Sign in

Naghmana

@naghmana.bsky.social
1.2K followers 841 following 2.3K posts
PostsRepliesMedia
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/10/2026
21 سے 35 سال کی عمر کا دور کافی کٹھن ہو سکتا ہے ۔ یہ عمر کے وہ سال ہیں جہاں ذمے داریوں کا بوجھ بڑھتا ہے اور سہارے کم ہونے لگتے ہیں۔ والدین کا بڑھاپا، فیملی کے مسائل اور کیریئر کی دوڑ لیکن ہمت ان تمام آزمائشوں سے بڑی ہے ۔۔۔۔
110
Naghmana @naghmana.bsky.social · 01/10/2026
بیوقوفوں کی نفرت دراصل اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ ان جیسے نہیں ہیں
110
Reposted by Naghmana
mrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 30/09/2026
001
Naghmana @naghmana.bsky.social · 30/09/2026
تلاش میں تھا میں منزلوں کی سفر ، سفر میں گزر گئی ہے اتباف ابرک
111
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/09/2026
علم انسان کو فہم دیتا ہے اور ادب اسے انسان بناتا ہے۔ ابلیس عالم ہو کر بھی مردود ہو گیا، کیونکہ اس کے پاس علم کا غرور تھا اور ادب کا فقدان تھا۔۔۔۔۔
141
Reposted by Naghmana
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 27/09/2026
۔۔۔۔۔۔۔۔رزق کا مالک صرف اللہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ٫'یبسط الرزق' ,لمن' `یشاء؛ 'ویقدر۔۔اللہ جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
051
Reposted by Naghmana
Gaza Palestine 🇵🇸🇵🇸🍉 @aqsakiawaz.bsky.social · 27/09/2026
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ 🇵🇸
021
Naghmana @naghmana.bsky.social · 27/09/2026
جبر سے حاصل کی گئی چیزیں عارضی ہوتی ہیں کیونکہ وہ خوف پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔۔
140
Reposted by Naghmana
Gaza Palestine 🇵🇸🇵🇸🍉 @aqsakiawaz.bsky.social · 24/09/2026
Who will take responsibility for these innocent people, may God forgive them? Seeing this situation makes me cry. The United Nations is silent. 😭😭👍👍
111
Naghmana @naghmana.bsky.social · 24/09/2026
مشتاق کاملانی نے ایک جگہ لکھا تھا "اگر خدا نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اوراسے سچ کہنے کے لیے استعمال نہیں کرتے، تو ایک احسان کرو، اسے کٹوا لو۔"
110
Naghmana @naghmana.bsky.social · 23/09/2026
"إذا صافیٰ صدیقُک من تُعادي فقد عاداک وانقطعَ الکلامَ" "اگر تمہارا دوست تمہارے دشمن کیساتھ صف آراء ہو گیا، تو وہ تمہارا دشمن ہوگیا اور اب بات(دوستی) ختم ہو گئی۔ امام شافعی
010
Naghmana @naghmana.bsky.social · 22/09/2026
تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا، میرا تمھاری چھاؤں میں بسیرا ہے
120
Reposted by Naghmana
Gaza Palestine 🇵🇸🇵🇸🍉 @aqsakiawaz.bsky.social · 20/09/2026
A heartwarming scene from Gaza 🇵🇸 A photo from Gaza is circulating on social media, in which people can be seen praying and mourning in congregation. However, the location, date and time of this particular photo are unknown.
131
Reposted by Naghmana
Gaza Palestine 🇵🇸🇵🇸🍉 @aqsakiawaz.bsky.social · 20/09/2026
غزہ میں بھوک سے متاثر بچوں کا منظر، سنتِ نبوی ﷺ کی یاد تازہ ہوگئی غزہ کے شدید غذائی بحران میں بھوک سے متاثر بچوں کی تصاویر نے دنیا کی توجہ حاصل کی ہے، جبکہ یہ صورتحال نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرامؓ کے دور کی آزمائشوں کی یاد دلاتی ہے۔ اسلامی روایات میں شدید بھوک کے دوران پیٹ پر پتھر باندھنے ک
121
Reposted by Naghmana
Gaza Palestine 🇵🇸🇵🇸🍉 @aqsakiawaz.bsky.social · 03/09/2026
💔 🤲🏻 غزہ کے بچے۔ 💔 🤲🏻 أَطْفَالُ غَزَّةَ. 💔 🤲🏻 Children of Gaza. x.com/yousef_ki1/s... > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *🤲 *🤲 O Allah, protect the people of Gaza, relieve their hunger and thirst, ease their suffering, and grant them peace, safety, and comfort.* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🤝🤲🏻 > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🎙️🤲🏻
222
Naghmana @naghmana.bsky.social · 07/08/2026
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ (پیغمبر کے ہاتھ پر بیعت کر کے) ایمان لائے ہیں، اُن کے جان و مال اللہ نے اِس وعدے پر اُن سے خرید لیے ہیں کہ اُن کے بدلے میں وہ اُن کو جنت عطا فرمائے گا۔ وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں، پھر مارتے ہیں اور مارے جاتے ہیں۔ یہ اللہ کے ذمے ایک سچا وعدہ ہے، تورات اور انجیل اور قرآن میں۔
120
Reposted by Naghmana
Helen Alexander @bawley.bsky.social · 05/08/2026
Perfect.
