Sign in

Imran Khan

@mijazpk52.bsky.social
214 followers 69 following 4 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/12/2024
جماعت اسلامی طاقتوروں کی Zero watt بلب ھے اسکے ھونے نہ ھونے سے فرق نہیں پڑھتا لیکن کبھی کبھار استعمال ھوتا ھے۔
1124
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/12/2024
سال 2024 کا سب سے زیادہ ناپسندیدہ شخصیت۔
2167
Reposted by Imran Khan
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 25/12/2024
This is the power of social media which connects the nations and leaders for their common goals like democracy, rule of law, human rights, freedom of speech and respect of people's mandate. Now it’s becoming difficult to decide the fate of millions by the deep state actors behind the close doors.
0124
Reposted by Imran Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024
بل آخر شرم آ ہی گئی قیادت کو شہباز شریف,خواجہ آصف,عطاء تارڑ , محسن نقوی IG اور DIG اسلام آباد کے خلاف درخواست دے دی اب اس پر کاروائی کو جاری رکھنا ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے امید کرتے ہیں دوبارہ نیند کی گولیاں کھا کے سو نہیں سوئیں گے
2156
Reposted by Imran Khan
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے بشری بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام رہی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ " اگر ضمانت کی رعایت کا ملزم غلط استعمال کرے تو ٹرائل کورٹ بھی ضمانت کینسل کر سکتی ہے "
0208
Reposted by Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
29153
Reposted by Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now
410567
Reposted by Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔ ‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی ‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
413352
Reposted by Imran Khan
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 10/12/2024
‏12 شہداء اور 200 لاپتہ لوگوں سے توجہ ہٹانے کے لیے عدالت میں بڑے بڑے کیسیز لگ رہے ہیں عدالت سے گرم گرم ریمارکس نکلیں گے تاکہ لوگ سانحہ ڈی چوک کو بھول جائیں۔۔۔ عمران ریاض خان
042
Reposted by Imran Khan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
حیرانی ابھی تک مُجھے اس بات کی ہے پی ٹی آئی والے ابھی بھی شک کرتے ہیں کے شاید یے محافظ ہیں غدار نہیں 😅دل تو میرا کرتا ہے میں ہوتا فوجی ان کو گولیوں کی جگاہ چھتر مارتا پوچھتا ی دیو پہلے سوچ لو کنفرم کر لو ہم محافظ ہیں کے غدار پھر کوئی بات کرنا
0146
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/12/2024
ایسی حرکتوں سے عمران خان انکے دل سے نکال نہیں سکتے۔
1186
Reposted by Imran Khan
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 09/12/2024
‏ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے مظاہرین پر سیدھی گولیاں کیوں چلائیں؟ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے جواب مانگ لیا۔۔۔
041
Reposted by Imran Khan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 07/12/2024
ہم پنجاب پولیس کو آج تک بیمان چور سمجھتے تھے قسمے جب ان فوجیوں کی اصلیت تُم پےننگی ہوگئی تُم کہو گے پنجاب پولیس اِن کےسامنےتو ہمیں فریشتہ نظراتی ہے، خُد کو ہمیشہ اچھا دیکھایا میڈیا پےپولیس والوں کو ہمیشہ شو کروایا یے سب سے بڑے بیمان چور ہیں رشوت خور سمگلر کمیشن خور ہیں۔حقیقت تو یے ہےیےاُن کےبھی باپ ہیں
0136
Reposted by Imran Khan
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 07/12/2024
مولوی اور مولوی ذہنیت نے ملک کو تباہ کیا ہے اور ان کے سربراہ فوجی ہیں ۔ دونوں ہی کو ختم کرنا ہوگا ورنہ پاکستان جس طرح دلدل میں پھنس رہا ہے ایک دن نام و نشان ہی نہ رہے گا ۔
183
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏کشمیر میں لوگ کیوں سڑکوں پے نکلے ھیں اور احتجاج کر رھے ھیں؟ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کا اگلے مرحلے کا بڑا اعلان ، ‏آزاد کشمیر اور پاکستان کے درمیان کل 11 بجے تمام ملانے والے راستے بند کردیے جائیں گے۔ ‏اس وقت پورا کشمیر سڑکوں پر ہے
11210
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
فروری الیکشن میں پنجاب میں 18% ووٹ لینی والی پارٹی کب سے سب سے بڑی پارٹی بن گی؟
3145
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
A list of high rank official circulating over social media having dual nationality.
