Sign in

طاہر چوہدری

@tahffay.bsky.social
1.6K followers 1.6K following 147 posts
PostsRepliesMedia
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 03/01/2025
088
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 03/01/2025
030
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 02/01/2025
030
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 30/12/2024
‏اگر عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف کے ساتھ بیٹھنا ہے تو اڈیالہ سے دونوں کو معافی کا خط لکھنا ہو گا۔ مزمل سہروردی
010
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 28/12/2024
‏عمران خان نے حسّان کیلئے کوئ کوشش نہیں کی اس وقت میں شدید غصے اور تکلیف میں ہوں عمران خان اس قدر خود غرض انسان ہے اسے اپنے سوا کسی کی کوئ پرواہ نہیں وہ لوگوں کو استعمال کرتا ہے میری بڑی بدقسمتی ہے کہ میں عمران خان کا کزن، اور بہنوئ ہوں، حفیظ اللّہ نیازی
074
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 27/12/2024
‏منفی اور تشدد کی سیاست کا سلسلہ 2014 میں پارلیمنٹ اور سرکاری اداروں املاک پر حملے سے شروع ہوا پھر مئی 2022 اور پھر نومبر 2022 میں دیکھا گیا، پھر یہ سانحہ نو مئی کی صورت میں سامنےآیا اور اسی کے تسلسل میں 26 نومبر کو سامنے آیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
051
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 21/12/2024
191
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 21/12/2024
‏9 مئی ملزمان کو سزائیں جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہونیوالوں کیلئے تنبیہ ہے کہ مستقبل میں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: آئی ایس پی آر
031
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 21/12/2024
‏صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہو گا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی، آئی ایس پی آر
050
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/12/2024
مبارکاں جی مبارکاں
000
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/12/2024
040
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/12/2024
‏امین گنڈاپور پر 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی
030
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/12/2024
میراثی سلمان احمد کو کچرے کی طرح پارٹی سے باہر نکال دیا گیا
020
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 18/12/2024
‏پیر کو 190ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا
050
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 17/12/2024
‏ویلڈن صائم ایوب اور سلمان علی آغا پاکستان نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی،
050
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 17/12/2024
‏پی ٹی آئ کو اپنا نام تبدیل کر کے جی ٹی آی ( گرنیل تحریکِ انصاف) رکھ لینا چاہیے ..!!! ‏سید طلعت حسین
021
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 17/12/2024
ایک چیز طے ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی سیدھی ہو الٹی ہو، تب تک مذاکرات کوئی نہیں کرے گا جب تک نو مئی کا فیصلہ نہیں ہوگا۔ محمد مالک
000
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 16/12/2024
‏تازہ ترین ایمل ولی خان وزیراعظم کے مشیر براۓ مواصلات نامزد میں نے وزارت مجبور ہو کر لیا خیبر پختونخوا یتیم ہوگیا ہےکوٸی پوچھنے والا نہیں:ایمل ولی خان
043
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 16/12/2024
‏شرح سود مزید دو فیصد کمی کر دی گئی ۔۔ شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد ہو گئی
050
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 16/12/2024
‏علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا جیل جانے کی اجازت نہیں، گنڈا پور کے پروٹوکول آفیسر کو آگاہ کردیا
020
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 12/12/2024
‏بگ بریکنگ👇 سپریم کورٹ آئینی بینچ میں پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر سبکی کی درخواستیں خارج کر دی گئی۔۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، اب سب آگے بڑھ چکے ہیں آپ لوگ بھی آگے بڑھیں۔۔۔ آئینی بینچ سربراہ جسٹس امین الدین خان کے تاریخی ریمارکس۔۔
1132
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 12/12/2024
‏فیض حمید نے دوران تفتیش جنرل باجوہ کو ساتھ لپیٹنے کی پوری کوشش کی،الٹا باجوہ کے دور میں فیض حمید کے خلاف ہونے والی انکوائری رپورٹس نکل آئیں،فیض اور عمران خان نے اس امید پر اندھیر مچایا ہوا تھا کہ فیض اگلے آرمی چیف ہیں،
0133
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 12/12/2024
0110
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
سچ کہتا ہے
050
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
072
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
051
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
151
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
081
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
150
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024
‏حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔ عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
196
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 09/12/2024
‏بلوچستان اسمیلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا فیصلہ۔ سینیٹ کمیٹی قانون کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اسمیلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کرلیا
091
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 09/12/2024
231
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 09/12/2024
‏سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت روکنے کی درخواست خارج کردی ‏اعتزاز احسن نے 26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک سماعت نہ کرنے کی درخواست دائر کی تھی
040
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 09/12/2024
‏بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا !
041
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 08/12/2024
‏حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
030
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 08/12/2024
‏پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز پرعالمی ادارے فیک نیوز واچ ڈاگ کی تہلکہ تہلکہ خیز رپورٹ پی ٹی آئی کی فیک نیوز نے ملک جمہوریت اور اداروں کے لئے تباہ کن کردار ادا کیا عمران خان کی ذہنی صحت گنڈاپور بشری گرفتاری لاشوں کی جھوٹ فوجی اکیڈمیوں سے استعفے جیسی فیک خبروں نے پاکستان کا چہرہ بری طرح مسخ کیا
0122
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 07/12/2024
0104
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
191
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
‏ریاست اور فوج نے PTI کو کہہ دیا کہ Enough is Enough اب PTI کی فیک نیوز برداشت نہیں کی جائیں گی، جھوٹ بولنے والا اب بھگتے گا، حکومت کو اب قوانین بنانے ہوں گے، PTI کے پاس اب آخری موقع ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیاں ختم کرے، ورنہ PTI کا وجود مٹادیا جائے گا۔ حسن ایوب
0167
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
041
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منصور شاہ کے خط کا جواب منہ پر دے مارا چیف جسٹس نے منصور شاہ کے فل کورٹ مطالبے کی مخالفت کردی 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس خط کا جواب جوڈیشل کمیشن اجلاس کے دوران دیا چیف جسٹس کی رائے سے جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے اتفاق کیا
041
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
0163
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
‏عمران خان ایک فتنہ ہے اور بدقسمتی سے پاکستان اس فتنے کا شکار ہو گیا، اسٹیبلشمنٹ کسی صورت بھی عمران خان سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں ۔ جاوید چوہدری
0111
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
مطلب کچھ بھی
061
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
0143
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 06/12/2024
‏مطالبات پورے نہ ہوئے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک:عمران خان یوتھیے ایک بار پھر زلیل ہونے جا رہے ہیں
120
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 05/12/2024
0142
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 05/12/2024
0112
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 05/12/2024
040
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 05/12/2024
1167