1655041399
Naghmana @naghmana.bsky.social · 06/08/2026
​اس جہاں سے نہیں، میرا دیس کوئی اور ہے جہاں سے آیا تھا، وہیں واپس چلے جانا ہے
110
Naghmana @naghmana.bsky.social · 05/08/2026
تصور سےکسی کےمیں نےکی ہےگفتگو برسوں رہی ہے ایک تصویر خیالی روبرو برسوں ہوا مہمان آ کر رات بھر وہ شمع رو برسوں رہا روشن مرے گھر کا چراغ آرزو برسوں برابر جان کے رکھا ہے اس کو مرتے مرتے تک ہماری قبر پر رویا کرے گی آرزو برسوں حیدر علی آتش
120
Naghmana @naghmana.bsky.social · 04/08/2026
​کیا حسن تھا کہ ایک آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسرتِ دیدار رہ گئی
130
Naghmana @naghmana.bsky.social · 04/08/2026
​مل بیٹھنے کا موسم یوں ہی سجا رہے گا پتھر بھی بول اٹھیں گے جب ساتھ تیرا ہو گا
130
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/07/2026
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے شام سورج چُرانے والی تھی
130
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/07/2026
رشتوں کو قائم رکھنے کے لیے محبت اور رواداری سے سینچتے رہیں ۔۔۔۔۔
130
Naghmana @naghmana.bsky.social · 13/07/2026
‏مری زندگی میں بس اک کتاب ہے اک چراغ ہے ایک خواب ہے اور تم ہو۔۔۔! افتخار عارف
120
Naghmana @naghmana.bsky.social · 13/07/2026
​"میں جتنا زیادہ انسانوں کے بارے میں جانتا ہوں، اتنا ہی زیادہ مجھے اپنا کتا پسند آتا ہے۔" مارک ٹوین
120
Reposted by Naghmana
🇨🇦JOY 🇨🇦 @joycomes.bsky.social · 08/07/2026
The Great Rosefinch 15-20 cm high-altitude mountainous regions across Eurasia, Himalayas, Tibetan Plateau. They descend slightly to lower elevation valleys during the winter. During non breeding travel in flocks of up to 150 forging on mostly seeds, buds, berries. Summer: insects for chicks.
261974273
Reposted by Naghmana
Michelle says: Be kind. Always. ❤️ @snarkysillysad.bsky.social · 07/07/2026
Burrowing owls with more Tuesday morning calisthenics: 🔊 #AGoodPlace Source: www.reddit.com/r/BeAmazed/s...
391619223
Naghmana @naghmana.bsky.social · 30/06/2026
جہاں دل میں کھلتے رہیں آرزو کے پھول، وہی گھر، وہی راہ، وہی زندگی کا اصول
161
Naghmana @naghmana.bsky.social · 26/06/2026
کہہ دو، وہ پوری قدرت رکھتا ہے کہ تم پر تمھارے اوپر سے کوئی عذاب بھیج دے یا تمھارے پاؤں کے نیچے سے برپا کر دے یا تمھیں گروہ در گروہ کر کے گتھم گتھا کرے اور ایک دوسرے کی طاقت کا مزہ چکھا دے۔ دیکھو، کس طرح ہم اپنی آیتیں مختلف پہلوؤں سے پیش کر رہے ہیں تا کہ وہ سمجھ لیں۔ سورہ الانعام 65
030
Reposted by Naghmana
چوہدری اے ار ظفر @charzafar.bsky.social · 25/06/2026
‏کبھی میرا بھی حال چال پوچھ لیا کرو ۔۔۔۔۔ صرف بھٹو ہی نہیں، میں بھی زندہ ہوں 🤩😁
162
Naghmana @naghmana.bsky.social · 25/06/2026
​"تاریک ترین رات بھی بالآخر ختم ہو جائے گی اور سورج طلوع ہو کر رہے گا۔" وکٹر ہیوگو
120
Naghmana @naghmana.bsky.social · 23/06/2026
​اسے بلاؤ میں اک بار ملنا چاہتا ہوں جو کہتا پھرتا تھا یہ زخم بھر بھی جاتے ہیں ​ وصی شاہ
231
Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/06/2026
تقدیر لکیروں کی قیدی نہیں ہوتی، ہمت ہو تو مقدر خود لکھا جاتا ہے
120
Reposted by Naghmana
🇨🇦JOY 🇨🇦 @joycomes.bsky.social · 18/06/2026
The last little one is trying so hard to keep up🙂
39022
Naghmana @naghmana.bsky.social · 18/06/2026
سحر نہ آئی، کئی بار نِیند سے جاگے سو رات رات کی یہ زندگی گُزار چلے
271
Reposted by Naghmana
Techup Pakistan @technovahubs.bsky.social · 30/05/2026
