Reposted by Mirza usman Baig

وزیراعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات"
⚡: بیجنگ اے آئی فورس ٹیک اور ڈائیوو پاکستان کے درمیان سالڈ ویسٹ کیلئے جدید اے آئی بیسڈ مشینری کیلئے ایم او یو پر دستخط
⚡: لاہور کے مضافات میں 17 ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارم میں الیکٹرک ٹریکٹر ، ہارویسٹر ، لینڈ لیولر اور دیگر مشینری استعمال ہوگی