086
Reposted by Imran Khan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ 🎤🎤 اگر مُنیرا اینڈ کمپنی کو واپس باڈر پے بھیجنا ہے تو بائیکاٹ کرنا ہوگا سب کو پٹواریو تُم بھی بائیکاٹ کرو کل کو تُم بھی پہلے کی طرح رونے والے ہو شبو آپ کےکی مدت مُکمل ہونے والی ہے بلاول کے لیے کمپین کی جا رھی ہے ۔ اپنے بھی میڈیا پے دیکھا ہوگا فوجی ٹاؤٹ حکومت کو گالی دے رہے ہیں
4127
Reposted by Imran Khan
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏پاکستانیوں کے قاتلوں کا بائیکاٹ کر کے پاکستان کا ساتھ دیں
0197
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
Friday Promotion Follow 4 fb @introvertone.bsky.social @zayankhan.bsky.social @akramkamal.bsky.social @raeesmashwan.bsky.social @skybluy.bsky.social @ranijaved.bsky.social @drfaisalkhan.bsky.social @mijazpk52.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social @nadiarehman.bsky.social @asimsaeed.bsky.social
22810
Reposted by Imran Khan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 06/12/2024
دس اوے گولی کیوں چلائی
3159
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
Malik🔥🔥🔥🔥
26329
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏رات ساڑھے 12 بجے تک میں وھاں اکیلی تھی، اور سب چھوڑ کے جا چکے تھے۔۔۔ ‏ مجھے خان نے واپس جانے کا کہا نہیں تھا میں کیسے جا سکتی تھی۔۔۔ بشری عمران کی گفتگو!!
3174
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
اپنا گند کسی اور پے مت ڈالے۔
273
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏میں گارنٹی دیتی ہوں مشکل وقت میں محسن نقوی سمیت باقی سب لوگ جہاز پکڑ کر باہر چلے جائیں گے لیکن ہم یہاں ہی بیٹھے رہیں گے۔۔۔ ‏علیمہ خان
0215
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏اہم ترین 🛑 ‏بشری بی بی کی چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شہید محمد علی اور تاج الدین کے گھر آمد ‏ایک ایک کروڑ امدادی چیک بھی دیا
04113
Reposted by Imran Khan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 🔥🔥 ہم سب کو اپنی گروسری کی ویڈیو اس طرح اپ لوڈ کرنی چاہیے۔پاک فوج کے ان خونی کاروبار کا بائیکاٹ کریں ظالم فوج کو ہرانا ہے قبضہ چھوڑنا ہےبائیکاٹ کرنا ہے میں سب سےاپیل کرتا ہوں پٹواریوں سے بھی کل کو تُم بھی رو گے،سیاست سیاستدان کریں فوج نہیں، جمہوری مُلک چاہئے تو بائیکاٹ کرو
02817
Reposted by Imran Khan
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
🚨🇵🇰سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے جبکہ عوام مہنگائی میں دن بدن اضافہ ۔
12110
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
مصنوعات کے بائیکاٹ پھر سوشل میڈیا اور حکومتی میڈیا کے درمیان جو مقابلہ اور جنگ شروع ھوا ھے ملک میں ایک نی وار سٹرٹیجی ھے جو کافی خطرناک ھے۔
2155
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
542
Reposted by Imran Khan
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
فوج اس وقت فوجی سیمنٹ ، عسکری سیمنٹ اور چراٹ سیمنٹ بنا رہی ہے اگر ان تینوں کا بائیکاٹ کیا جائے تو محض 20 دنوں میں ان کی بدمعاشی ختم ہو جاۓ گی
023
Reposted by Imran Khan
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 05/12/2024
‏مطالبات نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے”۔ عمران خان
071
Reposted by Imran Khan
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 05/12/2024
