Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 13/01/2025عمران خان کی القادر یونیورسٹی کے قیام کے موقع پر گفتگو اسلام میں جو گائیڈنس ہے اس کے لیے لیڈرشپ چاہیے مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت لیڈرشپ کا فقدان ہے جب ملک بنا ہی اسلام کے نام پہ اور علامہ اقبال کے خواب بھی تھی کہ ہم اسے پوری دنیا کے لیے ماڈل بنائیں گے۔ 1101
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 27/12/2024آج کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ڈیڑھ سال پرانا رد عمل ہی کافی ہے، تم جب بھی پریس کانفرنس کرو گے ہم خان صاحب کی یہ پریس کانفرنس سوشل میڈیا پے وائرل کریں گے ۔۔۔۔۔🔥🔥 072
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 26/12/2024Assalamualikum......🇵🇰 May Allah guide your steps and fill your heart with peace this morning.....🌷 Good Morning!......... ☕ 0302
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 11/12/2024Assalam 0 Alikum...🤝 Waking up is the first victory of the day. Let’s not talk about the rest. Good morning! 2322
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 05/12/2024عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا، ۔۔ #ظلم_کا_حساب_دو 0142
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 27/11/2024پوری دنیا میں ہر ملک نے ایک فوج رکھی ہے اور بد قسمتی یہاں ایک فوج نے ایک ملک پاکستان رکھا ہوا ہے. # 2108
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 25/11/2024ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ @TRTWorldNow #HistoryInTheMaking 0186
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 24/11/2024سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا ۔ آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے 📍منزل صرف اسلام آباد #HistoryInTheMaking #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران 0143
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 24/11/2024May Allah bless your day with productivity, gratitude, and kindness towards others. Good Morning! #24NOV #PTI 34916
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024جب میرا لیڈر نہیں تھکا تو ہم اور اپ بھی نہیں تھکے 23913
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024گرفتاری سے پہلے شہید زلے شاہ کی ویڈیو، 24 نومبر کو زلے شاہ کو انصاف دینے کے لیے نکلیں 💔 0289
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024عادل بازئی رانا فراز نون رانا بلال اعجاز احسان اللہ ورک ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹس قربان کی ہیں، ان کی قربانی ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائے گی 0187
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024کپتان کی پکار ہے قوم بھی تیار ہے نکلو پاکستان کی خاطر #FinalCall #احتجاج_سے_انقلاب_تک 23210
Reposted by Imran PazirZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024ہم اپنے لیڈر عمران خان اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے 24 نومبر کو اسلام اباد پہنچیں گے. زرتاج گل وزیر #نومبر24_خان_کی_کال 84513
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 173
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور 181
Reposted by Imran PazirImran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ......ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا 054
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024This video is for girls. Learning something will come in handy in both periods, by going to the brothers and then to the husband........😂🤣 140
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ......ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا 054
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 23/11/2024They say that you should not show your muscles before time.....🤣 150
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 22/11/2024Hi, I am new here. Created an account on this app 2 minutes ago. Are people here as welcoming and supportive as X۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔? 140