیار ہے
1194
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
PML-N @pmln9.bsky.social · 08/12/2024
🚨🚨 Pakistan beats India by 43-37 in Kabaddi World Cup match in New Zealand.
06016
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 08/12/2024
بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر
0183
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 07/12/2024
‏ن لیگیوں سے ہاتھ جوڑ کر 2 درخواست ہیں کہ کل سے مریم نواز شریف 8 دن کے دورہ چین پر روانہ ہو رہی ہیں پورا فوکس اس دورے کے فوائد اور کامیابیوں پر ہونا چاہیے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس دورے میں پاکستان اور خاص کر پنجاب کو ہونے والے فوائد ، پروجیکٹس سے بھر دینا چاہیے
0244
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 07/12/2024
عمران احمدی نیازی قادیانی کھوتا ہے اس یہودی ایجنٹ کو یہی نہیں پتہ کہ ایجینسیوں کا کام ہی دہشتگردوں کا پیچھا کرنا ہوتا ہے تاکہ ان کی تخریب کاریوں سے ملک کو بچایا جاسکے
073
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 07/12/2024
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے (جامع ترمذی : 1206)
15110
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے شوکت خانم کراچی کی زمین راحیل شریف نے DHA کراچی میں دی تھی ۔
45115
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024
نوجوان لڑکی کو مرد بھگا کر لے جاتا ہے۔ چھ سات بچوں کی ماں تو مرد کو بھگا کر لے جاتی ہے۔ اسلئے پنکی بھاگنے والی عورت نہیں ۔ بھگا کر لے جانے والی عورت ہے۔ آہو جی۔
12811
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 06/12/2024
اس کا دل کر رہا ہے کہ جلد از جلد اسکو لٹکا دیا جائے
040
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 06/12/2024
انور مقصود کی نیوی اہلکاروں کے پانی میں ڈوب کے مرنے کا گھٹیا ترین طنز سن کر انور مقصود سے کہا "آپ جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں" انور مقصود نے سن کر خوشی کا اظہار کیا تو پھر جب بات مکمل کی "کیونکہ اکثر مائیں بدنامی کے ڈر سے اس جیسی اولاد کا اسقاطِ حمل کروا دیتی ہیں"
0116
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 06/12/2024
‏عمران خان کا پیغام ہر یوتھیے تک پہنچانا آپ کا کام ہے فوج کے خلاف بات کرنے والے بھارتی ایجنڈے پر ہیں
0125
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 06/12/2024
010
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
0163
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 06/12/2024
‏میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشری پنکی پیرنی خاور مانیکا کو بھی اس بات پر بہت ناز تھا کہ بشری بھاگنے والی نہیں لیکن جب بھاگی تو نہ "عدت" یاد رہی نہ "عزت"
0153
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 06/12/2024
اسپیشل سمجھدار گولی 👇
1259
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
gulranga478.bsky.social @gulranga478.bsky.social · 06/12/2024
سی پیک کو بند کر دینے والے کو محب وطن اور ایٹمی دھماکے کرنے والے کو غدار سمجھتے ہیں #Pakistan #Afghanistan
001
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
gulranga478.bsky.social @gulranga478.bsky.social · 06/12/2024
اب ان گدھوں کو کون سمجھائے لیکن عقل ہو تو تب ہی ان کو سمجھ ا جائے
001
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 05/12/2024
ہاں بھائی کون کون تیار ہے ہاتھ کھڑا کرو ۔ 👊🏻
54110
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 06/12/2024
030
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Syed Kousar Kazmi @kousarkazmi.bsky.social · 05/12/2024
073
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024
میں جرنیلوں کے سیاسی کردار کا ہمیشہ ناقد رہا اور رہوں گا لیکن جب بات پاک فوج کے ادارے اور شہداء پر آئے گی تو میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں یہ میرے وطن کی عزت کا مسئلہ ہے، اور زندہ قومیں کبھی وطن کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتیں، پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
0111
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Mirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 05/12/2024
عجیب لوگ ہیں کبھی قیدی 804... کبھی ابسلولیٹی ناٹ۔۔۔کبھی نک دا کوکا ۔۔۔کبھی روکا کیوں نہیں ۔۔۔۔کبھی روکا کیوں ۔۔۔۔کبھی گولی کیوں چلائی ۔۔۔۔کبھی کچھ کبھی کچھ میرے بھائی گزارہ کرو انقلاب الفاظ سے نہیں آ تا نچن آلی ماواں دے پتر
0188
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
muzamil @muzamil.bsky.social · 05/12/2024
‏اسٹاک ایکسچینج کہہ رہی عمران نیازی کو 2050 تک اندر ھی رکھو میں تین لاکھ کراس کر جاؤں گی 😅 جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران نیازی پر فرد جرم عائد ھونے کی خوشی میں اسٹاک ایکسچینج تین ہزار پوائنٹس ایک ھی دن میں اوپر گئی
1107
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
No dream is too big when CM Maryam Nawaz is committed to your education. Keep dreaming, she’s here to help!
0369
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
‏سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمے کے مطابق بغاوت پر اُکسانے اور ریاستی اُمور میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،
14118
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 05/12/2024
‏شیخوپورہ کے حلقہ پی پی139 کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا طاہر نے44537 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی پی ٹی آئی کے اعجاز بھٹی 20133 ووٹ حاصل کر سکے۔مسلم لیگ ن نے 24404 ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی ہے۔ مسلم لیگ ن میاں نوازشریف پر قوم کو اعتماد ہے!
2184
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 05/12/2024
SHER WINS PP139 🦁
0247
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
Kami @k4mii.bsky.social · 05/12/2024
the worst kind of pain is when you're smiling but dying inside.
1193