Sign in

Nadia_🦋

@nadiarehman.bsky.social
237 followers 199 following 12 posts
PostsRepliesMedia
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 21/12/2024
‏عورت کو تعریف کی کمی نہیں ھوتی ، ‏ اُسے حَسین کہو گے تو ‏🌸 وہ حَسین تر ھو جائے گی. 🤎
000
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 18/12/2024
‏بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں___ ‏مگر جسے رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں۔۔۔ ‏❤️۔۔!
110
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 07/12/2024
‏پتہ نہیں میں میٹھی ہوں🙈 ‏یا پھر مچھر پاگل ہیں 😏 🫣😒
130
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 06/12/2024
‏*کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھیں* 🙂‍↔ ‏*خود اس قابل بنائیں ‏کہ لوگ آپ کو پانے کی تمنا کریں🙂‍↕
140
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 05/12/2024
‏*تـــم مجـــھ ســـے مــحبت کــی انــتہاء پــوچھــتے ہـــو؟ 🫀 ‏ ‏ *تــو ســنو پــھر*!!! ‏ *دل بــھی تیــرا*، ‏ *ہــم بــھی تیــرے* ، ‏*اور حـــق بــھی تیــرا*♥️💕🌷
461
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 05/12/2024
‏میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں ‏تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے🌹
4130
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 04/12/2024
‏🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 ‏🌺🥀صبح بخیر 🌺🥀 ‏:وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189) ‏ترجمہ:اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔❤️
6110
Nadia_🦋 @nadiarehman.bsky.social · 04/12/2024
‏میں خاموش طبیعت کی شہزادی ھوں ‏ ‏فقط دل کو جو اچھا لگے ‏اسی سے بات کرتی ھوں😊😘
3111