Sign in

سید اظہر حسین

@babasky.bsky.social
767 followers 709 following 177 posts

اپنے وطن اور نواز شریف سے محبت پاکستان کے دشمنوں کا دشمن

PostsRepliesMedia
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 11/02/2025
‏آئی ایم ایف وفد کو جواب دیا ہم نے آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے یہ ھمارا کام نہیں کہ ساری تفصیل آپکو بتائیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
010
Reposted by سید اظہر حسین
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 10/02/2025
‏پاکستان ریفارمز 2025 کے مطابق حکومتی اصلاحات کے متعلق جو رپورٹ آئی ہے اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حکومت نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بہت ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ روپے کی قدر میں استحکام اور مہنگائی کی رفتار میں کمی اس کے واضح ثبوت ہیں۔
033
Reposted by سید اظہر حسین
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 10/02/2025
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق گیارہ ماہ میں 120 سے زائد اصلاحات نافذ کی گئیں جس سے معیشت ، گورننس اور ادارہ جاتی کار کردگی میں نمایاں بہتری آئی
042
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 11/02/2025
‏‎عمران تیرے جانثار کوئی افغانستان کوئی لندن تو کوئی امریکہ فرار۔ مرشد جیل میں تنہا کھجل خوار جہڑے پاکستان بچے او پورے ما پاڑ
030
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 10/02/2025
‏پہلے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو٫ ملک کو پیسے بھیجنا بند کرو پھر ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ھے یہ سب ایک ہی ذہنی مریض کے بیانات ہیں
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 10/02/2025
پاکستانی قوم زندہ باد جنوری 2025 ء میں بیرون ملک سے ترسیلات زر کی مد میں 3.0 ارب ڈالر آئے جو جنوری 2024 کے مقابلے میں 25.2 فیصد زائد ہیں مجموعی طور پر، جولائی جنوری میں ترسیلات زر20.8 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ برس کے 15.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں 31.7 فیصد زائد ہیں
030
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 19/01/2025
‏اہل یوتھ یہ سوچ رہے ہیں کہ کاش ہم یہ دعا ہی نہ کرتے کہ جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا خدا اسے زلیل کرے۔۔۔ تو خان کے ساتھ یہ نہ ہوتا۔۔۔
091
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 30/12/2024
پہلی خبر خیبرپختونخوا غیر ملکی قرضوں میں 70 ارب کی بے ضابطگیاں دوسری خبر خیبرپختونخوا گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے کی گندم خراب ہو گئی تیسری خبر عمران خان کی رہائی کیلئے 100 کروڑ روپے وکلاء کو فیس دی گئی حالانکہ جج اپنے تھے اور ناظرین پختونخوا صوبہ کے وسائل گرنیل کی نظر ہو گئے
094
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 30/12/2024
‏خوشخبری: پاکستان کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز آج ہوگا۔منصوبے کی لاگت 50 ارب ڈالر،چین کی مدد سے منصوبہ بنے
040
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 26/12/2024
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردوں کو لاکر بسانے والے کو دہشتگردوں کی تباہی کا دکھ؛ عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
121
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 24/12/2024
اہل ایمان کو حضرت عیسی علیہ سلام کی آمد مبارک اہل وطن کو بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم ولادت مبارک مسلم لیگی دوستوں کو میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ مبارک
042
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 24/12/2024
‏نو مئی کے حملے فالس فلیگ تھے، فوج نے خود حملے کروائے: پی ٹی آئی نو مئی کے حملہ آور ہمارے کارکن تھے، فیصلہ چیلنج کریں گے: پی ٹی آئی
042
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 23/12/2024
‏سب اس خنزیر شہباز گل پر لعنت بھیجیے رکنی نہیں چاہیے اندازہ کریں یہ بیغرتی بیشرمی میں کس حد تک چلے گئے ہیں کہ مفاد کی خاطر یہ اپنے دین مذہب ریاست سب کو داو پر لگانے کو تیار۔
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 23/12/2024
تحریک انصاف کے جرنلسٹ آفتاب اقبال دبئی میں گرفتار آفتاب اقبال نے دبئی میں ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور فرار ہوا تھا بچے کے خاندان نے آفتاب اقبال کے خلاف رپورٹ درج کرائی تھی آفتاب اقبال جیسے ہی ائر پورٹ پر اترا آمارات پولیس نے گھیر لیا۔ زرائع
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 23/12/2024
‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا، احتساب عدالت ججز چھٹیاں بھی انجواۓ کر لیں گے ۔ تازہ دَم بھی ہو جائینگے ۔ لیکن عمران خان کے ساتھ ڈیل نہیں ہو گی
021
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 23/12/2024
