Reposted by @zayankhan.bsky.socialSamiullah @03369265225.bsky.social · 28/12/2024شہید ملک ادریس کی بہادر بھٹی کا پیغام 🔥 @shahzadgill202.bsky.social @shahbazgill.bsky.social 0149
Reposted by @zayankhan.bsky.socialYasar shahzad chaudhry @rhinex.bsky.social · 28/12/2024خوش آمدید 074
Reposted by @zayankhan.bsky.socialImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔ آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 0129
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/12/2024ایک طرف دعویٰ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہم نے ہی اپنے سر پر اٹھایا ہوا ہے ہر کام ہم ہی کر رہے ہیں سب ہم نے سنبھالا ہوا ہے اور پھر ساری خرابیوں کا زمہ دار دوسرے کو بول جاتے ہیں 🙄 0137
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/12/2024آزادی کیوں ضروری ہے۔ سنئیے 👇 youtu.be/3OMSOliqYGkyoutu.beWhy Is Freedom Important | Azadi Kiyon Zarori Hay | Sara Mir Vlog |YouTube video by Sara Mir 12110
Reposted by @zayankhan.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/12/2024بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔ #NoRightsNoRemittances 35931
Reposted by @zayankhan.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024ہمیں اچھی طرح پتا ہے آپ کے morals کا 1971 میں مشرقی پاکستانیوں نے 25 مئی 2022 26 نومبر 2024 اور 2024 میں ہی لاتعداد مرتبہ ہم نے آپ کی اخلاقیات کا عظیم مظاہرہ دیکھا ہے کارگل جنگ کے شہدا کے میتیں جو آپ نے انڈیا سے نہ لے کر اخلاقیات دکھائی وہ تاریخ میں سنہرے الفاظ سے لکھی ہوئی ہیں 1122
Reposted by @zayankhan.bsky.socialAli jaan @alikhan136.bsky.social · 19/12/2024تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس موخر کر دیا گیا، کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے بلایا گیا تھا 031
Reposted by @zayankhan.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024السلام علیکم !! Good morning! May your day be filled with peace, joy, and positive energy. Each new morning brings fresh opportunities and endless possibilities. Stay focused on your goals, and know that you are capable of achieving anything. Wishing you a wonderful and successful day ahead!😇😇 1274
Reposted by @zayankhan.bsky.socialAkram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 19/12/2024ہمیں کریڈٹ دینا چاہئیے عمران خان کو جو اکیلا تمام بے ایمانوں کے مقابل کھڑا ہے۔ 022
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSamiullah @03369265225.bsky.social · 19/12/2024تین ہیرو ایک ساتھ سر @shahbazgill.bsky.social سر @moeedpirzada.bsky.social اینڈ قاسم سوری 0226
Reposted by @zayankhan.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024جلوہ ہے ہمارا😎😎😎✌✌✌ بلکل ٹھیک کہا ہم ایک دم یلغار کرتے ہیں اور مخالفین کا پروگرام واڑ کے رکھ دیتے ہیں😂😂😂 393
Reposted by @zayankhan.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024رچرڈ نے ایک دفعہ پھر ٹاوٹس کو آگ لگا دی ہے عمران خان کی پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے۔🔥 064
Reposted by @zayankhan.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024کیا بات ہے !! 👏👏👏 1146
Reposted by @zayankhan.bsky.socialTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!! 01711
Reposted by @zayankhan.bsky.socialY Khan @yousufkhan123.bsky.social · 19/12/2024"غلط سوال؟" خلائی مخلوق کے پاس 84 انڈسٹریز ہیں. وہ اربوں ڈالر کا بزنس کرتے ہیں. بنک، پیٹرول، سیکورٹی کمپنی، انشورنس، پراپرٹی، کھاد، پیسٹی سائیڈز، شوگر ملز، سیمنٹ وغیرہ صحیح سوال؟ خلائی مخلوق کے پاس اتنا سرمایا کہاں سے آیا،اسکی منی ٹریل؟ 011
Reposted by @zayankhan.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 19/12/2024﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ 032
Reposted by @zayankhan.bsky.socialFari khan @imfarikhan.bsky.social · 19/12/2024وکلا نے ہاتھوں پر لکھ کر خان کا پیغام پہنچایا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کو ڈونیشن کی اشد ضرورت ہے دل کھول کر پاکستانی عطیات جمع کروائیں۔۔ عمران خان 096
