Sign in

Imran Khan PTI

@drstrangepti.bsky.social
1.4K followers 2.8K following 502 posts

Official PTI Page Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Account

PostsRepliesMedia
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 02/01/2025
سسٹم کا واسطہ نواز شریف جیسے لوگوں سے پڑتا تھا جو ڈیل کے لیے بیٹی تک گروی رکھوا کر بھاگ جاتے تھے پہلی بار نظام کا پالا اصلی مرد سے پڑا ہے جو اپنے کارکنان تک کے لئے ڈٹ گیا ہے۔۔۔
0103
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 02/01/2025
صحافی صدیق جان کا انکشاف 🚨🚨 عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل مسترد کر دی ہے اور اب اسٹیبلشمنٹ عدالتوں کے ذریعے معافی نامہ تسلیم کروانا چاہتی ہے مگر وہ عمران خان ہے🔥
0102
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 01/01/2025
عمران خان بڑا شکار کرنے جا رہے ہیں, چھوٹا شکار سے وہ باہر ا سکتے تھے لیکن فائدے میں نہ رہتے بیرسٹر اعزاز احسن...🔥🔥
070
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 31/12/2024
2024 کا سب سے بہترین جملہ یہ تھا خان کا۔ میں وقت کے فرعون کی بیعت نہیں کروں گا۔
0122
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 31/12/2024
تگڑے ہو جاؤ سب،اور مضبوط رہو۔ جیت بلکل کنارے پر ہے۔ حق نیازی سچ نیازی
050
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 29/12/2024
بریکنگ نیوز 🚨: یہ نہیں ہو سکتا کہ سیاستدان رگڑا کھاتا رہے گا اور فوج کا سربراہ ریٹائر ہو کر گالف کھیلتا رہے گا۔۔۔!! خواجه سعد رفیق
052
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 29/12/2024
صحافی عمران ریاض خان کا انکشاف🔥 عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے عمران خان اسی ہفتے میں سول نا فرمانی کارڈ کے بعد دوسرا زبردست قسم کا کارڈ شو کرنے جا رہا ہے
093
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 29/12/2024
عالمی منظر نامے کے تناظر میں26 نومبر کے قتلِ عام کے لئے"قربانی کے بکرے" تیار کئے جا رہے ہیں (حفظِ ماتقدم کے تحت) ۔۔لیکن ابھی تک کوئی بھی سول/کمپنی کا آفیسر قربانی کے لیئے رضامند نہیں ہے!
021
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024
اطلاعات ھیں کہ رچرڈ گرینل کو پاکستان افغانستان انڈیا اور سری لنکا کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ھے ۔۔ سمیع ابراہیم کی خبر....🔥
022
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024
‏🚨📣بریکنگ نیوز امریکہ اور برطانیہ کے بعد بنگلادیش اور افغانستان نے حکومتِ پاکستان سے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
022
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024
یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔ آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔
0129
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024
بلڈی سویلین سے اتنی نفرت کرتے ہیں یہ ہمیں کبھی معلوم ہی نا ہوتا قوم کی آنکھوں اور دماغ کا علاج کرنے کا شکریہ خان۔۔۔
031
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
مریم کی چار گھنٹے کی ملاقات رنگ لے آئی اب پتہ نہیں باجی کیسے مناتی ہے کہ انکار نہیں ہو پاتا۔۔۔ صحیح ہی کہتی تھی سارے راستے اچھے سے آتے ہیں۔۔۔🤧
1126
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
ڈی جے آئی ایس پی آر نے اپڈیٹ کیا کہ عاصم یزید کی سربراہی میں اب تک ٹوٹل کتنے فوجی مرے ہیں۔؟
053
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
ڈیجیٹل دہشتگردوں نے دشمن کا یہ قلعہ ڈیڑھ سال پہلے فتح کیا وہ دن اور آج کا دن فوج کو اپنا یہ قلعہ واپس چھیننے کی ہمت نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا ہمارا ہے اور ہم انصافی یہاں کے جے کانت شکرے! اکا ممبئی۔
351
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
ڈی جی صاحب اشاروں میں نام نہ لیں۔ نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ حوصلہ کریں۔
041
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
‏یہ پاکستان کی فوج نہیں ہے یہ شریف خاندان کے گُلو بٹ ہیں۔
032
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
