Sign in

Muhammad Hashim

@awanhashim467.bsky.social
101 followers 7 following 34 posts

"Sharing the latest news and insights from around the Pakistan. Stay informed, stay connected. News updates with clarity and accuracy. 🌍📢"

PostsRepliesMedia
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 23/08/2026
Please Subscribe my YouTube Channel youtube.com/@digiworia?s...
youtube.com
DigiWoria
Welcome to DigiWoria! 🚀✨ DigiWoria is a world of AI, creativity, entertainment and amazing ideas. 🤖🎬 Yahan aapko milenge AI cartoon stories, fascinating factory & satisfying ASMR videos, creative AI...
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 21/08/2026
Subscribe my YouTube Channel Please youtube.com/@vobokids?si...
youtube.com
Vobo Kids
Welcome to Vobo Kids! 🌟 Join Vobo and his friends on fun adventures filled with exciting stories, learning, kindness, and valuable life lessons. From funny adventures to educational stories and crea...
010
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 21/08/2026
Like and Subscribe my YouTube Channel youtube.com/shorts/wFiVE...
youtube.com
Gaaon Mein Monster Aa Gaya 😱 | Vobo Ne Monster Ko Hara Diya 💪 | Urdu Cartoon Story #shorts #comedy
YouTube video by Vobo Kids
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 18/08/2026
سپریم کورٹ کا عمران خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ اور علاج کا انصاف پر مبنی فیصلہ قابل ستائش ہے۔ اُمید ہے اس پر عملدرآمد جلد از جلد شروع ہو جائے گا۔ #release_imran_khan
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 18/08/2026
The Supreme Court's just decision to immediately transfer Imran Khan to the hospital for a check-up and treatment in the presence of his family and personal doctors is commendable. It is hoped that its implementation will begin at the earliest.
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 17/08/2026
Like and Subscribe youtube.com/shorts/nxMIC...
youtube.com
Ghareeb Bhai Bana Ameer😱| Ameer Bhai Ka Ghuror Toot Gaya | Emotional Moral Story | Vobo Kids #shorts
YouTube video by Vobo Kids
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 17/08/2026
Please Subscribe my YouTube Channel youtube.com/@vobokids?si...
youtube.com
Vobo Kids
Welcome to Vobo Kids! 🌟 Join Vobo and his friends on fun adventures filled with exciting stories, learning, kindness, and valuable life lessons. From funny adventures to educational stories and crea...
010
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 18/12/2024
❤️‏عمران خان نے آنے والے اتوار تک کی ڈیڈ لائن دی ہے اگر سنجیدہ مذاکرات نہ ہوئے تو عمران ❤️خان اوورسیز 🇵🇰پاکستانیوں کو اپنے ریمیٹنسز کم کرنے کی اپیل کریں گے شعیب شاہین🔥✅‼️ #Release_Imran_Khan
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 12/12/2024
سوال پوچھتے ہیں یہ معصوم کیا قصور تھا ہمارا ہمارے بچوں کا ہمارے والدین کیوں گولی چلائی کیوں قتل کر ڈالا ہمیں 😭
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان #Imran_Khan #PTI
001
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 10/12/2024
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام #PTI #Imran_Khan
062
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 09/12/2024
ابھی رکو تھوڑا صبر کرو ابھی تو حساب دینا ہیں گولی کیوں چلائی
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 07/12/2024
🚨آزاد کشمیر مزاکرات کامیاب صدارتی آرڈیننس واپس تمام اسیران کو رہا کرنے کا فیصلہ💥
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 07/12/2024
یونیسیف اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل خوشگوار موڈ میں . #Imran_Khan_804
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 07/12/2024
مولانا ناراض حکومت پریشان😂 🚨‏ لانگ مارچ میں ہم سنجیدہ ہیں، 8 دسمبر پوری قوم کے سامنے اپنا موقف پیش کرینگے، مذاکرات میں ساری چیزیں طے ہوئی، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 07/12/2024
سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے غریب کی چمڑی کا تیل نکال کر امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت کو تگڑا کیا جا رہا ہے جبکہ ان پڑھ جاہل غریب پٹواری مہنگائی کی تکلیف برداشت نا کرتے ہوئے اپنے پچھواڑے پر ہاتھ رکھ کر رو بھی رہا ہے اور امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت بڑھنے پر ناچ بھی رہا ہے ۔
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
ائی جی خیبر پختونخوا پولیس نے باہمی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی نوٹیفکیشن جاری
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
@imrankhanpti.bsky.social Khan's announcement of #civil_disobedience movement and boycott campaign in #Pakistan from December 14
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
‏ میرج ہال میں شادی پر 10% وِد ہولڈنگ ٹیکس لگے گا۔ فرض کریں ہال کا بل 5 لاکھ روپے بنا تو 50 ہزار روپے ٹیکس۔ باقی اوپر اسٹاک مارکیٹ، نیچے مہنگائی، اس معیشت کو چاٹتے رہیں اور ٹیکس دیتے رہیں۔ ابھی کل پنجاب میں وزرا، مشیروں، ایم پی ایز کی تنخواہ بھی بڑھائی گئی۔ مزید ٹیکس بھی لگیں گے
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
پاک فوج کو سلام موٹروے پولیس کو سلام بس ایک سوال گولی کیوں چلائی ظالم
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 06/12/2024
🚨🇵🇰سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے جبکہ عوام مہنگائی میں دن بدن اضافہ ۔
12110
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 05/12/2024
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 05/12/2024
🚨‏ قتل کی دھمکیاں ہمارے لئے نئی نہیں ہیں۔ نئی چیز تو ملک دشمنی کا الزام بھی نہیں، نئی چیز یہ ہے کہ حکومت ایک طرف مطیع اللہ جان پر منشیات اور دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج کرتی ہے اور دوسری طرف فیک نیوز کے خلاف قانون سازی کا اعلان کر دیتی ہے ۔ "حامد میر" #Islamabad_Massacare
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 05/12/2024
کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان #گولی_کیوں_چلائ
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 05/12/2024
السلام علیکم 💞 کبھی بھی اس میز پر مت بیٹھیں جہاں لوگوں کی غیبت کی جا رہی ہو، ممکن ہے آپ کی غیر موجودگی میں اگلا نمبر آپ ہی کا ہو۔
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 03/12/2024
Pakistan's inexperienced side thrashes Zimbabwe with a 10-wicket victory and takes an unassailable lead in the series! Scoreboard - tinyurl.com/yt4pma55 #cricket #Pakistan
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 03/12/2024
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان کو کچھ پتہ نہیں تھا کہ 26 نومبر کو کیا ہوا ہے، ہم نے آج شہدا کے بارے میں بتایا، اُنہوں نے سب سے پہلے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، عمران خان نے کہا کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ پُرامن مظاہرین پر گولی چلائے، اُنہوں نے پیغام دیا کہ جو شہید ہیں، اُنکےلئے پوری قوم قرآن خوانی کرے۔"بیرسٹر گوہر #IK
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
‏ 🚨شاہ محمود قریشی نے آج کہا، مجھے وفا کی سزا دی جارہی ہے، 16 مہینے سے قید میں ہوں، میں سید زادہ ہوں، میرے سر پر قرآن رکھیں، 9 مئی کے واقعہ پر پراسیکیوشن سے بھی سوال کریں، میں ملوث ہوتا تو اداروں، قوم اور ملک سے معافی مانگتا، ہم بے گناہ ہیں، کس جرم کی سزا ہے؟
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!! عمر دراز گوندل #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی سب کا ایک ہی سوال تھا #گولی_کیوں_چلائی
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
🚨اہم خبر 🚨 *عمران خان کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر ، عٹمان ریاض گل ، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کیسز کی پیروی کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے ہیں 25 نومبر کی رات 11 بجے کی ملاقات کے بعد وکلا پہلی دفعہ عمران خان سے ملیں گے
000
Muhammad Hashim @awanhashim467.bsky.social · 02/12/2024
Follow me to get aware from the news in Pakistan
000