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 19/12/2024بہت سارے منافق انشاءاللہ عمران خان کی پارٹی سے جلد نکال دیے جائیں گے کیونکہ منافقین کے ساتھ پاکستان کا چلنا ممکن نہیں 22910
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 19/12/2024ہاں لیکن اُن کے لئے پالک ابو نے عوام کا ووٹ چوری کر کے اُس مخصوص جماعت کو زبردستی عوام پر مسلط کر دیا 41513
Reposted by @zayankhan.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔ کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔ 13827
Reposted by @zayankhan.bsky.socialPti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 19/12/2024کپتان سے محبت پاکستان سے محبت 0167
Reposted by @zayankhan.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024🚨میں تمام ریکارڈ دیکھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ گولی چلی ہے اور یہ کسی کے حکم پر کسی سیاسی جماعت پر نہیں بلکہ انسانوں پر گولی چلی ہے، ڈاکٹرز نے بار بار لکھا ہے کہ " یہ گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے " مطیع اللہ جان 0137
Reposted by @zayankhan.bsky.socialValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 20/12/2024روس نے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کے قانون کی منظوری دے دی۔ 071
Reposted by @zayankhan.bsky.socialJon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 19/12/2024Good night, Bluesky friends. 🌙 2077974323
Reposted by @zayankhan.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 19/12/2024میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 🥰🥰🥰صبح بخیر 3175
Reposted by @zayankhan.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024عمران خان کی رہائی کا اعلان کریں، اڈیالہ جیل کے دروازے سے نکلتے ہی پورے پاکستان میں امن کی فضا قائم ہو جائے گی۔۔۔ بیرسٹر اعتزاز احسن 02412
Reposted by @zayankhan.bsky.socialRana Shabbir @rana003.bsky.social · 19/12/2024شہباز شریف مصر میں جنرل سیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ملاقات کریں گے ۔اور ان سے درخواست کریں گے کہ ٹرمپ سے ہماری سفارش کریں ۔۔ یاد رھے جنرل سیسی اور نتن یاہو ہزاروں معصوم شہریوں کے قاتل ہیں #سلمان۔احمد۔صحافی 012
Reposted by @zayankhan.bsky.socialCatslife @catslife786.bsky.social · 19/12/2024Look at me, what gift have you given me 0152
Reposted by @zayankhan.bsky.socialTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024ان تینوں نے مزاحمت کی داستانیں رقم کی ہیں اللہ ان کو مزید استقامت نصیب فرمائے آمین!! 1219
Reposted by @zayankhan.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024🚨⚠️بریکنگ نیوز۔۔۔ دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی پیشگی اجازت سے مشروط کرنے کے پیمرا کے نوٹیفکیشن پر حکمِ امتناعی جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پیمرا کا 4اپریل 2019 کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے عملدرآمد روک دیا۔۔۔ 0168
Reposted by @zayankhan.bsky.socialSyed Hammad Hassan @hammadnaqvisays.bsky.social · 19/12/2024Imran Khan K Khilaf Sazish Tayar Lakin Kuch B Nahi Kar Sakay Ga Nizam #HammadNaqviSays #HammadHassan #HammadNaqvi #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI 001
Reposted by @zayankhan.bsky.socialHealing Hands @healinghands9.bsky.social · 18/12/2024کہانیوں میں تو لوگ صدمے سے مر جاتے ہیں ہمیں نہیں معلوم تھا حقیقت میں درد کی انتہا کو پہنچ کر بھی جینا پڑتا ہے. 001
Reposted by @zayankhan.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024آپ مانے یا نہ مانے۔ عزنوی ھمارا ھیرو ھے۔ 3116
Reposted by @zayankhan.bsky.socialImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 18/12/2024ڈسکاوُنٹ کی کیا وجہ ہو سکتی ہے😎🧐🧐 021
Reposted by @zayankhan.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024انشا اللہ 8 یا دس دن بعد آپ یہ بھی سنیں گے کہ علامہ اقبال نے انگریزوں کے خلاف نوجوانوں کی زہن سازی کی اور قائد اعظم کے 50 سے زائد خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے لہذا میں انہیں بھی لیڈر نہیں مانتا😂😂😂 382