Sign in

PTI KP

@ptiofficial1.bsky.social
1.8K followers 3K following 178 posts

insaf.pk /PTI official🇧🇫///Soldier of Imran Khan

PostsRepliesMedia
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 05/12/2024
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
01211
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 03/12/2024
نہ میں پیچھے ہٹوں گا اور نہ پاکستانی قوم۔ عمران خان #‎گولی_کیوں_چلائی
098
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 03/12/2024
اگر آپ پاکستان میں تبدیلی چاہتے ہیں تو 3 چیزوں کا bycott کریں۔ 1۔ بوٹ اور انسے منسلک ہر چیز 2۔ تمام نیوز چنیل 3۔ نام نہاد علماء باقی چیزیں خود بھی معمول میں آجائینگے۔
043
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 02/12/2024
‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات اور بہادری کی داستانیں بیان کر رہا ہے کہ کس طرح آپ نے آخری وقت تک اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریاستی ظلم اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ بلا شبہ، آپ سب جیت گئے! ‎
053
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 02/12/2024
0147
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 01/12/2024
‏"آپ ہمارے بھائی ہیں" کہنے والوں نے ان معصوموں شہید کر دیا
11511
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 30/11/2024
"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات ایک سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔
1176
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 30/11/2024
قیادت کی بدترین سٹریٹجی اور جرات مندانہ فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت خان کی جان لے سکتی ہے اللّه نہ کریے۔۔
044
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 29/11/2024
کنٹینرز میں لاشوں کو ڈال کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے جسکی تعداد پانچ سوسے بھی اوپر ہے الجزیرہ ٹی وی
0106
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 29/11/2024
سانحہ ڈی چوک/بیرسٹر ڈاکٹر سیف بیان سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین الاقوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے، انسانی حقوق کی تمام بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ بربریت کے اس واقعہ کو اٹھایا جارہا ہے، حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا پورا پورا حساب لیا جائیگا
111
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 29/11/2024
‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔" ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
177
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
‏🚨نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دیا گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔ زرائع
061
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
ڈاکٹرکےمطابق1شہید کی جیب سے نکلنےوالی کچھ چیزیں، 570روپے،بھنےچنوں کاپیکٹ،1موبائل جس پر"امی"کےنام کی41 مسڈکالز💔
052
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
اگر خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگا تو بنگلاش بھول جائیں گے، اس دفعہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، انشاءاللہ
173
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
With more evidence emerging, the number of dead and missing persons continues to rise after the #IslamabadMassacre. Meanwhile, the government has confiscated hospital records, preventing families from collecting dead bodies or accessing mortuaries.
143
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: نامعلوم افراد نے صحافی شاکر محمود اعوان کو اغوا کر لیا ہے، وکیل اظہر صدیق
054
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
اس نے سوچا تھا کہ یہ سب سے محفوظ جگہ ہے نماز پڑھ لوں، لیکن اس کا محافظ ہی قاتل نکلا۔۔۔۔
265
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 28/11/2024
‏یا اللہ ان کی دعا قبول فرما۔۔۔۔
2103
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 27/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے، شہباز گل
1118
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 27/11/2024
وہ سپاہی بھی اپنے گھر جاکر بولینگے کہ ہم پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں جو آج معصوم لوگوں پر گولیاں چلا کے گئے۔
065
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 27/11/2024
پریس ریلیز - پاکستان تحریک انصاف: پاکستان تحریک انصاف کی نہتّے، پرامن اور محبّ وطن شہریوں کے سفّاکانہ قتل اور آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکاء کے خلاف وحشت و بربریت کے ننگے مظاہرے کی شدید الفاظ میں مذمت
2108
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 27/11/2024
سانحہ اسلام آباد 💔⚫
0108
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 27/11/2024
رات کو ان کی خبریں درست ثابت ہوئی ‎@MehwishQamas ہم سب کو معذرت کرنی چاہئیے۔
020
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