🇵🇰🇺🇸 Speaking at the Shangri-La Dialogue, Asia’s leading defence and security forum, US Defence Secretary Pete Hegseth highlighted the United States’ strong ties with Pakistan, describing a “true friendship” #ShangriLaDialogue #Pakistan #US #Diplomacy #Peace
231
Naghmana @naghmana.bsky.social · 04/05/2026
‏دلوں میں حق کا نور روح تک تبھی پہنچتا ہے جب انسان میں جرات ہو۔ دنیا میں حق کا سر ہمیشہ جرات ہی سے بلند ہوا ہے۔گھروں میں دبک کر بیٹھنے ، دلوں میں سہمےرہنے اور سرگوشیوں میں تبلیغ کرنے کا نام دینِ حق نہیں ہے۔ دینِ حق تو"کلمہٴ حق"ہےجو جرات سےعام ہوتا ہے اور جرات سےہی معتبرٹھہرتا ہے سمیرا حمید
161
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/04/2026
کشتی موافق ہوا میں سکون سے رواں دواں ہو تو اسے مخالف ہوا کے رخ پر چلانا اپنے سکون سے ہاتھ دھونا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
150
Naghmana @naghmana.bsky.social · 27/04/2026
‏گھر کے اوپر والے پورشن میں رہنے والوں کو سورج کی تپتی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔۔ کاپیڈ
140
Reposted by Naghmana
💙🪄 Keep Rising 🪄💙 @keeprising.bsky.social · 24/04/2026
💖 cats just wanna have fun 💛💙🩷🤎 #caturday 💛💚🩷💜
423106431973
Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/04/2026
​وقتِ رخصت ماں بولی: "سسرال میں کوئی دکھ ملے، رونا نہیں، آنگن میں اک پھول لگا لینا" ​کچھ ماہ بعد ماں آئی تو دیکھا، سارا آنگن پھولوں سے بھرا تھا
2171
Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/04/2026
0141
Naghmana @naghmana.bsky.social · 07/04/2026
اسمیں شبہ نہیں کہ آسمانوں اور زمین کے بنانے میں اور شب و روزکے بدل کر آنے میں اور لوگوں کے لیے دریا میں نفع کی چیزیں لے کر چلتی ہوئی کشتیوں میں اور اُس پانی میں جو اللہ نے آسمان سے اتارا ہے پھر اُس سے زمین کو اُسکے مرجانے کےبعدزندہ کیا ہے اور اُس میں ہر قسم کے جان دارپھیلائے ہیں اورہواؤں کے پھیرنے میں۔
1111
Reposted by Naghmana
🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 05/04/2026
ماں واقعی وہ ہستی ہے جس کی محبت کا کوئی بدل نہیں… ماں کی گود صرف ایک جگہ نہیں وہ ایک ایسا احساس ہے جہاں ٹوٹا ہوا دل بھی سنبھل جاتا ہے اور تھکی ہوئی روح کو پھر سے جینے کا حوصلہ ملتا ہے اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں رہیں ان کی قبروں کو نور سے بھر دے… آمین 🤲
1102
Naghmana @naghmana.bsky.social · 05/04/2026
یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا
161
Naghmana @naghmana.bsky.social · 05/04/2026
‏ماں کی گود… دنیا کی سب سے پرسکون جگہ جہاں خوف ختم ہو جاتا ہے جہاں رونا بھی مسکراہٹ میں بدل جاتا ہے جہاں دل کو سکون اور روح کوآرام ملتا ہے جب بچپن میں کوئی ڈراونا خواب آتا تھا تو ماں کی گود میں چھپتے ہی خوف دور ہو جاتا تھا ماں کا لمس، ماں کی خوشبو کسی دوسرے رشتے سے نہیں مل سکتی
2142
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/04/2026
اداس کیوں ہو؟ ہمیں بتاؤ! تمہیں اداسی کی رنجشوں سے رہا کریں گے اگرچہ ہم ایسے خاک زادوں کی دسترس میں شفا نہیں ہے تمہارے زخموں کو بھر دے ایسی دوا نہیں ہے مگر ہم ایسے خدا پرستوں کی دسترس میں دعائے کن ہے تمہارے حق میں دعا کریں گے اداس کیوں ہو! ہمیں بتاؤ!
150
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/04/2026
زمین پھولوں سے ہنستی ہے" رالف والڈو ایمرسن
150
Naghmana @naghmana.bsky.social · 31/03/2026
دنیا میں ہر ایک کے لیے مواقع موجود ہیں۔ کسی دوسرے کی کامیابی آپ کی ناکامی نہیں ہے۔ جیو اور جینے دو
170
Naghmana @naghmana.bsky.social · 31/03/2026
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
260