Sign in

Akram Shaikh

@akramkamal.bsky.social
756 followers 643 following 910 posts

Die hard supporter of Imran Khan and PTI. Those allergic to PTI and Imran Khan, stay away.

PostsRepliesMedia
Reposted by Akram Shaikh
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 04/07/2025
032
Reposted by Akram Shaikh
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 22/06/2025
021
Reposted by Akram Shaikh
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 22/06/2025
‏دنیا نہ بھولے امریکہ نے سفارتی عمل کے دوران ایران پر حملے کئے، جارحیت کے سامنے عالمی اداروں کی خاموشی نے دنیا کو وسیع خطرے سے دوچار کر دیا، ایرانی وزارت خارجہ
031
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 07/05/2025
تھوڑی دیر بعد یہ تعداد 10 تک جا سکتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂
110
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 26/04/2025
‏بھارت کے زیر انتظام پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے جرنل عاصم مُنیر کی حالت اُس دوشیزہ جیسی کر دی ہے جس کی نا کتخدائی ہونے والی ہے اور جو یہ کہہ رہی ہو۔۔۔۔۔۔ آہ کیجے تو "آن" جاتی ہے اور نہ کیجیے تو "جان" جاتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
010
Reposted by Akram Shaikh
Abdal Siddiqi @karimabkarim.bsky.social · 25/04/2025
011
Reposted by Akram Shaikh
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 01/02/2025
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
164
Reposted by Akram Shaikh
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 24/04/2025
031
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/04/2025
‏جرنل عاصم منیر کے ستارے گردش میں آ چکے ہیں اس کی عقل پر پتھر گر رہے ہیں۔ مگر وہ عقل کے ناخن نہیں لے رہا ہے۔ وہ نواز شریف اور جندال پر تکیہ کرکے سمجھ رہا ہے کہ بہت بڑا تیر مار لے گا۔ اگر پاکستان کے محب وطن فوجیوں نے بروقت صحیح فیصلہ نہ لیا تو یہ ضدی جرنل، زیلنسکی کی طرح پاکستان کو اُجاڑ کر رکھ دے گا۔
000
Reposted by Akram Shaikh
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/04/2025
‏میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریکِ انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی نہیں، درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کو تحریکِ انصاف کی ضرورت ہے۔ کیونکہ صرف اصلی عوامی مینڈیٹ اور عوامی حمایت کے ساتھ آنے والی حکومت ہی ملک کو درپیش سنگین بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ کپتان عمران خان کا تحریک انصاف کے 29 ویں یوم تاسیس پر پیغام
2124
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/04/2025
‏بھارتی حکومت کی اِن تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جرنل عاصم منیر اور آئی ایس آئی چیف کو فوراً پنجاب پولس کے ساتھ سادہ لباس والوں کو ویگو ڈالوں میں بٹھا کر بھارت کی طرف روانہ کر دینا چاہئے جو بھارت کے اندر گھس کر بھارتیوں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے توڑ پھوڑ لوٹ مار کرے گی۔
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/04/2025
‏ہم آپ کے خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ۔۔۔۔۔
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/04/2025
‏یہ تو پتہ تھا کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ ایک آخری جنگ ہو گی مگر یہ پتہ نہیں تھا کہ اُس وقت پاکستان کی کمان ایک بُزدل deciever جرنل کے نازک ہاتھوں میں ہو گی جو گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتا ہے جو عورتوں بچوں اور بوڑھوں کے اوپر اپنی طاقت کا ہنر دکھاتا ہے۔
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/03/2025
‏مارچ کا مہینہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ سنا ہے مارکیٹ میں آم آ گئے ہیں۔ کُچھ آموں کی پٹیاں جرنل عاصم مُنیر کو بھجوا دی جائیں 😂😂😂😂😂
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/03/2025
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 12/03/2025
‏سمجھ میں نہیں آتا کہ بھکاری وزیر اعظم اور ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ سے جب کسی تقریب میں کوئی نوجوان لڑکی یا لڑکا ان کو ان کے کرتوت بتاتا ہے تو یہ ہتے سے اُکھڑ جاتے ہیں، فرماتے ہیں آپ کو سیاسی سوالات کرنے کی اجازت کس نے دی ہے۔ سیاست دانوں سے سیاست پر بات نہ کریں تو کیا E=mc2 پوچھیں؟