‏فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سب سے زیادہ اثر سب سے منافع بخش کاروبار سیمنٹ اور ڈیری پر ہوا ہے۔ کیونکہ سیمنٹ کا بیگ ایک ماہ بعد ضائع ہونا شروع ہو جاتا ہے دوسری طرف نہ گائے بھینسوں کا روزانہ خرچہ رک سکتا اور نہ دودھ کی آمد، اس لئے دونوں کی سیل رکنا بہت بڑا نقصان ہے ان کیلئے۔
0144
Reposted by Imran Khan
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 05/12/2024
فواد چوہدری ، شیخ رشید ، شاہ محمود کیساتھ عمران خان کی ملاقات کروانے کے پیچھے پوشیدہ پیغام یہ ہے کہ فتنہ الفوج یہ چاہتا ہے کہ 2021 , 2022 والا سنہری دور اور ویسی ہی تحریک انصاف واپس آجائے۔ لیکن اس نسل نے نو مئی آٹھ فروری اور چھبیس نومبر دیکھ لیا ہے۔ جرنیلا اب تمہارے جھانسے میں کوئی نہیں آنے والا۔
063
Reposted by Imran Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024
پٹوار خانے کے تمام مداریوں اور انکے اشاروں پر ناچنے والے بندروں کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ تمہارا ناچ ختم ہونے والا ہے اور تمہیں بے گناہ خون کا حساب دینا پڑے گا جن کو تم آج باپ بناۓ بیٹھے ہو کل انہیں ہی گالیاں دیتے نظر آؤ گے
286
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024
یہ وہ شیطانی بندہ ھے جو نوازشریف کا عوام اور فوج لڑاؤ ایجنڈا کو آگے لے کے جا رھا ھے۔ ‏فائنل کال کی شرمناک پسپائی کے بعد اپنے فسطائی حربوں پر غور کرنے کے بجائے، عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور بغاوت پر اُکسانے کی نہایت مذموم کوشش کی ہے۔
3115
Reposted by Imran Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024
کتا جتنا بھی نہا لے رہتا ناپاک ہی ہے
185
Reposted by Imran Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/11/2024
وکلاء کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ فیصل چوہدری اور فیصل ملک کو نوٹیفکیشن دکھا کر کہا گیا کہ خان صاحب تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے۔ جیل عملے نے تھانہ نیو ٹاون کے تفتیشی افسر سے وکلا کے رابطے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا
22413
Reposted by Imran Khan
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 29/11/2024
کنٹینرز میں لاشوں کو ڈال کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے جسکی تعداد پانچ سوسے بھی اوپر ہے الجزیرہ ٹی وی
0106
Reposted by Imran Khan
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
55033
Reposted by Imran Khan
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 27/11/2024
پوری دنیا میں ہر ملک نے ایک فوج رکھی ہے اور بد قسمتی یہاں ایک فوج نے ایک ملک پاکستان رکھا ہوا ہے. #
2108
Reposted by Imran Khan
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 27/11/2024
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں
13721
Reposted by Imran Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
احتجاج صاف ARY/Geo/Samaa /اور Dunya News پے ختم ھوا باقی لوگ ابھی بھی D Chowk کے نزدیک اور اسلام آباد میں ھیں۔ کوی PTI لیڈر کو حق نھیں احتجاج ختم کرنے کا۔ احتجاج صرف عمران خان ختم کر سکتا ھے۔
64520
Reposted by Imran Khan
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
04621
Reposted by Imran Khan
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/11/2024
‏ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا! ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
12413