خون کے عطیات کی اپیل: پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کے لیے خون کی فوری ضرورت ہے۔ اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موجود تمام اہل افراد سے درخواست ہے کہ فوراً ان ہسپتالوں میں جا کر خون کا عطیہ دیں۔ آپ کا عطیہ قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔
187
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اہم اپیل ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے درخواست ہے کہ ان کے لئے ٹارچ اور سرچ لائیٹس کا انتظام کریں۔
042
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
‏تازہ ترین.. ڈی چوک کے پاس ایک دفعہ پھر عوام پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں، کئی لوگ ذخمی ہو گئے ہیں #pti
042
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
یہ جوان کافی عرصے ڈی چوک کے آس پاس رہتے ہیں ۔اسمیں حیرانگی والی کوئی بات نہیں۔
032
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ مراد سعید کا اعلان
063
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
اڈیالہ جیل میں ہلچل
031
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
🚨انتہائی اہم عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔
0176
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
‏پٹواری اور ٹاوٹ پہلے کہتے تھے کہ اسلام آباد اکر دیکھاو اب جب انصافین اسلام آباد تو کیا ان کی ریڈ لائن کراس کرکے ڈی چوک پہنچ گئے ہے تو اب کہہ رہے ہے کہ اگر پہنچ گئے تو کیا کرلینگے بیچارے پٹواری😂
073
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔ ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے
093
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کے کارکنان زیرو پوائنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں جہاں پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔
082
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: کشمیر ہائی وے پر پی ٹی آئی کا قافلہ پہنچ گیا شدید شیلنگ جاری
0135
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
شدید شیلنگ سے متاثر علی امین گنڈاپور کو کارکنوں نہیں پانی فراہم کیا اور تسلیاں دی عوامی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور 👏
082
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
جی الیون میں تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر اس وقت شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ جعلی حکومت اپنے ناجائز قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ یہ لوگ خود کو عوام کو جوابدہ نہیں سمجھتے کیونکہ یہ عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آئے ہی نہیں۔
162
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
شیر افضل مروت گرفتار 🚨🚨
3138
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 بشریٰ بی بی نے پشاور سے لانگ مارچ کو لیڈ کر کے بہت اچھا فیصلہ کیا۔۔۔!! علیمہ خان
1248
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
مراد سعید کا انتہائی اہم پیغام
0114
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
بیرسٹر عمیر خان نیازی 26 نمبر چونگی پر عوام کو فرنٹ سے لیڈ کررہے ہیں منزل بہادروں کا استقبال کرتی ہے پاکستانی جلد D chowk میں ہوں گے
073
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
میں اسوقت علی امین کے قافلے کے ساتھ موجود ہوں، لاکھوں کا مجمع ہے چیونٹی کی رفتار سے أگے بڑھ رہا ہے، 26 نمبر پر بدترین شیلنگ کی جارہی ہے، عامر مغل
065
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
تھوڑا ہنسوں ۔۔۔😂 پاکستان کا بیڑا اس لئے تو غرق ہے کہ چند درجن پٹواری اس ‎#چور کو بھی قائد کہتے ہے۔ جب اس چور کو پٹواری قائد کہتے ہے تو میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے قسم سے😂
130
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔ بشریٰ بی بی کا دوٹوک اعلان اب مذاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی اجازت نہیں ہے
042
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
وقت آ گیا خاندانی سیاست والے اس کینسر پر مکمل پابندی لگا کر پاکستان کی پاک دھرتی کو اس بیماری سے نجات دلائی جائے شاہ محمود صاحب کی قربانی ہمارے دل پر لکھی ہے مگر ایسی بزدل اولاد کو سیاست میں لانے
152
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
عوام کا سونامی دیکھ کر ٹاوٹ اور پیڈ صحافیوں کی پٹھی پڑی ہے چیخ رہے ہے اپنی حکومت کو ٹنا شروع کر دیا ہے
031
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
میری رائے ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ یا زمان پارک شفٹ کیا جائے مزاکرات جیل میں نا کریں اپ کی کیا رائے ہے ؟
021
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
شہریار آفریدی ،شاہد خٹک،سجاد مومند، علی آمین گنڈاپور، گل ظفر خان, سہیل آفریدی اور صدام خان ترین اس وقت ورکرز سے دو قدم آگے فرنٹ پر نظر آتے ہیں۔۔۔
0249
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد 📍
051
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨مزاکرات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔
043
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
درخواست تمام اوورسیز پاکستانی جن کے عزیز و اقارب، دوست، رشتے دار اسلام آباد یا راولپنڈی میں رہتے ہیں ان کو فوری فنڈز بیجھیں تاکہ وہ احتجاج کے شرکاء کو تمام ضرورت کی چیزیں مہیا کرسکیں ہر پاکستانی کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
074