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 10/03/2025
‏جو عورت ڈاکٹر نہ بن سکی اب وہ جعلی وزیر اعلیٰ بن کر بڑے بڑے ڈاکٹرز کی تذلیل کرکے اپنے احساس محرومی کی تسکین کا سامان کر رہی ہے۔تف ہے كنجر شریف خاندان پر لعنت ہے شُمار۔
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 08/03/2025
‏جرنل عاصم مُنیر خوارج کا سرغنہ ہے۔ جب تک پاکستان میں اِس دجال کا راج ہے پاکستان اور افغانستان دونوں کے امن کو خطرہ ہے۔
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 07/03/2025
‏اِس بیان سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف امریکہ اور اسرائیل کا زر خرید غلام ہوتا ہے۔ سادہ لوح لوگ پاک فوج کو اسلامی فوج سمجھتے ہیں, کِتنے نادان ہیں؟
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 07/03/2025
‏اب تک ملا مولوی لوگوں کو ڈائریکٹ جنت کے ٹکٹ دیا کرتے تھے یہ بندہ ذرا smart ہے، یہ لوگوں کو جہنم سے بچاتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 04/03/2025
‏کیپٹن صفدر بہت تلملایا ہوا لگ رہا ہے😂😂😂😂😂😂😂
011
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 03/03/2025
‏برصغیر ہند و پاک میں انجینئر محمد علی مرزا اور غامدی صاحب کو بھی کذابوں کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔
010
Reposted by Akram Shaikh
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/02/2025
🛑‏محمود اچکزئی پشتونوں کی 2 ہزار سال کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاسی شخصیت ہے جسے پشتونوں نے یوں چاھا ھے کہ اسکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں میں پختونوں سے کہتا ہوں پیچھے نہ ہٹنا وفا کی مثال قائم کرنا کہ آپ جس کا ساتھ دیتے ہو اسے اکیلا نہیں چھوڑتے
011
Reposted by Akram Shaikh
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/02/2025
میرا ہیرو، میرا مرشد، میرا لیڈر۔۔۔
073
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/02/2025
‏قوم کا باپ پنجاب کی ماں کے ساتھ کھلے بندوں عشق لڑا رہا ہے اور بچے حیران و ششدر ہیں۔
000
Reposted by Akram Shaikh
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 24/02/2025
034
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 25/02/2025
‏مویشی میلے میں عاصم منیر مریم نواز کے دوپٹے کے پلو سے بندھا ہوا دکھائی دیا اِس میلے میں مریم نواز شریف نے کامیابی سے قوم کو message دے دیا ہے کہ اقتدار پر اِس کی گرفت کتنی مضبوط ہے۔
030
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 24/02/2025
010
Reposted by Akram Shaikh
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 21/02/2025
033
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 22/02/2025
‏اسے کہتے ہیں اندر گھس کر پھٹنا🔥🔥🔥🔥🔥
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 22/02/2025
‏وہ کام جو کوئی دُشمن برسوں میں نہیں کر سکتا تھا وہ مریم نے دنوں میں کر دیا۔
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 22/02/2025
‏راوی اپنی روزی حلال کر رہا ہے۔
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
011
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
021
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
011
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
011
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
011
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
020
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
Rapist foj
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
جواب مل گیا
000
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/02/2025
قبضہ مافیا
010
Reposted by Akram Shaikh
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 17/02/2025
054
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 17/02/2025
‏بھوتنی سامعہ خان مریخ اِس وقت برج جوزا میں ہے اور بکری چل رہا ہے اِس لئے جرنل عاصم مُنیر سٹھیا گیا ہے۔ 25 فروری سے مریخ برج جوزا میں مارگی ہو جاۓ گا جس سے عاصم منیر کا دماغی توازن درست ہو جاۓ گا۔
010
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 17/02/2025
Again Ask WHO ARE YOU?
031
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 17/02/2025
032
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 17/02/2025
000
Reposted by Akram Shaikh
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 17/02/2025
011