‏3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلنے کاملزم ہاشم عباسی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات کے روبرو پیش ،عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔
001
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 22/12/2024
قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ فوج ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کو یقینی بنائے گی، انشا اللہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
071
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 22/12/2024
آج جنرل آصف غفور ریٹائرڈ ہوگئے۔آج فوج سے مشرف،کیانی،راحیل اور باجوہ لاٹ ختم،فوج کا اب نیا دور شروع،نئی کمان سپہ سالار عاصم منیر کی،فوج جمہوری سوچ کے ساتھ نئے دور میں داخل،اللہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر کو ارض پاک کو دفاعی اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے ہمت دے۔
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 22/12/2024
اگر عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کا کہا تو اس پر غدار کا مقدمہ درج ہوگا،اس نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا تھا وہ کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائے گا جو ملکی سالمیت و خودمختاری کے خلاف ہو۔
010
Reposted by سید اظہر حسین
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 21/12/2024
انقلابی لفنگے👇🏿 ان صاحبان کا کہنا تھا کہ عمران نہی تو پاکستان بھی نہی
0124
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 21/12/2024
صحیح معنوں میں انصاف اس وقت مکمل ہو گا جب 9 مئی کےماسٹر مائنڈ کو سزا ملے گی، پاک فوج کا اعلان
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 21/12/2024
فواد چوہدی کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت بھی کینسل اب کہیں یہ دعوہ بھی نہیں کر سکتا کہ میں پی ٹی آئی کا ہوں
111
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 21/12/2024
رچرڈ گرینل کے نام پر جعلی اکاؤنٹ جبران الیاس چلا رہا ہے !! سالا تیسرے دن ہی بےنقاب ہو گیا ! پارٹی جعلی ،شادی جعلی ،اولاد جعلی ، گھر جعلی ، یوتھیے جعلی ، وزارت عظمیٰ جعلی ، شوکت خانم جعلی اور اب رچرڈ کا اکاؤنٹ بھی جعلی !!!
011
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت پر طلب
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
‏بریکنگ نیوز:GHQ حملہ کیس،ملزم عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت 10 ملزمان کی فرد جرم عائد ہونے کے خلاف دائر درخواستیں خارج۔
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
‏جس نے انڈیا کا سر جھکایا وہ ابھی نندن ہے، جس نے پاکستان کا سر جھکایا وہ ابھی اندر ہے. 🤣
140
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
ملکی غدار امریکیوں کے وفادار پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں عائد کرانے میں پی ٹی آئی ملوث پی ٹی آئی کے عادل راجہ کا انکشاف
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
عمران خان پاکستان کا وہ واحد سیاستدان ہے جس نے مغرب کو یقین دہانی کروائی کہ اگر مسلہ کشمیر حل ہو جائے تو پاکستان اپنا نیوکلئیر پروگرام ختم کر دے گا اس سے بڑی غداری کیا ہے؟
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 20/12/2024
پابندیاں لگیں : ایٹم بم بنا پابندیاں لگیں: ضرار و حیدر ٹینک بنے پابندیاں لگیں : جے ایف تھنڈر بنا پابندیاں لگیں: میزائل نظام بنا اب پابندیاں لگی ہیں تو میرا رب ضرور کوئی نہ کوئی نیا تحفہ دے گا میری قوم کو اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے سبحان اللہ
000
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 17/12/2024
وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَتَأْتُونَ ٱلْفَـٰحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍۢ مِّنَ ٱلْعَـٰلَمِينَ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهْوَةًۭ مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌۭ مُّسْرِفُونَ کیا تم ایسی بے حیائی کرتے ہو جو تم سے پہلے کسی نے جہاں میں نہیں کی؟ بیشک تم مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو عورتوں کو چھوڑ کر، بلکہ تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو۔ شہباز گل تو گیا
050
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 17/12/2024
‏بریکنگ نیوز ۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس فیصلہ کل یا کل کے بعد کسی بھی وقت متوقع نیب نے حتمی دلائل ایک ہی دن میں مکمل کر لئے، عمران خان کے وکلا سے کل جوابی دلائل طلب😎
040
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 17/12/2024
جب کہ ہم جنس پرستی کی وجہ سے اللہ نے پوری ایک قوم کو آسمان سے پتھر اور آگ برسا کے ہلاک کیا تھا اب یوتھیوں پر ڈیپینڈ کرتا ہے وہ اللّہ کی مانتے ہیں یا شہباز گِل کی
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 17/12/2024
