Sign in

S.A Qureshi🕊

@3214567.bsky.social
4K followers 4.9K following 159 posts

وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِی میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا❤ وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ اور آپ ﷺ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنم نہیں دیا 💗

PostsRepliesMedia
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 02/06/2025
‏اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
0145
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/04/2025
اگر ہاشم آملہ پاکستانی نژاد ہوکر غیر مسلم ملک ساؤتھ افریقا کی ٹیم میں رہ کر شراب بنانے والی كمپنی کا لوگو اکیلا اپنی شرٹ سے ختم کروا سکتا ہے تو پاکستان کی ٹیمیں ظالموں کو قوت دینے والی مصنوعات کے لوگو اپنی شرٹ سے کیوں نہیں ختم کر سکتی ہیں؟🤐🤔 بائیکاٹ پی ایس ایل
070
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 10/04/2025
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
0133
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 06/04/2025
گھٹنوں کے بل ہی سہی اقصٰی کی جانب چل تو سہی
032
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 06/04/2025
ہم نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی فتح کے لیے 250,000,000 کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور اسے اپنے مسلم گروپوں اور رابطوں میں شیئر/فارورڈ کریں۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ زنجیر مت توڑیں۔ جیسے ہی میں نے اسے موصول کیا آپ کو آگے بھیج دیا۔
061
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/04/2025
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا
072
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/03/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏تقبل الله منا ومنكم وعيدكم مبارك وكل عام وأنتم بخير "الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله . الله أكبر ، الله أكبر ، ولله الحمد" ♥️ *دلی عید مبارک* ۔۔۔!!♥️
283
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْ اِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ ۔ اللہ بہت بڑا ہے ،یااللہ! اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکالنا ،(اے چاند) میرااور تیرا رب اللہ ہے ۔
061
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025
الوداع رمضان المبارک اللّٰه پاک ہم سب کی عبادات روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین
161
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 30/03/2025
صادق الامین و سید المرسلین ﷺ نے فرمایا: اللہ سے ڈرو ! اور اپنی اولاد کے درمیان انصاف کو قائم رکھو۔ ( جزء حدیث صحیح بخاری - 2587 )
030
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/03/2025
‏للہ الحمد☝ سوڈان کا دارالحکومت خرطوم مکمل طور پر سوڈانی فوج کے کنٹرول میں آگیا، خرطوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ میں سوڈانی فوج داخل۔۔۔ عرب حمارات کی غلام دہشتگرد ملیشیا کو شکست، سوڈانی عوام کا جشن۔۔۔
161
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 18/03/2025
عاجل‼️ صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری متعدد فلسطینی شہید اور زخمی اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔
054
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 17/03/2025
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی 17رمضان المبارک یومِ الفرقان
0208
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/03/2025
اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ بے شک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں (اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ(55)
120
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/03/2025
وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِين "اور حد سے تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔" سورہ البقرہ (2:190)
030
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 14/03/2025
‏امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا: یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ (جزء حدیث صحیح بخاری - 5973
0184
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 09/03/2025
اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۳۱﴾
0176
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/03/2025
0195
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 28/02/2025
ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہے۔۔ کیا ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے؟؟. ‎#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
195
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 27/02/2025
‏اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو (سورۃ البقرہ : 183)
0102
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 27/02/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔ (صحیح البخاری : 1899)
051
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 25/02/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کے بعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے ‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائے سوائے شہید کے۔ اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جا کر دس مرتبہ اور قتل ہو (اللہ کے راستے میں) کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے۔"
120
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 25/02/2025
پانچ چیزوں سے پناہ
050
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 22/02/2025
ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چچوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..! امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ 22 فروری یوم وفات
260
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/02/2025
وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ‌ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ترجمہ: اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو طلب کیا تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا (سورۃ آل عمران-85)
1102
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/01/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے (صحیح مسلم : 2564)
2185
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 31/01/2025
نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے : مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح مسلم - 162)
051
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 29/01/2025
