Reposted by محمد لطیف ستی بحرین

ایشیا کپ 8 ٹیمیں کھیل رہی ہیں ان آٹھ ٹیموں میں سے انڈیا پاکستان نہیں آ رہا باقی 7 ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں جو ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں کسی ملک ان کے سوشل میڈیا نے نہیں کہا کہ پاکستان میں سٹیڈیم تیار نہیں ہیں جو ملک انڈیا پاکستان ہی نہیں آ رہا وہ سٹیڈیم کے بارے میں بکواس کر رہا ہے