ایاک نعبدو و ایاک نستعین اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ناظرین عمران خان کی ہر تقریر/گفتگو کا آغاز اسی ایک آیت سے ہوتا تھا لیکن آج ہمیں یہ پتہ چلا کہ یہ آیت صرف ایک طبقہ کو بیوقوف بنانے کیلئے تھی کیونکہ مدد رچرڈ مارلن گرینل سے مانگی جارہی ہے
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 16/12/2024
اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلنے والے ملزم ہاشم عباسی کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔
011
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 16/12/2024
علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، جیل کے باہر انتظار کے بعد روانہ ہو گیا
030
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 15/12/2024
عارف علوی بھی یوتھیوں سے پریشان،یہ لوگ بشری بی بی کی عزت نہیں کرتے تو میری کیسے عزت کرینگے؟ پی ٹی آئی کارکن بدتمیز اور بےشعور ہیں۔ میرے ٹویٹس کے نیچے گالیاں دیتے ہیں کہ تم نے عمران خان کے لئے کیا کیا؟ یہ لوگ عمران خان کو احتجاج کے زریعے نکالنے کی بات کرتے ہیں جو ممکن ہی نہیں
000
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 15/12/2024
اگر 15 دسمبر سے پہلے عمران نیازی کو رہا کرکے پختونخوا نہ بھجوایا گیا تو آئندہ مجھے کُتے کا پُتر کہ کر پکارا جائے عمران ریاض کتے کا پتر
011
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 14/12/2024
وہ واپس آرہا ہے اور ڈنکے کی چُوٹ پر آرہا ہے وہ ڈٹ گیا ہے اور نظام کو گرا چکا ہے وہ اگلے 84 گھنٹوں میں سرپرائز دینے والا ہے وہ ہار نہیں مان رہا اور کٹ پتلی حکومت گھبرا گئی ہے اور ناظرین یوٹیوبر کا سودا اور من چلے کا سودا میں بنیادی فرق یہی ہے کیونکہ وہ تو منتیں ترلے کررہا ہے
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 14/12/2024
‏9 مئی مقدمات،لاہور کی عدالت نے مراد سعید،اسلم اقبال،حماد اظہر،زبیر نیازی سمیت 8 ملزمان کو اشتہاری (بھگوڑے) قرار دے دیا۔
072
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 14/12/2024
یہ کہتا تھا میں سب کو رولاوں گا
010
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 13/12/2024
‏9 مئی کا واقعہ ریاست اور ملک کیخلاف تھا، جنرل فیض حمید نے جو گواہی اور شواہد دیئے ہیں، بدقسمتی سے اُن میں پہلا نام عمران خان کا ہے، سزائوں کا سلسلہ شروع ہو گا تو رکنے کا نام نہیں لے گا، فیصل واوڈا
040
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 13/12/2024
عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں، اپنی صفائی میں، گواہ پیش کرنے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ان کے پاس ایک بھی گواہ نہیں ہے
050
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 13/12/2024
بریکنگ نیوز:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 13/12/2024
‏سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت
040
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 13/12/2024
9 مئی فوج کا نہیں بلکہ عوام پاکستان کا مقدمہ ہے - فوج نے 9 مئی کے ہونے سے لے کر اب تک انتہائی تحمل سے کام لیا ہے اور آج آئینی بینچ کا فیصلہ 9 مئی کے احتساب کا اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے اور اسکا اختتام اصل مجرمان و ذمہ داران کی سزا سے مشروط ہے
030
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 12/12/2024
جنرل باجوہ قوم کا باپ ہے جنرل باجوہ غدار میرجعفر ہے ریحام خان مادرملت ہیں ریحام خان مادرذلت ہیں فیض حمید کو آرمی چیف بننا چاہیے فیض حمید سے ہمارا کوئی تعلق نہیں قاتل حکومت سے مزاکرات نہیں ہوسکتے آپ بھائی ہیں ائیں مزاکرات کریں انہیں تب تک موت نہیں ائے گی جب تک اپناتھوکاچاٹ نہ لیں
263
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 12/12/2024
فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پہلا نتیجہ سامنے آگیا؛ تحریک انصاف اور حکومت آپس میں دشمن نہیں بلکہ بھائی بھائی ہیں، ہمیں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہییں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے، شبلی فراز
020
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 12/12/2024
میں حفاظتی ضمانت پر ہوں لیکن مجھے پھر بھی گرفتار کرکے کسی اور صوبے میں منتقل کیا جاسکتا ہے،میں سابق صدر ہوں،،آپ ایسا کرنے سے حکومت کو روکیں:عارف علوی کی استدعا ہم ایسا کوئی حکومت جاری نہیں کرسکتے:جسٹس کے کے آغا یادرہے عمران دور میں سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا
061
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 12/12/2024
ڈی چوک جانے کا فیصلہ آپکا تھا یا گنڈاپور کا؟صحافی کا سوال کہا احتجاج کے تمام فیصلے عمران خان نے کیے؟صحافی کا سوال بشری بی بی کسی بھی سوال کا جواب دیے بغیر چلی گئی۔آج وہ کافی پریشان دکھائی دے رہی تھی
131
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 12/12/2024
ڈنڈا حرکت میں آ چکا ھے👇 گوجرخان (راوالپنڈی) میں 50 واٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز کو گرفتار کیا گیا۔ جو عوام و طلبہ میں ریاست کے خلاف نفرت پھیلا رھے تھے۔ 200 افراد کو ایف آئی اے لاھور کی ٹیم نے گرفتار کیا۔۔
121