Sign in

Hxceeb 👨🏼‍💻

@hxceeb.bsky.social
2.2K followers 2.6K following 343 posts
PostsRepliesMedia
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 21/12/2024
غریب کارکن کو سزا ہو گئی ، ‏اس کا منصوبہ بنانے والے باہر آزادی سے گھوم رہے ہیں 🙁 ‏⁦‪#ISPR‬⁩
093
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 21/12/2024
۹ مئی کے مجرموں کو سزائیں سنا دی گئی 🚨
0110
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 19/12/2024
ہم چاہتے تو یوتھیو کو اُلّو بنا کر views لے سکتے تھے اور حرام کے ڈالر کما سکتے تھے ، لیکن طاہر لاہُوطی کا شعر ہے : اس رزق سے موت اچھی ، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
090
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 18/12/2024
بائیڈن تو اس حکومت کو لایا تھا پھر ایسا کیا ہوا کبھی مدد نہیں کی ، الٹا پابندیاں لگا رہا ہے ؟ ‏الحمد اللّٰہ کبھی نیازی کے جھوٹ پر یقین نہیں کیا تھا ۔ آج فخر ہے اس بات پر کہ نیازی جھوٹا ثابت ہو رہا ہے ۔
060
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 18/12/2024
امریکہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگا دی ہیں 🚨
010
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 18/12/2024
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ محفوظ 🚨 کام از کام دس سال کی سزا کا امکان 🔏
040
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 17/12/2024
یوتھیے ساری رات ناچتے رہے جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ہے ، ‏صبح جیو نے پھر دوبارہ وہی ٹویٹ کر دی 😝😝😝😝
060
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 16/12/2024
امریکہ 🚨 ‏آخری امید 🙏
030
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 15/12/2024
An Unanswered lie becomes truth 🚨
070
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 15/12/2024
عمران خان کی آخری امید ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔
020
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 15/12/2024
یوتھیو کو کیسے بیوقوف بنایا جاتا ہے ۔
180
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 15/12/2024
کچھ پٹواری اتنے لیتھل ہیں ، یوتھیو کی صحیح کر کہ بجانے گے بعد کہتے ہیں : ہمیں میاں صاحب نے گالی دینے سے روکا ہوا ہے 😝
0100
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
تحریک انصاف نے لاپتہ افراد کی لسٹ لگائ اور دیکھیں 😝
02710
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
The people of Pakistan are expressing frustration with Mohsin Naqvi over cricket issues, not related to PTI. 🥲 #PakistanCricket
160
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
تحریک انصاف نے لاپتہ افراد کی لسٹ لگائ اور دیکھیں 😝
02710
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
Support local talent! Foreign coaches might not understand our context. We have excellent Pakistani cricketers who could excel as coaches too! #PakistanCricket
061
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
ایک طرف ⁦‪@MaryamNSharif‬⁩ صاحبہ چین کے دورے پر ہیں اور پنجاب کی ترقی کے لیے زبردست منصوبے بن رہی ہیں، ‏دوسری طرف علی امین پھر کسی بڑے احتجاج یا دھرنے کی تیاری میں مشغول ہے۔ ‏⁧‫#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد‬⁩
0191
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
‏عمران خان خان اور فیض حمید نے دس سالہ منصوبہ بنایا تھا ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔ ‏لیکن اب ‏تحریک انصاف اور عمران خان اپنے ہی بنائے گئے گڑھے میں گرنے جا رہے ہیں ۔ ‏ ⁧‫#یوتھیوں_تیاری_پکڑو‬⁩
0192
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024
باہر سب خوشی خوشی رہ رہے ہیں : عمران خان جی ہاں خان صاحب سارا پاکستان خوش ہے ۔😝
1110
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 12/12/2024
Last Card 🚨
2377
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 12/12/2024
Last Card 🚨
2377
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان زندہ باد 💚
39210
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 11/12/2024
Facebook down 🚨 Instagram down 🚨 Whatsapp down 🚨 What’s happening?
051
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
I just found out that #BoomBoomShahidAfridi @SAfridiOfficial is still giving youthias a tough time! 😝 #ShahidAfridi
0253
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 11/12/2024
Post your twitter achievements 🚨
3131
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
ایلون مسک کی مہربانی سے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ unlock ہو گیا ہے ، جو لوگ ابھی بھی ٹویٹر استعمال کرتے ہیں وہ فالو کر لیں 🙏
070
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
I just found out that #BoomBoomShahidAfridi @SAfridiOfficial is still giving youthias a tough time! 😝 #ShahidAfridi
0253
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان صاحب فیض حمید کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے ۔
020
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
اگر فوج نے اپنا ایک آئی ایس آئی کا سربراہ لٹکا دیا تو نیازی صاحب کی بھی خیر نہیں 🚨
0201
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
جس نے پختونوں کو استعمال کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے یہ دو باتیں کہتا ہے : پٹھان بہت غیرت مند قوم ہیں 🚨 مر جائیں گے لیکن کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے 🚨 اور پھر ان بیچاروں کو اپنی سیاست کے لیے مروا دیا جاتا ہے 🥲
2173
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024
اور خود بھاگ جاتے ہیں 😝
1113
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024
اور خود بھاگ جاتے ہیں 😝
1113
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024
بلیو اسکائی پر trading والی لڑکیاں بہت inbox کرتی ہیں 😝 او بھائی ہمیں نہیں کرنی trading ، ہمارے اور بڑے مسئلے ہیں 😫
6210
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024
یوتھیو کے مسلسل رپورٹ کرنے کے بعد ٹویٹر نے اکاؤنٹ suspend کر دیا ہے ، اب نیا بنانے کا دل نہیں کر رہا ۔
4190
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان ابھرے گا تو تحریک انصاف ڈوب جائے گی 🚨
3321
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 08/12/2024
ن لیگ اب تک اسٹیبلشمنٹ کا عوامی سطح پر دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے ، جس پر اسٹیبلشمنٹ تھوڑی خفا ہے ۔
070
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 08/12/2024
غیر ملکی ایجنسی کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے 🚨
1150
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 07/12/2024
سعودی شہزادے نے بھی ایک عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تھا اور کہا تھا : #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ؟
25211
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 07/12/2024
سعودی شہزادے نے بھی ایک عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تھا اور کہا تھا : #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ؟
25211
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے شوکت خانم کراچی کی زمین راحیل شریف نے DHA کراچی میں دی تھی ۔
45115
Reposted by Hxceeb 👨🏼‍💻
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024
جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔
85612

بشری بی بی ڈی چوک پر اکیلی تھی اور سب یوتیئے بھاگ گئے تھے 🚨
161
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان کے پاس ایک کارڈ ہمیشہ رہے گا ! پہلے کی طرح بوٹ پالش کرنے والا کارڈ 🚨 اگر خان نے وہ کارڈ استعمال کر لیا تو شہباز حکومت کو شدید خطرہ لاحق ہو جائے گا !
1200
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
یہ رہا شیخو پورہ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ 🚨
1253
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
After Final Call , People of Punjab have rejected PTI in By-Elections as well !
1100
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان پر فردِ جرم عائد 🚨 عمر ایوب اور راجہ بشارت کو گرفتار کر لیا گیا 🚨
091
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
عمر ایوب کو گرفتار کر لیا گیا ہے 🚨
090
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024
یہ مہم کس نے شروع کی ہے ؟ جس نے بھی کی کمال کی ہے ۔
091