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایمان کی ستر سے کچھ زائد شاخیں ہیں ان میں سے سب سے افضل یہ کہنا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ اور سب سے ادنی یہ ہے کہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 5)
0131
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/01/2025
حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نا ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ..
1162
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 26/01/2025
سرور کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ ( ابوداؤد - 2047 )
0101
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 24/01/2025
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اپنے گھروں میں بھی نماز ( نفل ) پڑھا کرو۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو۔ (سنن نسائی : 1599)
0122
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 18/01/2025
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے تمہارے پاس امانت ركھی ہے اسے امانت واپس كر دو، اور جس نے تم سے خیانت كی ہے اس سے خیانت نہ كرو۔ (السلسلۃ : 1199)
0140
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 16/01/2025
غزہ معاہدہ تین مرحلوں پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ 42 دن پر مشتمل ہوگا، جو اتوار سے شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں 250 عمر قید کی سزا پانے والے قیدی، اور 1000 قیدی 7 اکتوبر 2023 کے بعد والے قیدی ہیں
183
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 03/01/2025
بیدار ہوئے سب اہل جہاں اب تم بھی خدارا اٹھ بیٹھو! ‎#PMsMissingLetter
050
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 03/01/2025
تمام مسلمان ماؤں بہنوں بیٹیوں سے درخواست ہے کہ خدارا جتنی بھی مجبوری کیوں نہ ہو بڑے شاپنگ مال یا بڑے نامی گرامی برانڈز کے دوکانوں کے ٹرائل روم میں لباس تبدیل نہ کریں اس ملک میں ہر دوسرا بندہ شیطان😈بن چکا ہوا ہے سستا اور کم فیشن والا لباس پہننا بہتر ہے بے لباس ہوکر رسوا ہونے سے
185
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 01/01/2025
‏ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا ہے اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان۔ رجب میں یہ دعا پڑھنا سنت ہے
070
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 01/01/2025
تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب تو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ! تو نادان ہے یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تو مسلماں ہے یہ کربلا کا سفر ہے جو اب بھی جاری ہے کہ ایک شخص یہاں لشکروں پر بھاری ہے مظلوم عافیہ بہن کے لیے اواز آٹھائیے
060
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 17/12/2024
یوسف مصر تمنا تیرے جلوں کے نثار🍃 میری بہ داریوں کو خواب زلیخانہ بنا🕊
040
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
090
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے ، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ (سورۃ آل عمران : 26)
091
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 13/12/2024
سورة آل عمران ( 3 ) وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللهُ وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ {54} اور انھوں نے چالیں چلیں۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی چال چلی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے۔
1262
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 12/12/2024
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور جو ہمارے کام میں ہم سے زیادتی ہوئی ہے (اسے بخش دے)، اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور کافروں کی قوم پر ہمیں مدد دے۔
3255
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 11/12/2024
تحریر فیض اللہ خان میں نہیں جانتا کہ حلب کا یہ ننھا شہزادہ آج کہاں ہوگا ؟ ہوگا بھی یا نہیں ؟ یہ تصویر معصومیت جدوجہد اور آزادی کی جنگ کا دلکش عنوان ہے دو ہزار سولہ میں شامی مزاحمت اس درجہ کو پہنچ چکی تھی کہ حلب آزاد کرا لیا گیا تھا مگر پھر روسی بمباری اور ایرانی دستوں نے پانسہ پلٹ دیا++
193
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 09/12/2024
صیدنایا" جیل میں جو کچھ ہوا، وہ سب سے بھیانک انسانی جرائم کو ظاہر کرتا ہے۔ زیر زمین جیلوں کا ایک پورا شہر ہے، جس میں 100,000 سے زیادہ لوگ کئی دہائیوں سے ظالمانہ طور پر قید تھے ، یہ ایک انسانی المیہ ہے، بشار خنزیر کے حمایتی مسلمان تو کجا ، انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔
0196
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 08/12/2024
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مومن کے مومن پر چھ حق ہیں : جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرے ، جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو ، جب وہ دعوت دے تو اسے قبول کرے ، جب وہ اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے ،
280
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 08/12/2024
اسد کی حکومت ختم ہوتے شامی مہاجرین ایک گھنٹہ ضائع کئیے بغیر واپس چل دہیے شام کے لوگ دمشق سے بڑی محبت کرتے ہیں اور شامی لوگوں کو اپنی تہذیب سے عشق ہے ان بارے کہتے یہ دنیا میں کہیں اور خوش نہی رہ سکتے ہیں اور کیوں نا ہوں
2266
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 08/12/2024
‏یہ دمشق میں امیہ مسجد ہے دنیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اسی مسجد میں حضرت یحییٰ کا مزار ہے اسی مسجد کے مشرقی مینار بارے اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ہو گا یہ اسلامی فنِ تعمیر کا ایک نادر نمونہ ہے، جس میں رومی، بازنطینی، اور اسلامی تعمیراتی انداز کا امتزاج ہے۔
04511
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 08/12/2024
شیخ ابو محمد الجولانی فاتح شام بشار الاسد کی ڈکٹیٹر شپ کو پاش پاش کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے بشار الاسد نے شام میں مسلمان بچوں خواتین بوڑھوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیے تھے ظلم کی تاریک رات آ کر رہتی ہے اور الحمدللہ اج وہ دن ہے کہ بشار الاسد کی امارت کو مسمار کر دیا گیا
0207
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 07/12/2024
‏ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ‌نے فرمایا : کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا میں زیادہ کوشش کرو؟ تم کوَ : اللهُمَّ أَعِنَّا عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ، اے اللہ اپنے شکر، ذکر اور اچھی عبادت کے لئے ہماری مدد کر (السلسلۃ : 2733)
0206
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 07/12/2024
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے (جامع ترمذی : 1206)
15110