عاصم منیر نے مریم نواز کے چکروں میں فوج کو برباد کردینا ہے۔
020
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
سیاسی قیادت ڈی چوک سے مفرور ہوئی۔ ڈی جی آئس پیار وہ اِس لیے مفرور ہوئی کہ وہ نہتے تھے اور آپ کے پاس بندوقیں تھیں شرم آنی چاہیے ایسی بات کرتے ہوئے آپ کا مقابلہ جب بندوق والوں سے تھا تو آپ 93 ہزار پتلونیں بنگال میں چھوڑ آئے تھے
053
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
‏خبر ارہی کہ کمپنی اور حکومت عمران خان کے پاؤں پکڑنے کیلئے تیار ہو رہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل دباؤ بڑھ گیا ہے کہ عمران خان کو ناجائز جیل میں نہیں رکھ سکتے ہیں
0113
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/12/2024
0147
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
بڑا اعلان عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملہ اور ناروا سلوک پر عام معافی کا اعلان کر دیا
261
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
''اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے-''
092
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
ٹاوٹس کا بتا دیا گیا ہے کہ آج عدالت سے کوئی خبر انے والی ہے۔ راوی اور منا ٹاوٹ اب اس کام پر لگ گئے ہیں۔
051
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
بریکنگ نیوز 🚨: پوری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کے خلاف الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور سب کچھ دیکھ رہی ہے۔۔۔!! رچرڈ گرینیل
061
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
حکومت اور ان کے ہر بینفشری نے بظاہر سب اچھا ہے اور ہمیں کوئی فرق نہیں پڑ رہا ٹویٹ سے لیکن یقین کریں ابھی ایک اعلیٰ اہلکار سے بات ہوئی وہ 24 دنوں کے بعد کے انجام سے ڈر کر ابھی سے کہیں نکلنے کے چکر میں ہے۔
030
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/12/2024
ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا۔۔۔عمران خان۔۔۔ بالکل جانا بھی نہیں چاہیے آپ فاتح ہو ڈنکے کی چوٹ پر سسٹم کو مات دی ہے وکٹری کا سائن بناتے ہوئے اڈیالہ کے گیٹ سے باہر آؤ۔۔۔۔🔥
072
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/12/2024
مزاکرات کی پہلی شرط۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی۔
071
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 22/12/2024
عمران خان نے جیل سے علیمہ آپا کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی ہے کہ وہ کل سے پاکستان کو ریمٹنس بھیجنا بند کر دیں۔
0114
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 20/12/2024
آدھی رات کو عمران خان کی اچانک آنکھ کھلی تو دیکھا کہ ایک کرنل سامنے کھڑا تھا اور خان صاحب کی شلوار والی جیب میں ہاتھ ڈال کر کہہ رہا تھا: یہ ہینڈل مجھے دے دے ٹھاکر عمران خان نے اسے لات مار کر سیل سے باہر بھیجا اور کہا: ایڈا تُو گبھر سنگھ دا سالا۔۔۔
061
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 20/12/2024
عاصم منیر نے اپنے ٹاؤٹس کا اجلاس بلایا اور ان سے تجاویز مانگیں کہ کس طرح عمران خان کو قابو کیا جائے۔ فواد چوہدری نے مشورہ دیا کہ اگر آپ عمران خان کا ہینڈل اپنے ہاتھ میں لے لیں تو خان پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
111
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 18/12/2024
عمران خان نے حکومت کو اتوار تک کا الٹیمیٹم دے دیا 🚨 اگر اتوار تک ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو ہم سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دینگے۔ عمران خان
053
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 18/12/2024
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے بھی رات کے 12 بجے عدالتیں کھل گئی اور آج عمران خان کے اوپر جھوٹے کیس لگائے ہوئے ہیں 12 12 بجے تک یہ عدالتیں بیٹھ جاتی ہیں جس دن عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ ہو جج ہی بیمار ہو جاتے ہیں 🤚🏿
043
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 13/12/2024
وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔" اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے
3128
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 11/12/2024
بائیکاٹ مہم اگر اسی طرح جاری رہی تو وہ دن دور نہیں کہ عاصم ملک کو ٹی وی پر آکر مہک ملک بھی بننا پڑا تو بن جائے گا کہ کسی طرح عوام کی توجہ بائیکاٹ مہم سے ہٹ جائے۔
040
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 11/12/2024
🛑 بشریٰ بی بی کُچھ تو اچھا کر رہی ہیں جو فیصل واوڈا اور تمام اندرونی بیرونی ٹاؤٹس اُن کے خلاف بات کر رہے ہیں۔۔
022
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 10/12/2024
بریکنگ نیوز🚨 15 دسمبر سے پہلے عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا...!!!🫶🏻🤲🏻 عمران ریاض🔥
031
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 10/12/2024
کرنل قذافی نے 2008 میں عرب لیگ کے اجلاس میں دمشق میں کہا تھا صدام کے بعد ہم سب کی باری آئے گی۔۔۔۔اسوقت مصر کے حسنی مبارک نے اور شام کے صدر بشارالاسد نے بڑی اونچی آوازمیں قہقہ لگایا تھا۔۔۔۔۔۔ آج پاکستان کے طاقتور بھی ایسے ہی قہقے لگا رہیں ہیں۔
073
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 09/12/2024
بریکنگ نیوز 🔴 بشری بی بی نے پی ٹی آئی قیادت کی مجرمانہ غفلت کی تمام تفصیلات آج عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بتا دی ہیں۔
050
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 09/12/2024
خان کا متبادل بھی خان خود ہی ہے۔۔۔ بات ختم
040
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024
بشر الاسد نے وہ سب بھی کیا جو ابھی تک ہماری فوج نے بڑے پیمانے پر نہیں کررکھا۔ بشر الاسد کو ایران اور روس کی ننگی حمایت بھی حاصل تھی ۔ یہاں نہ عربوں نے سرمایہ کاری کی نہ جوبائیڈن بچا ہے۔ بشر الاسد نہیں بچا اور ادھر ہمارا ذہنی مریض یہ سمجھتا ہے کہ چند مزید لوگ اغوا کرلئے تو میں بچ جاوں گا۔ عقل بند !
066
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024
صرف ایک ہفتہ قبل شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی اگر کوئی بات کرتا تو اسے لوگ پاگل سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ایک چال انسان کی اور ایک الله کی چال کو سمجھ لیا کریں۔
0118
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024
جس بنک کی ساری اے ٹی ایم مشینز ہی خراب ہوں گی اس بنک نے کیا خاک چلنا ہے۔ دفع کرو یار اسکو۔
032
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024
‏🚨اگر عمران خان کو رہا نہیں کرتے تو پاکستان 𝟹𝟶 سال پیچھے چلا جائے گا بین الاقوامی میڈیا کی ریسرچ رپورٹ ....🔥
083
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 07/12/2024
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
093
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 07/12/2024
🚨🚨بریکنگ نیوز : گزشتہ 5 دنوں میں مارکیٹ میں عسکری مصنوعات کا مجموعی خسارہ 27 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
1124
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 07/12/2024
گولی چلانے کا آرڈر عاصم منیر سائیکو پیتھ نے دیا تھا، 10 کور، 111 بریگیڈیئر، رینجرز اور پی ڈی ایم حکومت پوری کاروائی میں ساتھ شامل تھی۔ سب قصوروار ہیں!
064
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 06/12/2024
عاصم منیر کے شٹے ٹاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
030
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 06/12/2024
حکومت جس طرح اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ کر رہی ہے اوور سیز ویسے ہی اِس پر تپے ہوئے ہیں اگر خان صاحب نے ریمیٹینسز کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی تو یہ گھٹنوں پر آجائیں گے کیونکہ پاکستان چلتا ہی ریمیٹینسز سے ہے
040
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 06/12/2024
فوج نے عمران خان کی حکومت گرائی فوج نے عمران خان پر گولیاں چلوائیں فوج نے عمران خان پر شرمناک مقدمے قائم کروائے فوج نے عمران خان کی بیوی کو جیل میں قید رکھا فوج نے عمران خان کے بھانجے اور بہنوں کو گرفتار کروایا فوج نے عمران خان کی پارٹی کا نشان چھینا فوج نے عمران خان کی جماعت کا مینڈیٹ چرایا
141